اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات حسین ابنِ علی ؑ اور احترامِ انسانیت سید مختار حسین نقوی امام حسین ؑ نے ۲۸ رجب ۶۰ھ میں مدینہ چھوڑا۔ ۸ ذی الحج ۶۰ ھ کو مکے کو ترک کیا۔ اس دوران کئی شخصیات نے امام ؑ سے ملاقاتیں کیں۔ انواع و اقسام کے مشورے دئیے گئے۔ کسی نے چپ رہنےکا کہا،کسی نے چھپ جانے کا کہا ، اور کسی نے رک جانے کی نصیحت کی۔ بعض نے یہ بھی پوچھا کہ آخر آپ کا جانا اتنا لازمی کیوں ہے؟ آپ نے فرمایا امر خدا ہے۔ دین محمدی کو بچانے جا رہا ہوں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو

پھرکربلا میں خاندانِ رسالت پر ایسی قیامت ٹوٹی کہ ۱۴ سو سالوں سے ہر آنکھ اشک بار ہے۔ اس غم میں سُنی ،شعیہ مسلم غیر مسلم، ہندو اور عیسائی ہر طرح کے انسان شامل ہیں۔ اظہارِ غم کا طریقہ کار کچھ بھی ہو مگر غم ضرور مناتے ہیں۔کہیں تلاوت قرآن مجید و محافل و مجالس ، کہیں مجالس و جلوس، عزاداری، سبیلیں ، نیازیں ، سیاہ لباس، الغرض طرح طرح سے محسن انسانیت کی قربانی کی یادمنائی جاتی ہے۔ اس میں چھوٹے بڑے، عورتیں مرد، بیمار لاچار، غریب فقیر، امیر کبیر ہر طرح کے افراد کی شرکت ہوتی ہے۔
کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ امام عالی مقام نے انسانوں کے لئے ایساکیا نفع بخش کام انجام دیا ہے کہ ہر عاقل انسان امام حسین علیہ کی طرف کھچا چلا آتا ہے۔امام حسینؑ کی ایک خوبی جس نے مجھے بہت متاثر کیا ہے وہ ہے آپ کی انسان دوستی۔ چونکہ آپ دوسروں سے محبت کرتے تھے اسی وجہ سے دوسرے بھی آپ سے محبت کرتے ہیں۔
محرم الحرام ۶۱ ھ میں آپ نے کربلا کی زمین کو بنی اسد سے خریدا ۔ پھر بنی اسد کو ہی وہ زمین بخش دی۔ آپ نے فرمایا مجھے اور میرے ساتھیوں کو یہاں شہید کر دیا جائے گا۔ میرے چاہنے والے بہت ہیں۔ جب وہ آئیں تو تین دن انکی مہمان نوازی کرنا۔ جب آپ کے گردموت کا گھیرا تنگ ہو چکا تھا اس وقت بھی آپ نے اپنی قبرِ مبارک پر آنے والے مہمانوں کی رہائش اور خوراک کا انتظام کیا۔
اسی طرح عین جنگ کے روز آپ نے اپنے بیٹے اور بھتیجے سے کہا کہ پہلے اپنی والدہ اور پھوپھیوں سے جنگ کی اجازت طلب کرو۔ صلہ رحمی کی ایسی کئی عظیم مثالیں آپ نے عاشورکے روز قائم کیں۔ شبِ عاشور یا روز عاشور کو آپ نے اپنے عزیزو اقارب اور اصحاب کو جمع کیا۔ یہ ایسا وقت تھا جب ہر لیڈر کو اپنے طرفداروں میں اضافے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اپنی حمایت کے لئے افرادی قوت کی ضرورت ہوتی ہے۔ تاریخ میں ملتا ہے کہ امام عالی مقام نے فرمایا" جس کی گردن پر حق الناس ہو وہ میرے ساتھ اس جنگ میں شریک نہ ہو ، وہ مجھ سے دور چلا جائے۔ پہلے حق الناس ادا کرے اور پھر شہادت کیلئے آئے۔ کتب میں ایسا بھی ملتا ہے کہ امام ؑ نے بعض افراد کا حق الناس ادا کرنے میں خود مدد کی ۔
امام حسین علیہ السلام کی نگاہ میں انسان کی اتنی اہمیت ہے کہ آپ نے دوسرے انسانوں کے حقوق کو اپنی مدد پر مقدم کیا۔ امام ؑ کا یہ کہنا کہ چلے جاو یعنی امام زمانہ سےجدا ہو جاو۔ کیونکہ یزید پہلے ہی بہت حد تک حق الناس پامال کر چکا تھا۔ امام نہیں چاہتے تھے کہ حق الناس ادا نہ کرنے والے حق الناس پامال کرنے والے کے ساتھ میری طرف سے جنگ کریں۔
امام عالی مقام نے پر لمحے انسانیت کو احترام بخشا ہے یہی وجہ ہے کہ ہر دور کے انسانوں نے بھی آپ سے عشق کیا ہے۔ آپ نے اپنا سب کچھ اللہ کی راہ میں دے کر پیغام یہ دیا کہ کوئی ظالم کسی انسان پر ظلم نہ کرے۔ انسانیت کا شرف ، انسانوں کا مسلمہ کا حق ہے۔ امام حسین ع کے بعد آپ کی رسول خدا ص کے گھر کی خواتین و بچوں کو اسیر کر کےابن زیاد ملعون اور یزید لعین کے بازاروں اور درباروں میں لے جایا گیا۔ ان اسیروں کے بارے میں عوام کو بتایا یہ گیا تھا کہ یہ حکومت کے باغیوں کا قافلہ ہے۔ وہ حکومت خاک میں مل گئی لیکن لوگ آج بھی عشقِ حسینؑ میں ۲۰ صفر المظر کو پا پیادہ قبرِ امام حسینؑ کی زیارت کو جاتے ہیں۔ہر سال چہلمِ امام حسینؑ کے موقع پر نجف اشرف سے کربلا کی طرف پیدل اسی (80) کلو میٹر کا یہ سفر دیدنی ہوتا ہے۔ اپنے محسن کی یاد میں دنیا بھر سے مہمان آتے ہیں۔ یہ مہمان نوازی کا دنیا میں سب سے بڑا سلسلہ ہے۔ پورے راستے میں مسافروں امام حسین ع کی تعلیمات و نظریات سے آگاہی ملتی رہتی ہے۔
ہم کربلا جائیں یا اپنے ملک میں چہلم منائیں لیکن یاد رہے امام حسین علیہ السلام کو حق الناس بہت عزیز ہے۔ ایک سوال بار بار ذہن میں آرہا ہے۔ آپ بھی سوچیں کہ جب امام حسین علیہ السلام تو انسانی حقوق، انسانی شرف، انسانی کرامت اور انسانی آزادی و خود مختاری کیلئے قربان ہوگئے تو پھر حق النّاس غصب کرنے والوں کو حسینی تو نہیں کہا جا سکتا۔ غاصب شیعہ و سنی سب کچھ ہو سکتا ہے لیکن حسینی نہیں ہو سکتا۔
افکار و نظریات: امام
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں