اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات شعور اور ڈگری میں فرق تعلیم ہی ہے جو انسان کو باشعور بنادیتی ہے- شعوری زندگی گزارنے سے ہی لوگ کمال کی منزل پر قدم رکھ سکتے ہیں،اس کے بغیر کمالات کا حصول خواب بن کر رہ جاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ آج ترقی یافتہ ممالک میں تعلیم کادور دورہ ہے،ان میں سب سے ذیادہ تعلیمی شعبےکو ترجیح حاصل ہے۔تعلیم وتعلم کے سلسلےمیں وہ پوری سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہیں -چھوٹے بچوں سے لیکرنوجوان اور جوانوں کی تحصیل کے لئے وہ اچھے مواقع پیدا کرتے ہیں،حصول علم کے لئے ضروری تمام لوازمات کو فراہم کرتے ہیں،اس راہ میں کانٹاثابت ہوسکنے والے تمام موانع ورکاوٹوں کودور کرتے ہیں، تشویق ،ترغیب اور حوصلہ افزائی کرکے بچوں کو تعلیمی میدان میں آگے بڑھانے پر وہ بھر پور توجہ دیتے ہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو

تحریر: محمد حسن جمالی
تعلیم ہی پیشرفت کارمز وراز ہونے پر ترقی یافتہ اقوام مکمل باور رکھتی ہیں -چنانچہ آج وہ پورے انہماک سےاپنے ملک کے جوانوں کو زیور علم سے آراستہ کررہی ہیں، دنیا بھر کے ذہین جوانوں کو وہ اپنی طرف مائل کرنے میں ایک دوسرے پر سبقت لینے کی کوشش کررہی ہیں۔وہ اس بات پر یقین رکھتی ہیں کہ دنیا کے ممالک کو اپنا غلام بناناخود انہیں کے جوانوں کی استعداد سےاستفادہ کئے بغیر ممکن نہیں-اسی ہدف کے پیش نظر آج امریکہ،چین سمیت یورپی ممالک پاکستان،ہندوستان اوردیگر ملکوں کے ذہین طلبہ و طالبات کو اسکالر شب دے کر اپنے ہاں بلاتے ہیں،وہاں ان کو تعلیم کے ساتھ اپنی ثقافت کا دلداہ بنادیتے ہیں اورروشن فکری کے نام پر وہ ان کو اپنے من کے مطابق فکری غزا سے سیراب کراتے ہیں-
جب ایک عرصہ اس ماحول میں رہتے ہیں تو غیر محسوس طریقے سے وہ انہیں کے رنگ وشکل اختیار کرتے ہیں-لباس خوراک سے لیکر رہن سہن اور بول چال میں وہ انہی کی مکمل تقلید کرتے ہیں،مادری و قومی زبان کو وہ یکسر فراموشی کے سپرد کردیتے ہیں اور انگریزی بولتے ہوئے ان کا سر فخر سے اٹھ جاتا ہے۔اسکالر شب لےکر یورپی ملکوں میں جانے والے افراد اسلامی تعلیمات کے مطالعے سےتہی ہوں،ان کا ذھن دینی معلومات سے خالی ہو تو یقین کیجئے ایک مدت ان ممالک میں رہنے کے بعد ان کا دین سے بیزار ہونے میں دیر نہیں لگتی،تب ان کے ہاں اسلامی تعلیمات کی کوئی اہمیت باقی نہیں رہ جاتی، وہ صوم وصلات اورحجاب کی پابندی کو انسان کی آذادی کے منافی سمجھتے ہیں،سوال وجواب قبر اور حشر کے حساب وکتاب سمیت جنت اور جہنم جیسے اعتقادی مسائل کو وہ لغو اور دقیانوسی فکر کا نتیجہ خیال کرتے ہیں۔
توجہ رہے کہ یورپی ممالک میں تعلیم حاصل کرنے والے باصلاحیت افرادکی استعداد بھی یکساں نہیں ہوتی-ان میں سے بعض تو بہت بااستعداد ہوتے ہیں، جن کو وہ اپنے ہاں ہمیشہ کے لئے رکھتے ہیں اور وہ ان کی استعداد سےبھر پور استفادہ کرتے ہیں-چنانچہ ایسے افراد اپنی زندگی کے لمحات کوانہی کی خدمات میں گزار کر موت کی آغوش میں سوجاتے ہیں- وہ افراد جو ان کے معیار پر پورا نہیں اترتے وہ ظاہر ہے تعلیم کا ایک مرحلہ طے کرکے اپنے وطن لوٹ جاتے ہیں-البتہ ان میں سے اکثریت کو وہ اپنے مفاد کے لئے کام کرنے پر مامور کرکے واپس بھیج دیتے ہیں- یہ لوگ واپس آتے ہیں اور اپنے وطن کے مختلف اداروں میں گھس کر اپنے آقاوں کے احکامات کی تعمیل کرنے میں مصروف ہوجاتے ہیں-
کیا ہم نے کھبی سوچا ہے کہ اسلام کے نام پر معرض وجود میں آئے ہوئے وطن عزیز پاکستان میں اسلامی زرین قوانین ناپید کیوں ہیں؟اس کے بڑے اور چھوٹے اداروں میں انصاف وعدالت جیسی عظیم اقدار کی رنگ وبو تک مفقود کیوں ہے؟اس ملک پر مٹھی بھر اشرافیہ کی حکمرانی کیوں رہتی ہے؟اس ملک میں پاکستان کی پاک فوج،عدلیہ اور حکمرانوں کو برا بھلا کہتے ہوئے مسلمانوں کی تکفیر کرنے والے آذاد دندناتے کیوں پھر تے ہیں؟ اس ملک میں بہت سارے بے گناہ غریبوں کوبلا وجہ اٹھا کر غائب کیوں کیاجاتا ہے؟اس ملک کے میڈیا مالکان شب وروز فحاشیت کی ترویج کو ہی اپنی پہچان بنانے پر ایک دوسرے پر سبقت کیوں لے رہے ہیں؟اس ملک کے تعلیمی اداروں میں بھی مختلف پروگرامز کے عنوان سے عریانیت کو پروان چڑھانے کی کوشیش کیوں کی جارہی ہے؟سیر وسیاحت کے نام سے آنے والی عیاش پرست پدر مادر آذاد لڑکیوں کے ذریعے گلگت بلتستان جیسے مہزب معاشرے کو خراب کیوں کیا جارہا ہے ؟ ثقافت کے نام سے گلگت بلتستان کے تعلیمی اداروں میں ڈھانس کی محفلیں کیوں سجائی جارہی ہیں؟مختلف این جی اوز کی وساطت سے ہمارے جوانوں کے شاداب اذہان کو دینی اقدار سے متنفر کرنے والے پروگرامز کیوں منعقد کئے جارہے ہیں ؟ اور ہزاروں سوالات۔۔۔۔ان تمام مسائل کے ایجاد میں انہی افراد کا بنیادی کردار ہوتا ہے جو اسلامی تربیت سے تہی بظاہر تعلیم یافتہ ہوتے ہیں، بڑی ڈگریاں رکھتے ہیں مگر وہ فکری طور پر اغیار کے غلام ہوتے ہیں،شعور کی دولت سے محروم ہوتے ہیں اوران کے اشارے کے مطابق وہ پاکستان کے مختلف اداروں میں گھس کر سرگرم رہتے ہیں-
پاکستانی معاشرے کو مہزب بناکر اس میں رہنے والوں کو سکون سے جینے کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کا ایک ہی راستہ ہے کہ والدین اپنی نسل نو کی فکری تربیت کرانے کا اہتمام کریں،مسلمان ہونے کے ناتے اپنے بچوں کی دنیا وآخرت دونوں کو آباد کرنے کی کوشیش کریں اور ان کو سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں آگے لانے کے ساتھ اعتقادات،اخلاقیات اور حلال وحرام کے مسائل سکھانے کا انتظام بھی کیا کریں عرصہ دراز اعلی درسگاہوں میں تعلیم حاصل کرنے کے باجود انسان شعور کی دولت سے محروم رہ جائے تو اس کی کوئی قدر وقیمت باقی نہیں رہتی، کیونکہ تعلیم یافتہ انسان کی پہچان شعور ہے ڈگری نہیں-
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں