اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات روزانہ قتل۔۔۔صدقہ موت کو ٹالتا ہے
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو

نذر حافی
یہ جنوری کا ہی مہینہ تھا۔ دہشت گرد بھاگ رہے تھے، بھلا ہماری ہوشیار سیکورٹی فورسز کی آنکھوں میں دھول جھونکنا کوئی آسان بات ہے! ہمارے بہادروں نے تعاقب کیا۔ پیچھے سے دہشت گردوں کی گاڑی کو تین مرتبہ گولیاں ماریں گئیں، گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی۔ وردی والوں نے گاڑی کو گھیر لیا، دہشت گردوں نے منتیں کرنی شروع کردیں۔ جو مرضی ہے لے لو لیکن ہمیں قتل نہ کرو۔ تاہم شنوائی نہ ہوئی۔ ایک دہشت گرد اور اس کی بیوی نے اپنے بچوں کو اپنی ٹانگوں کے نیچے دبا لیا۔ فرض شناس سیکورٹی اہلکاروں نے ایک مرتبہ پھر گولیاں چلائیں۔ اناً فاناً دہشت گردوں کا قلع قمع کر دیا گیا۔محب وطن سیکورٹی اہلکاروں نے فوراً ہی انسانی ہمدردی کا مظاہرہ بھی کیا۔ وہ زخمی بچوں کو وہیں پھینک کر بھی جا سکتے تھے، لیکن وہ زخمی بچوں کو نزدیکی جنگل میں لے گئے۔ پھر انہیں وہاں جنگل کی تازہ ہوا کھانے کیلئے چھوڑ دیا گیا۔ ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کہ ایسے فرض شناس اور مہربان اہلکاروں کو اعلی قومی اعزازات سے نوازا جانا چاہیے۔
بعد ازاں ایک اور ملک دشمن اُدھر جنگل میں آدھمکا۔ اُس نے ان زخمی بچوں کو وہاں سے ایک پٹرول پمپ تک پہنچایا۔ اس مُلک دشمن کی وجہ سے بے چاری پولیس کو دوبارہ زحمت کرنی پڑی۔ یوں پولیس اہلکار ان بچوں کو تھانے میں مجبوراً لے گئے۔اس کارروائی میں 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک ہوئے ۔
یہ ساری تفصیلات ایک بارہ سالہ دہشت گرد کی بیان کردہ ہیں۔ اس کا نام عمیر ہے۔ یہ سانحہ ساہیوال کا عینی شاہد ہے۔ آپ خود سوچئے کسی دہشت گرد کی شہادت کیسے قبول کی جا سکتی ہے۔ دوسری طرف وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے آپریشن کو 100 فیصد درست قرار دیا تھا۔ سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ مارے جانے والے افراد دہشت گرد تھے جبکہ ان کی تحویل سے 3 بچے بھی بازیاب کروائے گئے ہیں۔ وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ گاڑی کو چلانے والے ذیشان کا تعلق داعش سے تھا۔
یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ دہشت گردوں کے لواحقین بھی دہشت گردہوتے ہیں۔ چنانچہ وزیر قانون کے بیان پر لواحقین نے احتجاج تو کیا لیکن محب وطن عناصر نے ان کی آواز کو ابھرنے نہیں دیا۔الحمد للہ! ملکی مفاد کے پیشِ نظر سانحہ ساہیوال کے تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا ہے۔
اس کے بعد بھی بہت کچھ ہوتا رہا، ذہنی معذور صلاح الدین کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہونگے۔ایسے لوگ ملکی سلامتی کیلئے سخت خطرہ ہیں۔ ہمارے محب وطن اداروں نے اس کی عقل ٹھکانے لگانے کی پوری کوشش کی۔ اسی کوشش میں وہ پاگل خود بھی ٹھکانے لگ گیا۔ اب پاگلوں کی خاطر عقلمندوں کو تو سزا نہیں دی جا سکتی۔ اس طرح یہاں بھی حب الوطنی کے فارمولے کےپیشِ نظر مقتول پر مٹی ڈال دی گئی۔ قاتلوں کو پھولوں کے ہار پہنا کر بری کر دیا گیا۔ آخر یہ پھول بہادر سپوتوں کے سینے پر ہی تو اچھے لگتےہیں۔
اب تو اسلام آباد کی سڑکوں پر بھی سخت خطرہ ہے۔ خطرے کے پیشِ نظر سیکورٹی اداروں کے اختیارات اور مراعات میں بھاری اضافے کی ضرورت ہے۔ اسامہ ندیم ستی نے چند دِن پہلے جو کیا وہ سب کی نیندیں اُڑانے کیلئے کافی ہے۔ یہ اکیس سالہ دہشت گرد سیکورٹی اداروں کو چکمہ دینا چاہتا تھا۔ اس کی گاڑی کو انتہائی مہارت سے نشانہ بنایا گیا۔ 6 گولیاں گاڑی کی ونڈ اسکرین پرلگیں۔ یعنی اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ یہ دہشت گرد کسی طور بھی زندہ نہ بچے۔
ہمارے ہاں ٹیلنٹ کی قدر ہی نہیں۔ اگر اور کوئی ملک ہوتا تو ایسے فرض شناس نشانہ بازوں کو ہیرے و جواہرات میں تول دیاجاتا۔
اب چلتے چلتے کچھ ذکر ملک دشمن مزدوروں کا بھی ہوجائے۔ ابھی دو دن پہلے ہی ۱۱ مزدوروں کو مچھ میں موت کے گھاٹ اتارا گیا ہے۔مچھ ضلع بولان کی تحصیل ہے۔ اب یہ چھوٹی سی بات ہے ۔ پرانے کان کنوں کی جگہ نئے کان کُن مل جائیں گے۔ اب ہم اپنے سیکورٹی اداروں کو مزدوروں کی حفاظت پر تو نہیں لگا سکتے۔
جہاں تک ان کے بیوی بچوں کی کفالت کا تعلق ہے تو اس میں ہم نے گھبرانا نہیں ہے۔ بالکل بھی نہیں گھبرانا ۔ آخر ریاستِ مدینہ میں گھبرانے کی کیابات ہے!؟
یاد رکھئے ! ہر ملک دشمن کی سزا ، اغوا اور قتل ہے۔ ملک دشمنی کے ثبوت کیلئے آپ کا ہزارہ کمیونٹی سے ہونا ضروری نہیں۔ اگر آپ کے اکاونٹ میں کچھ زیادہ رقم جمع ہو گئی ہے تو پھربھی آپ ملکی سلامتی کیلئے شدید خطرہ ہیں۔ پیسے والے افراد کو اپنے اپنے اکاونٹس کا جائزہ لیتے رہنا چاہیے۔ کہاجاتا ہے کہ سانحہ ساہیوال سمیت متعدد لاپتہ افراد اورمقتولین کی ایک اہم وجہ ان کے اکاونٹس بھی ہیں۔ اگر آپ پیسے جمع کر نے کے شوقین ہیں تو پھر آپ کا یہ شوق آپ کو زینبیون بریگیڈ کا اہلکار بھی ثابت کر سکتا ہے۔ ویسے بھی آپس میں تقسیم کر کے اور بانٹ کر کھانا اچھی بات ہے۔ اگرآپ اپنے رشتے داروں میں اپنے پیسے نہیں بانٹیں گے تو پھر جلد یا بدیر موت بانٹنے والے فرشتے آپ کو اٹھا لیں گے۔یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ فرشتے وردی کے پابند نہیں ہوتے۔ کبھی وردی میں اور کبھی بغیر وردی کے بھی ہو سکتے ہیں۔بس آج سے آپ یقین کر لیجئے کہ صدقہ موت کو ٹالتا ہے۔چنانچہ ہزارہ برادری کو بھی چاہیے کہ وہ اپنےحساب کتاب پر نظرِ ثانی کرے۔ ہزارہ کمیونٹی سےیہ خون کی قسطیں جو روزانہ وصول کی جاتی ہیں شاید انہیں پیسوں کی نقد اقساط میں بدل کر کچھ لوگوں کو مزید زندہ رہنے کی مہلت دلائی جا سکے۔ بہر حال کوئی ہزارہ ہو یا غیر ہزارہ، اگر جانیں بچانی ہیں تو صدقہ تو دینا ہی پڑے گا۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں