اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات یومِ کشمیر اور ہمارا عزم ڈاکٹر شفقت شیرازی 1931 میں کشمیر کی موجودہ تحریکِ آزادی کا آغاز ہوا۔ اس وقت شاعر مشرق علامہ محمد اقبال ؒ اس تحریک کے روحِ رواں تھے۔ 13جولائى 1931 کو سری نگر میں مہاراجہ کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے۔ ایک بڑا مظاہرہ سری نگر کی مرکزی جیل کے باہر بھی ہوا۔ مظاہرین پر مہاراجہ کی فورس نے سیدھی گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں 17 کشمیری شہید ہوئے۔ اس وقت پورے ہندوستان میں مسلمانوں کی آزادی واستقلال کی تحریک مسلم لیگ چلا رہی تھی۔ اس سانحے سے سارے ہندوستان میں غم و غصے کی لہر پھیل گئی۔ شہدا کا مقدس خون تحریک آزادی کشمیر کیلئے ایسا ایندھن ثابت ہوا کہ جس نے اناً فاناً تحریکِ آزادی کو اپنے عروج پر پہنچا دیا۔ 14 اگست 1931 کو سیالکوٹ میں ایک بھرپور عوامی اجتماع ہوا جس میں شرکاء کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ تھی۔ یوں یہ تحریک بغیر کسی وقفے اورٹھہراو کے آگے ہی بڑھتی رہی۔ یاد رہے کہ کشمیر میں اس وقت نوّے فی صد سے زیادہ آبادی مسلمانوں کی تھی اور جغرافیائی ومذہبی وثقافتی طور پر وہ پاکستان کا حصہ تھے۔ جب انہیں ان کا حق نہیں دیا گیا تو یہ مسئلہ ایک تنازعے کی حیثیت اختیار کر گیا۔ اس تنازعے نے کچھ ہی دنوں میں جنگ کی شکل اختیار کی اور پاکستان و بھارت دونوں میدانِ جنگ میں بدل گئے۔ انڈیا نے مسئلے کی نزاکت اور اپنی کمزوری کا احساس کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی طرف رجوع کر کے جنگ رکوا دی اور اقوام متحدہ نے قرارداد پاس کی کہ فعلا جنگ بندی کی جائے اور یہ علاقہ متنازعہ ہے جب تک کہ کشمیری عوام استصواب رائے سے اپنے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرتے۔ اس کے بعد 1948 سے لیکر آج تک ہندوستان نے کشمیریوں کو اُن کایہ حق فراہم نہیں کیا۔ اقوام متحدہ بھی اس پر خاموش ہے۔ جبکہ کشمیری عوام نے اس غلامی کو کبھی قبول نہیں کیا ۔ آزادی کے متوالے مسلسل عظم قربانیاں دے کر مسلسل دنیا کے مردہ ضمیر کو جھنجھوڑ رہے ہیں۔ یہاں پر قابلِ ذکر ہے کہ مہاراجہ ہری سنگھ اور بھارت حکومت کے درمیان 26 اکتوبر 1947 کو یہ طے پایا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کو آئینی طور پر خصوصی حیثیت دی جائے گی۔ 17 اکتوبر 1947 کو آرٹیکل 370 نافذ کر دیا گیا۔ بھارت کے آئین کے مطابق مقبوضہ کشمیر ایک خصوصی حیثیت کی ریاست بن گئی۔ پھر 14 مئی 1954 کو صدارتی آرڈیننس کو 35 اے کا نام دیا گیا اور بھارتی آئین میں اسے شامل کیا گیا ۔ آرٹیکل 35 اے کے تحت جموں وکشمیر بھارت کی دیگر ریاستوں کے شہریوں کو اس ریاست کے شہری حقوق سے محروم کیا گیا۔ یعنی کشمیریوں کے علاوہ کوئی بھارتی شہریت کا حامل جموں وکشمیر میں زمین نہیں خرید سکے گا اور نہ ملکیت اس کے نام منتقل ہو گی۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمیشن میں ایک انگریز بھارتی انسانیت سوز مظالم کی رپورٹ بیان کرتے ہوئے رو رو کر کہہ رہا تھا کہ مقبوضہ جمو ں و کشمیر میں 10086 خواتین کے ساتھ انڈین فورسز نے اجتماعی زیادتی کی ۔ لاکھوں لوگ بے روز گار ہوئے اور ملازمتوں سے نکال دئیے گئے اور اربوں ڈالرز کا کشمیریوں کو اقتصادی نقصان ہوا۔ 5 اگست 2019 کے ظالمانہ اقدامات کے بعد سینکڑوں لوگ بے دردی سے شہید کر دئیے گئے ہیں اور سیکڑوں گھر تباہ کئے گئے ہیں اور موت کا رقص شبانہ روز جاری ہے۔ عالمی برادری بے حس بھی ہیں اور بے بس بھی۔ حریت پسند کشمیری عوام ذلت کی زندگی پر عزت کی موت کو ترجیح دینے والی قوم ہیں۔ انھوں نے عہد کیا ہوا ہے کہ جب تک ایک کشمیری بچہ بھی اس سرزمین پر زندہ ہے یہ تحریک کبھی ختم نہ ہو گی۔ کشمیری عوام ، ننھے بچے اور خواتین ہر روز دنیا کے مردہ ضمیر حکمرانوں کو جگانے کے لئے گولیوں کا نشانہ بن رہے ہیں لیکن کوئی انکی مظلومیت کی داستان سننے والا نہیں۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ عوامی سطح پر مسئلہ کشمیر کو پوری دنیا میں اٹھایا جائے ۔ عالمی برادری کو کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کی صورتحال بتانے کی ضرورت ہے۔ یہ دو ملکوں کا سرحدی مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ 90 لاکھ انسانوں کو اُن کا بنیادی ،انسانی اور جمہوری حق دلانے کا مسئلہ ہے۔ ہم سب کو اُن کے دینی، انسانی، سیاسی، اور جمہوری حقوق دلانے کیلئے پُر عزم رہنا چاہیے۔ ہمیں یہ عہد کرنا چاہیے کہ ہم صرف ۵ فروری کو ہی نہیں بلکہ ہمیشہ مظلوم کشمیریوں کی حمایت کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو

﴿5 فروری 2022 /یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے﴾
جب 1946 کے عام انتخابات میں بھر پور عوامی مینڈیٹ کے ساتھ مسلم لیگ کو کامیابی حاصل ہوئی تو حکومت برطانیہ و کانگرس سمیت مسلمانوں کے سب کے سب مخالفین ہندوستان کے مسلمانوں کے استقلال وآزادی کے مطالبے کو قبول کرنے پر مجبور ہو گئے۔ قائداعظم محمد علی جناح کی والہانہ قیادت کی حکمتِ عملی اور مسلمانوں کی بیداری اور میدانِ عمل میں فعال موجودگی سے ۱۴اگست ۱۹۴۷ کو دنیا کے نقشے پر آزاد وخود مختار مملکت خدادا پاکستان کا سورج نمودار ہوا۔ سوائے چند ایک کے ایسے تمام صوبے جہاں مسلمانوں کی اکثریت تھی وہ پاکستان کا حصہ بنے۔ خطّہ کشمیر کا شمار اُن بدقسمت علاقوں میں ہوتا ہے جو مُسلم اکثریت کے باوجود پاکستان میں شامل نہ ہو سکے۔
اب آئیے موجودہ دور کی طرف۔ بھارت کی موجودہ متعصب ہندو حکومت برسر اقتدار آئی تو بی جے پی اور آر ایس ایس کی متعصب حکومت کے سربراہ نریندر مودی نے 5 اگست 2019 کو کشمیری کی محدود استقلالیت اور خصوصی حیثیت بھی ختم کر دی اور آرٹیکل 370 اور 35 اے کو بھی کالعدم قرار دیکر کشمیر عوام کی مظلومیت و محرومیت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ یوں 90 لاکھ کشمیریوں پر مزید شکنجہ کس دیا گیا۔
اقوام متحدہ کے ایک انسانی حقوق کے ادارے کی رپورٹ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فورسز نے گزشتہ فقط 32 سالوں میں 122771 کشمیری گرفتار کئے اور ان میں سے 7023 افراد حراست کے دوران انڈین فورسز نے قتل کیے۔ اسی طرح 105996 گھر تباہ کئے گئے اور 22776 خواتیں بیوہ کر دی گئیں ، اس کے علاوہ 107466 بچے یتیم کر دییے گئے ہیں ۔
تحریک ِ آزادی کو دبانے کے لئے وادی جموں و کشمیر میں اس وقت تقریبا 9 لاکھ انڈین مسلح فورسز اور آر ایس ایس کے ایجنٹ تعینات ہیں یعنی ہر نویں شخص کے سر پر ایک فوجی کا پہرہ ہے۔ دنیا سے کشمیریوں کا رابطہ کاٹ دیا گیا ہے ہر چیز پر سنسر ہے۔

افکار و نظریات: یومِ کشمیر
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں