اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ایک کامیاب فوجی کی زندگی نذر حافی nazarhaffi@gmail.com تین جنوری ۲۰۲۰ کی بات ہے۔ ابھی صبح نے رات کی سیاہ چادر اوڑھی ہوئی تھی۔ بغداد ائیرپورٹ پرتاریکی اور سردی کا سماں تھا۔ ہمیشہ گمنامی میں رہنے والا ایک فوجی آج بھی اندھیرے میں اپنا آخری سفرکر رہا تھا۔ آہ! اُس کیلئے یہ سفر کتنا کٹھن اور دُشوار ہُوا ہوگا۔ وہ آج بھی بہت جلدی میں تھا۔ جس نے صدیوں کا فاصلہ لمحوں میں طے کرنا ہو تو اُسے جلدی تو ہوتی ہی ہے۔ ویسے بھی ایک فوجی کی زندگی میں عجلت، فوری ، دوڑو ، ابھی ابھی، جلدی جلدی۔۔۔ کے سوا ہوتا ہی کیا ہے۔ خیر قسمت ساتھ دے تو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ایک فوجی کی قسمت میں جو کچھ ہوتا ہے وہ سب اُس کے پاس تھا۔ زحمت، مشقت، پریشانی، مصیبت، جنگ، بارود، دھواں، آگ ، دشمنوں کی بھرمار اور درندوں کی للکار۔۔۔ اس بھرمار اور للکار کے درمیان وہ خاموشی سے اپنی منزل کی طرف چل رہا تھا ۔ بہر حال وہ ایک فوجی تھا، اس نے بحیثیت فوجی اپنا نام کمایا اور تادمِ آخر اس کی وردی ہی اُس کی شناخت رہی۔ بات یہ نہیں کہ اسے سیاست سے کوئی دلچسبی نہیں تھی۔ دلچسبی تو تھی لیکن اپنوں کے خلاف کسی مہم کا حصّہ بننا اُس کی تربیت، نظریے اور پیشے کے خلاف تھا۔ سیاست کے نام پر وہ اپنے حقیقی دشمنوں کو چھوڑ کر اپنوں کے ساتھ الجھنے کا قائل ہی نہیں تھا۔ یہی وجہ ہے کہ اُس کی سیاسی بصیرت اوربے لاگ تجزیات کے سبھی معترف تھے۔ اُس کی عوامی مقبولیت اور سیاسی استعداد کا یہ عالم تھا کہ اگر وہ انتخابات میں حصّہ لیتا تو یقینا فتح اُسی کی ہوتی۔ اُس کی شخصیت اس قدر مضبوط تھی کہ اس پر ایک پائی کی کرپشن کا گمان بھی ممکن نہیں تھا۔ وہ دنیا کے تمام میدانوں میں اپنے تمام ہوش و حواس کے ساتھ اپنے دوستوں اور دشمنوں کو اچھی طرح پہچانتا تھا۔ اگر وہ چاہتا تو اپنی خدمت، بصیرت اور استعداد کو صرف اپنے ہی ملک تک محدود رکھ سکتا تھا لیکن وہ اس سے مختلف تھا۔ وہ جنگ کے شعلوں کے درمیان اپنی جان کے بجائے دوسروں کو بچانے کیلئے فکر مند رہتا تھا۔ چنانچہ اُس نے صرف اپنے ملک کے بجائے ساری دنیا کے مظلوم انسانوں کی حفاظت اور خدمت کا بیڑہ اٹھا لیا ۔ ساری دنیا کے انسانوں کو شیطانوں سے بچانا یہ اُس کی پیشہ وارانہ تربیت، دینی تعلیم اور مکتبی نظریے کا تقاضا تھا۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ دشمنوں کے مدِّ مقابل ایک نظریاتی انسان غیرجانبدار رہے۔ یہی وجہ ہے کہ دکھی اور مظلوم انسانیت کی طرفداری اور جانبداری اُس کی شناخت تھی۔ اسی جانبداری کے باعث اس نے استعمار کے خلاف ائیرکنڈیشنڈ رومز میں بیٹھ کر احکامات جاری کرنے یا نعرے بازی کو کافی نہیں سمجھا۔ چنانچہ وہ ہمیشہ مجاہدینِ اسلام کے ہمراہ میدانِ عمل میں پایا گیا۔یعنی ہر لمحے اُس کے قدم اُس کے نظریے کے عین مطابق اٹھتے تھے۔کون نہیں جانتا کہ اس نے عالمی استعمار کے خلاف شام ،عراق ، لبنان اور فلسطین سمیت ہر محاذ پر اپنے وجود اور موجودگی کا اظہار کیا۔ یہی کوئی چند سال پہلے جب ساری اسلامی دنیا نے استعمار کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے تھے۔ جب دنیا بھر کی اقوام القاعدہ، طالبان اور داعش کے سامنے پسپا ہوتی جا رہی تھیں، اور جب دہشت گردی کا سیلاب تیزی سے ممالک کے جغرافیے بدلتا جا رہا تھا تو اُس وقت وہ استعمار کے خلاف ہر مورچے پر لڑ رہا تھا ۔ وہ ہر محاز پر پہرہ دے رہا تھا لیکن کسی محاز پر بھی اُس نے اپنے نام کا پرچم نہیں گاڑھا۔ اُس نے ہر منطقے میں وہاں کی مقامی آبادی کو ہی استعماری طاقتوں کے خلاف سینہ سپر کیا۔ اُس کی بصیرت کا اندازہ اس سے لگائیے کہ اُس نے غزہ کی پٹی ، حزب اللہ لبنان اور عراقی مقامی قبائل کے مُٹھی بھر مجاہدوں کو ایسا حوصلہ عطا کیا کہ استعمار کے چھکّے چھوٹ گئے۔ وہ اتنا با عمل، بلند کردار اور عظیم النفّس تھا کہ دنیا کی سب سے بڑی شیطانی سلطنت کے حاکم ٹرمپ نے اُس کی جان لینے کا حکم صادر کیا ۔ وہ پہلے سے ہی جان ہتھیلی پر رکھے پھر رہا تھا۔ آخرمیدانِ جنگ کا آدمی تھا، عین میدانِ جنگ سے اپنے ربّ کی طرف لوٹ گیا۔اُس کی فعال زندگی کی طرح اُس کی متحرک موت بھی عالمِ انسانیت کیلئے مزید بیداری اور استقامت کا باعث بنی۔ اُس کی شہادت کے بعد میں نے یہ سوچنا شروع کیا کہ دنیا و اخرت میں اس انسان کی کامیابی کا راز کیا ہو سکتا ہے!؟ میں نے سوچنے کے ساتھ ساتھ دوسروں سے پوچھنا اور مطالعہ کرنا بھی شروع کیا۔ میرے مطابق اُس کی کامیابی کا راز اگر ایک جملے میں سما جائے تو وہ ایک جملہ یہ ہو گا کہ وہ زیادہ باتیں کرنے پر تھوڑا سا عمل کرنے کو ترجیح دیتا تھا، صرف یہی نہیں بلکہ وہ اپنے زیادہ سے زیادہ عمل کو بھی تھوڑا سمجھتا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ اُس نے اپنے پیشہ وارانہ طرزِ عمل اور مسلسل عمل سے دنیا بھر کے سپہ سالاروں کو یہ پیغام دیا ہے کہ محاز جنگ پر رہ کر بھی عوام کے دلوں پر حکومت کی جا سکتی ہے۔ مجھے اُس کے طرزِ زندگی سے بس یہی بات سمجھ میں آئی ہے کہ یہ ٹھیک ہے کہ شہید زندہ ہوتے ہیں لیکن یہ بھی مانئے کہ زندہ لوگ ہی شہید ہوتے ہیں۔ مُردے کبھی شہید نہیں ہوتے چونکہ مُردے کبھی زندہ نہیں ہوتے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو

ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں