اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اسلام فوبیا اور دنیائے اسلام ڈاکٹر صابر ابو مریم
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو

سیکرٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان
دنیا کے تیزی سے بدلتے ہوئے حالات اور بالخصوص مغربی دنیا کی جانب سے اسلام فوبیا کے پراپیگنڈے کے تناظر میں وقت کی سب سے اہم ترین ضرورت ہے کہ دنیائے اسلام باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ عالمی سیاسی منظر نامہ کو اپنے حق میں تبدیل کرے اور ساتھ ساتھ اسلام کے خلاف جاری سازشوں اور جھوٹ پر مبنی پراپیگنڈا کو ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔
دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں رونما ہونے والی بہت ساری تبدیلیوں میں ایک تبدیلی اسلام کے خلاف منفی پراپیگنڈا کو عام کرنا تھا۔ اس کام کے لئے مغربی دنیا نے نت نئے انداز اپناتے ہوئے اسلام کے خوبصورت چہرے کو مسخ کرنے کی کوشش کی۔ ایک طرف دنیا میں کشمیر اور فلسطین جیسے مسائل کو جنم دیااور اسرائیلی اور بھارت دہشت گردی کو مغربی دنیا کے نام نہاد لیبل کے ساتھ پروان چڑھایا تو دوسری طرف اسرائیل اور بھارت جیسی درندہ صفت دہشت گرد ریاستوں کے خلاف جدوجہد کرنے والے کشمیری اور فلسطینی مسلمانوں کو دہشت گرد ی کا مغربی لیبل لگایا جانے لگا۔ اگر چہ مغربی دنیا اپنی مکروہ اور ناپاک سازشوں کے ذریعہ عالم اسلام کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کی متعدد کوششیں انجام دے چکی تھی جس کے نتیجہ میں خلاف عثمانیہ کا سکوت اور اسی طرح نت نئی حکومتوں کا قیام تھا۔
مغربی دنیا کی حکومتیں یہ بات اچھی طرح جان چکی تھیں کہ ان کا مقابلہ اسلام سے ہی ہے۔یہ سب کچھ انہوں نے ماضی کی جنگوں اور تجربات سے اخذ کیا تھا تاہم ان کا بنیادی ہدف یہی قرار تھا کہ دنیا کی دیگر اقوام کے سامنے اسلام کو نا امنی والا مذہب قرار دیا جائے اور اس طرح دنیا کی اقوام کو اسلام کی اصل اور خوبصورت تعلیمات اور روشن چہرہ سے دور کر کے اندھیری دنیا میں رکھا جائے۔ مغربی دنیا نے اپنے ان عزائم کی تکمیل کے لئے جہاں مال و دولت کا استعمال کیا وہاں ساتھ ساتھ اسلام کے نام پر نت نئے گروہوں کو جنم دے کر ان کے ذریعہ اسلام کے چہرہ کو مسخ کرنے کی بھرپور کوشش کی۔ حقیقت یہ ہے کہ مغربی دنیا کی حکومتوں کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو سفاکیت اور دہشت گردی ہی ان کی بنیاد تھی جیسا کہ انہوں نے پہلی جنگ عظیم اور پھر دوسری جنگ عظیم میں انسانیت سوز مظالم کی داستانیں رقم کی ہیں۔
دور حاضر کی دنیا میں مغربی دنیا کی حکومتوں کے پاس صرف اور صرف ایک ہی طریقہ واردات باقی ہے کہ جب بھی یورپ اور مغرب میں کوئی حادثہ رونما ہو جائے تو اس کو مدعا بناتے ہوئے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف باقاعدہ مہم شروع کر دی جاتی ہے تا کہ اسلام کے خلاف لوگوں کے جذبات کو بڑھاوا دیا جائے اور دنیا کی اقوام کو اسلام کی روشن اور سنہری تعلیمات سے دور کیا جائے۔ دوسری طرف خود مغربی و یورپی دنیا میں روز مرہ متعدد ایسے ہی ملتے جلتے واقعات میں یورپی اور مغربی ممالک کے شہری ملوث ہوں تو ان کے لئے نہ صرف خاموشی اختیار کی جاتی ہے بلکہ ان کی مذہبی وابستگی کو بھی پوشیدہ رکھا جاتا ہے او ر مغربی میڈیا پر اس طرح کی کوئی بحث سامنے نہیں آتی کہ اس واقع میں ملوث فرد کون ہے اور کس مذہب سے تعلق رکھتا ہے بلکہ ہر طرف ایک خاموشی طاری ہو جاتی ہے۔
جیسا کہ درج بالا سطور میں اسلام کے نام پر قائم کروائے جانے والے گروہوں کی بات کی گئی ہے اس عنوان سے کئی ایک ایسے گروہوں نے جنم لیا ہے جن کا ظاہری نعرہ اسلام کے لئے ہی تھا لیکن پس پردہ اور حقیقتا یہ گروہ مغربی دنیا بالخصوص امریکہ، برطانیہ اور دیگر یورپی قوتوں کی ایماء پر قائم ہوئے تھے اور ان کو باقاعدہ ایسے کام انجام دینے کی تربیت دے کر لانچ کیا گیا تھا کہ جس کو بعد میں بنیاد بنا کر مغربی حکومتو ں نے اسلام کے خلاف مہم جوئی کی۔یعنی حالیہ زمانہ کی ایک مثال داعش کی ہے۔داعش ایسے عناصر کا مرکب تھی کہ جن کی تربیت خود امریکی اور اسرائیلی ایجنسیوں نے کی تھی اور ان کو مسلم دنیا کے چند ممالک میں مالی اور مسلح مدد کے ساتھ وارد کیا تھا اور پھر ان کے ہاتھوں انجام پانے والی سفاکیت اور بربریت کو چند گھنٹوں میں ویڈیوز کی صورت میں پوری دنیا میں نشر کر دیا جاتا تھا۔داعش کی جانب سے انجام دی جانے والی سفاکیت کی اسلام میں سختی سے ممانعت پائی جاتی ہے حتیٰ کہ دیگر الہی ادیان بھی اس طرح کی بربریت کی اجازت نہیں دیتے۔تاہم اس دہشت گرد گروہ کے بانیوں بشمول امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل سمیت یورپی قوتوں نے جہاں ایک طرف اس دہشت گرد گروہ کی سفاکیت کو اسلام کے پرچم کے ساتھ جو ڑ کر دنیا کی اقوام کے سامنے اسلام کو بدنام کیا وہاں ساتھ ساتھ فلسطین میں بد ترین اسرائیل ظلم اور بربریت کی پردہ پوشی کرتے ہوئے دنیا کی توجہ فلسطینی عوام پر ہونے والے اسرائیلی مظالم سے ہٹانے کی بھی کوشش کی۔ اسی طرح پاکستان اور گرد و نواح میں بھی امریکی و صہیونی تربیت یافتہ گروہوں کے ذریعہ جہاں خطے کو غیر مستحکم کیا گیا وہاں ساتھ ساتھ کشمیر جیسے اہم ترین مسئلہ سے توجہ کو بھی ہٹانے کی کوشش تھی۔
اس صورتحال میں کہ جب دشمن نے اسلام کو اپنا نشانہ ہدف قرار دے رکھا ہے تو دنیائے اسلام کے ممالک اور ان کی حکومتوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ دشمن کے اس مکروہ اور بھیانک منصوبہ کو ہر سطح پر ناکام بنائیں۔ داعش کا خاتمہ شام و عراق میں ہو چکا ہے لیکن دشمن اب بھی اپنے اسی منصوبہ کے ساتھ افغانستان اور پاکستان سمیت دیگر اہم ممالک میں اپنی گھناؤنی سازشوں میں مصروف ہے۔ آج دنیائے اسلام کے باہمی اتحاد اور یکجہتی کی اشد ضرورت ہے تا کہ دنیا کی دیگر اقوام کے سامنے مغربی دنیا کی حکومتوں کے اسلام مخالف پراپیگنڈا کو ناکام کیا جائے۔
اگر مسلم دنیا کے ممالک متحد ہو کر مشترکہ حکمت عملی وضع کریں تو یقینا جہاں اسلام فوبیا کے خلاف سازشوں کو چکنا چور کیا جاسکتا ہے وہاں ساتھ ساتھ مسلم دنیا کا ایک ایسا بلاک بھی تشکیل دیا جا سکتا ہے جو او آئی سی کی موجودہ صورتحال سے زیادہ بہتر کام کرے۔اگر اوآئی سی بھی اپنے کاندھوں پر اس ذمہ داری کا بوجھ اٹھا سکے تو یہ بھی عالم اسلام کے لئے مثبت ثابت ہو گا۔ مسلم دنیا کے ممالک اگر اسلام فوبیا کے خلاف ایک نقطہ پر جمع ہو جائیں تو اس قابل ہو سکتے ہیں کہ آئندہ زمانے میں مشترکہ کرنسی، مشترکہ پارلیمنٹ اورسرحدوں سے آزاد ہو جائیں۔ان اقدامات کے نتیجہ میں یقینا مسئلہ فلسطین بھی منصفانہ انداز میں حل ہو جائے گا اور ساتھ ساتھ کشمیر سمیت مسلم امہ کے دیگر ایسے تمام مسائل کا حل نکالا جا سکتاہے۔لہذا دور حاضر میں دشمن کی سازشوں اور اسلام فوبیا کا خاتمہ کرنے کے لئے دنیائے اسلام کا اتحاد نا گزیر ہے اور اس اتحاد کے لئے مسلم معاشروں کے تمام افراد کو انفرادی طور پر بھی اور اجتماعی طور پر بھی اپنی ذمہ داریوں کو انجام دینا ہو گا تا کہ ان انفرادی اور اجتماعی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے نتیجہ میں دنیائے اسلام کا اتحاد عملی جامہ پہن سکے۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں