اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات عید میلاد النبیﷺ ایک سنہری موقع
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو

نذر حافی
nazarhaffi@gmail.com
مسلمان وہی ہے جو ختمِ نبوت کا معتقد ہے۔ختمِ نبوّت کا یہ مطلب نہیں کہ تبلیغِ دین بھی ختم ہو گئی ہے۔ تبلیغِ دین کا بھی یہ مطلب ہر گز نہیں کہ لوگوں کو صرف نمازیں پڑھنے اور قرآن مجید کی تلاوت کا پیغام دیا جائے۔ تبلیغِ دین کا مطلب یہ ہے کہ ختم الانبیا حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے انسانی معاشرے کی فلاح و بہبود اور دنیاوی رُشد و اخروی سعادت کیلئے جو نظام لایا تھا ، اُس نظام کو انسانی معاشرے میں عملی کیا جائے۔ یہ حقیقت اظہر من الشّمس ہے کہ رسولِ خدا انسانوں کیلئے صرف بیت الخلا سے بیت اللہ تک کے وضو و غسل اور نمازوں کے احکام لے کر نہیں آئے تھےبلکہ آپ انسانی ضرورت ، ہدایت ، تربیت اور رہنمائی کا سارا سامان لے کر مبعوث ہوئے تھے۔
آج کے ماڈرن بلکہ پوسٹ ماڈرن عہد میں حضرت انسان کو جس نظامِ حکومت، نظامِ سیاست، نظامِ اقتصاد، نظامِ مدیریت اور نظامِ تعلیم و تربیت کی ضرورت ہے ، وہی دینے کیلئے تو حضورﷺ تشریف لائے تھے۔ اگر ہم نے حضورﷺ سے دینِ اسلام کو اُسی طرح سے لیا ہوتا جس طرح حضور ﷺ لائے تھے تو آج ہمارے پاس حقیقی معنوں میں ریاستِ مدینہ موجود ہوتی اور ہمارے ہاں اسلام کا تعلیمی و اقتصادی، سائنسی و تحقیقاتی، مدیریتی و اقتصادی، عسکری و سیاسی ۔۔۔ نظام رائج ہوتا۔
حقیقتِ حال یہ ہے کہ قرآن و سنت کو اپنے افعال و کردار کے ساتھ محفوظ کرنے کے بجائے ہم نے الفاظ کی خوبصورت پرنٹنگ اور حفاظ کرام اور محدثین کے حافظے میں محفوظ کرنے کا طریقہ اپنا لیا ہے۔چنانچہ آج ہماری اکثریت کے پاس قرآن و سنت کے صرف الفاظ محفوظ ہیں اور انہیں کی بنیاد پر کئی لوگوں کے روزگار کا بندوبست بھی ہوگیا ہے لیکن عملا ہمارے پاس کوئی اسلامی و نبوی ؐسسٹم نہیں ہے۔ حقیقتِ حال تو یہ ہے کہ ہماری اکثریت کو سسٹم کی تعریف کا بھی علم نہیں لیکن پھر بھی ہم خوش ہیں کہ مسلمانوں کی تعداد میں روزبروز اضافہ ہو رہا ہے۔
ہم یہ سوچنے اور ماننے کیلئے تیار ہی نہیں ہیں کہ دینِ اسلام دھرتی پر بوجھ میں اضافہ کرنے کے بجائے بوجھ اٹھانے والوں کا دین ہے۔ ہم اسی پر پھولے نہیں سماتے کہ ہم نے اتنے بندوں کو مسلمان کر دیا ہے اور ہر سال دنیا میں مسلمانوں کی تعداد میں اتنے گنا اضافہ ہو رہا ہے جبکہ ہمیں یہ احساس ہی نہیں کہہ ہمیں خود ہی حقیقی اسلام کا شعور نہیں ہے ، ہم نے آج تک انسانی حیات اور کائنات کی خدمت کیلئے کتاب و سنت کی بنیاد پر کوئی سائنسی و فلاحی و اقتصادی و رفاہی نظام وضع نہیں کیا ہے۔ چنانچہ زمین کی گردش ، گائے کے سینگ یا مچھلی کے اوپر پر زمین کا ہونا، ان جیسی باتوں سے لے کر کورونا وائرس تک ہمارے کئی علمائے دین کے سائنسی دعوے ضِد سائنس ہیں، کائنات اور ادیان کی تاریخی سوجھ بوجھ اور تجزیہ و تحلیل کے حوالے سے ہم میں سے اکثر لوگ مسلمات و قطعیاتِ تاریخ کے خلاف قیام کئے ہوئے ہیں، تاریخِ اسلام کو بیان کرنے کے بجائے ہم نے اس پر پردے ڈالنے کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے، ہماری اکثریت علمِ تاریخ اور فنِ تاریخ میں فرق تک نہیں جانتی لیکن اس کے باوجود ہم تاریخی اختلافات کی بنا پر ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہیں۔ ہم نےحقائق چھپاتے چھپاتے اپنی نسلوں سے قوتِ فیصلہ ، قوّتِ ارادی اور قوتِ حق گوئی چھین لی ہے۔ ہم صم بکم عمی کے پیکر بن کر ساری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں، اختراعات و ایجادات کے دور میں ہم محض مصرف کنندگان ، گداگر اور کاسہ لیس ہیں لیکن اس کے باوجود ہم خوش ہیں کہ ہماری تعداد بڑھ رہی ہے۔
آج دنیا انفارمیشن ٹیکنالوجی پرشفٹ ہو چکی ہے۔ خوشی ہو یا غم، مجلسِ عزا ہو یا محفلِ میلاد،بزمِ مشاعرہ ہو یا سیمینار، لڑائیاں ، جھگڑے، راضی نامے۔۔۔ اب سب کچھ میڈیا پر ہو رہا ہے۔ اب دیکھئے میڈیا پر ہم بحیثیتِ مسلمان کس چیز کی تبلیغ کر رہے ہیں۔ آج کے جدید عہد اور جدید ٹیکنالوجی کے زمانے میں بھی میڈیا پر الوگوں کو سکھانے اور تربیت و ہدایت کیلئے ہمارے پاس صرف لفظی تقریریں، میٹھی میٹھی باتیں، کچھ قصائد و اشعار اور فقہی فتاویٰ کے سوا کچھ نہیں ہے۔ ہم جدید دنیا کو کوئی نظام دینے میں ماضی میں بھی ناکام تھے اور آج بھی ناکام ہیں۔ ضرورت ہے کہ امّتِ مسلمہ فقہی و مسلکی حدودوقیود سے بلند ہوکر اولادِ آدم کے بشری تقاضوں کو درک کرتے ہوئے ساری دنیا کیلئے ایک نظامِ حیات وضع کرے۔ مسلمانوں کی طرف سے ایک ایسا مشترکہ نظامِ حیات وضع کرنے کی ضرورت ہے جس پر مسلمان خود بھی کاربند ہوں اور دنیا کے سامنے بھی اُسے تجربے کیلئے پیش کیا جا سکے۔ عید میلاد النبیﷺ کا دن مسلمانوں کیلئے ایک سنہری موقع ہے کہ مسلمان ایک مشترکہ نظام حیات کی تشکیل کیلئے سر جوڑ کر بیٹھیں۔
افکار و نظریات: عید میلاد النبیﷺ
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں