اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ۵ اگست منانے کی اہمیت سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔یہ قول دراصل قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کا کشمیر کے متعلق دو ٹوک موقف ہے۔ یہ موقف اس لئے بھی ناقابلِ تردید ہے چونکہ کشمیر کا پاکستان کے ساتھ ایک مضبوط نظریاتی پسِ منظر ہے۔تقسیم ہند کے وقت کشمیر کی اکثریتی آبادی مسلمانوں پر مشتمل تھی جو پاکستان کا حصہ بن بننا چاہتی تھی۔ ان کا یہ تقاضا فطری اور قانونی تقاضوں کے عین مطابق تھا۔ مسلمانوں کی باہمی محبت ایمان کے بنیادی تقاضوں میں سے ہے۔یہ ایمان کا جوہر ہی دراصل دو قومی نظریہ بن کر مسلمانوں کیلئے ایک جداگانہ مملکت کا باعث بنا تھا۔اہل کشمیر بھی اسی نظریے کی بدولت خود کو ہندوں سے ایک الگ قوم سمجھتے ہیں اور کشمیری بھی لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر ملت واحدہ کا جزولاینفک ہیں۔چنانچہ گزشتہ چوہتر سالوں میں جب بھی مقبوضہ کشمیر میں انہتے عوام پر ظلم کی کوئی خبر سامنے آتی ہے تو ہرپاکستانی تڑپ اٹھتا ہے۔ یہی وہ رشتہ اخوت ہے جس کے متعلق مولانا ظفرعلی خان نے کیا خوب کہا تھا: تاہم یہ بات ہمیں نسل در نسل آگے منتقل کرنی چاہیے کہ سرزمینی کشمیر کن اسباب و عوام کی وجہ سے ایک غلام سرزمین بن گئی؟ اس حوالے سے پاکستان کے معروف کالم نگار مصطفی کامل پاشا ، کشمیر ہمارا ہے سارا کا سارا ہے، کے عنوان سے یوں رقمطراز ہیں: تقسیم ہند کے منصوبے کے مطابق دو مملکتیں ہندوستان اور پاکستان تخلیق کی گئیں اور ریاستوں کو اختیار دیا گیا کہ وہ ان دو میں سے کسی کے ساتھ الحاق کر لیں جو ریاستیں جغرافیائی طور پر ہندوستان کے اندر واقع تھیں ان کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں تھا کہ وہ بھارت کے علاوہ کسی اور کے ساتھ الحاق کر سکتیں اور ایسی ہی کچھ ریاستیں پاکستان میں تھیں جن کے پاس پاکستان کے سوا کوئی دوسرا آپشن ہی نہیں تھا۔ لیکن ریاست جونا گڑھ اور کشمیر کا معاملہ اس کے برعکس تھا کشمیر میں مسلم آبادی زیادہ لیکن حکمران ہندو جبکہ جونا گڑھ میں ہندو آبادی زیادہ اور حکمران مسلمان تھا۔ جونا گڑھ کے نواب نے پاکستان کے ساتھ الحاق کا اعلان کیا لیکن کانگریسی حکمرانوں نے اسے یہ کہہ کر مسترد کر دیا کہ کیونکہ یہاں ہندو اکثریت ہے اس لئے اس کا الحاق پاکستان کے ساتھ نہیں ہو سکتا،ہندوستان کے ڈپٹی پرائم منسٹر ولبھ بھاٹی نے بزور طاقت اس ریاست کا الحاق ہندوستان کے ساتھ کر دیا پھر دسمبر کے مہینے میں ریفرنڈم کرایا تاکہ ریاستی باشندوں کی رائے لی جائے ریفرنڈم کے نتائج کے مطابق 99 فیصد باشندوں نے الحاق ہندوستان کے حق میں ووٹ دیا۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو

منظوم ولایتی
اخوت اس کو کہتے ہیں چبھے کانٹا جو کابل میں
تو دلی کا ہر پیرو جواں بےتاب ہوجائے!
دوسری طرف 19 جولائی 1947ء کو کشمیری عوام نے پاکستان کے ساتھ الحاق کے فیصلے کا اعلان کیا۔ جغرافیائی اعتبار سے بھی کشمیر پاکستانی تھا اور ہے لیکن ڈوگرہ راجہ نے بھارت کے ساتھ الحاق کا اعلان کیا جسے ہندوستانی حکمرانوں نے قبول کرتے ہوئے سرینگر میں فوجیں اُتارنا شروع کر دیں۔ اس دن سے آج 73 سال گزرنے کو ہیں ہندوستان اور پاکستان ایک دوسرے کے مقابل کھڑے ہیں اربوں نہیں کھربوں اور نجانے کتنے کھربوں ڈالرز کے وسائل اسلحے کی خریداری کی نذر ہو چکے ہیں دونوں ممالک ایٹمی طاقت بن چکے ہیں لیکن مسئلہ کشمیر حل نہیں ہو سکا،کشمیریوں نے 19 جولائی 1947ء کو جو فیصلہ کیا تھا وہ آج بھی اس پر قائم ہیں کشمیریوں کے دل بھی پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور ان کی سوچ خالصتاً پاکستانی ہے۔
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ بھارت نے قیامِ پاکستان سے اب تک ہماری آزادی کو تسلیم نہیں کیا ہے۔بھارت کشمیر کی طرح پاکستان کو بھی اپنا اٹوٹ انگ سمجھتا ہے۔ بھارت کیلئے کشمیر میں انسانی حقوق کوئی اہمیت نہیں رکھتے۔ ۵ اگست ۲۰۱۹ تو بھارتی استعمار نے ظلم کی انتہا کر دی۔ یہ وہ دن ہے کہ جب ہندوستانی آرئینی آرٹیکل370 اور آرٹیکل A_35کو لغو کر کے ہندوستان نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر ڈالی۔بہر حال کشمیری مسلمان اور دنیا کے آزاد منش انسان بھارتی آئین کے پابند نہیں ہیں۔ دنیا کا ہر منصف مزاج انسان ، انسانی آزادی اور انسانی حقوق کا طرف دار ہے۔ بھارت ان حربوں سے تحریکِ آزادی کشمیر کو کوئی زِک نہیں پہنچا سکتا تاہم ہمیں ۵ اگست کو بھرپور طریقے سے یومِ سیاہ کے طور پر منانا چاہیے۔ اس روز اپنے بچوں کو مختلف انداز میں کشمیری کی تاریخ ازبر کرانی چاہیے۔ ہمارے بچے ہمارا بھی اور کشمیر کا بھی مستقبل ہیں۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں