اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات حجاب کی اہمیت
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو

صادق الوعد
فادر ڈے ایک اہم دن ہے۔ ہر سال تیرہ رجب المرجب کو یہ دن منایا جاتا ہے۔ یقینا باپ بننا انسان کی بڑی آرزوؤں میں سے ایک ہے ۔ باپ جب باہرسے تھک کر گھر پہنچتا ہے تو اپنی اولاد کے لب پر مسکان اور خوشی دیکھ کر اس کی ساری تھکاوٹ دور ہوجاتی ہے ۔پھر جوں جوں اولاد کے قد اور عمر میں اضافہ ہونےلگے تو باپ ان کی تعلیم وتربیت، روزگار ، مستقبل اور شادی وغیرہ کا شدت سے فکر مند ہوجاتا ہے ۔
ایک باایمان باپ کی پریشانی اس وقت بڑھ جاتی ہے جب وہ بے ایمان معاشرے میں زندگی بسر کر رہا ہو۔ اکثر غیرمسلم ممالک میں بسنے والے مسلمان ماں باپ اس پریشانی کے شکار رہتے ہیں۔اس کی تازہ ترین مثال چند روز پہلے ہندوستان میں پیش آنے والا واقعہ ہے۔ اس کے بعد سے ایک بار پھر حجاب وعفاف کی اہمیت اور ضرورت کو سوشل میڈیا پر اٹھایا جارہا ہے ۔سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ آخر بعض لوگ حجاب کی اتنی مخالفت کیوں کرتے ہیں؟ اور کس سوچ کی بنیاد پر ایسا کرتے ہیں؟
تاریخ کے اوراق پلٹانے سے معلوم ہوتا ہے حجاب صرف مسلمان خواتین سے مخصوص نہیں رہا ہے بلکہ صدیوں سے ہر قوم ،ہر ملک اور ہر مسلک کی خواتین حجاب کرتی چلی آ رہی ہیں۔اقوام و قبائل کے حجاب کے انداز مختلف ہو سکتے ہیں لیکن حجاب کے وجود سے انکار ممکن نہیں۔
ہمارا دعویٰ ہے کہ تمام اسلامی احکام انسانی فطرت کے عین مطابق ہیں ۔انسانی ضروریات میں سے ایک حجاب بھی ہے ۔ چنانچہ غیرمسلم حضرات بھی حجاب کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہیں۔چارلی چپلن نے اپنی بیٹی کو برہنہ ہونے سے منع کرتے ہوئے کہا کہ جو خواتین اپنا تعارف کروانے کے لیے برہنہ ہوجاتی ہیں بہت جلد ان کی میعاد کی تاریخ ختم ہو جاتی ہے۔
ویلیام جیمز لکھتا ہے:جو خواتین خود کو کھلے دل سے عام لوگوں کے سامنے نمائش کے طور پر پیش کرتی ہیں ایسی خواتین لوگوں کی ملامت اور لعن طعن سے محفوظ نہیں رہ سکتیں ۔
قرآن کریم اور احادیث میں حجاب کے نفسیاتی پہلوؤں کو بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ بیان کیا ہے ۔سورہ نور آیت نمبر 60 میں اللہ تعالی فرماتا ہے : حجاب کرنے میں بھلائی ہے ۔یعنی دنیا اور آخرت بلکہ سماج کی بھلائی حجاب پہننے میں ہے ۔اسی طرح سورہ احزاب آیت 53 میں آیا ہے ۔حجاب مرد اور خواتین دونوں کی دلی پاکیزگی کا سبب بنتا ہے ۔
ماہر ینِ نفسیات کہتے ہیں کہ جو شخص زندگی کے امور انجام دینے میں خود ارادیت اور خود مختار نہیں وہ جلد شکست سے دوچار ہوکر ڈپریشن کا شکار ہوجاتا ۔کیونکہ اس کیلیے معیار دوسروں کا سلیقے اور چاہت ہے۔ وہ اسی طرح زندگی گزارتا ہے جیسے دوسرے چاہتے ہیں کیونکہ لوگوں کے سلیقے اور چاہتیں بدلتے رہتے ہیں تو اسے بھی ہر روز اپنا آپ بدلنا پڑتا ہے ۔
وہ خواتین جو مختلف رنگین ملبوسات اور اپنے چہرے کی خوبصورتی کی نمائش سے لوگوں کی توجہ جلب کرنا چاہتی ہیں۔ ان کا یہ کردار ظاہر کرتا ہے کہ سنگھار اور سجاوٹ نہ کریں تو سماج میں ان کی کوئی اہمیت نہیں ۔دوسری طرف حجاب سماج میں ذمہ دار شخص ہونے کی عکاسی کرتا ہے ۔کسی بھی معاشرے میں کوئی بھی اہم کام ہر کسی کے سپرد نہیں کیا جاتا بلکہ کسی بھی انسان کی شناخت پیدا کرنے کے بعداُسے کوئی ذمہ داری دی جاتی ہے ۔ جو خواتین حجاب نہیں کرتیں علم نفسیات کے مطابق وہ ہمیشہ اسی فکر میں رہتی ہیں کہ لوگ انہیں پسند کریں گے کہ نہیں۔
اگر مختلف ملکوں میں واقع ہونے والی طلاق اور عائلی نظام کے درہم برہم ہونے کی اصلی وجہ کو ڈھونڈیں تو پتا چلتا ہے کہ اہم وجہ خواتین کا دوسرے مردوں سے باہمی تعلقات رکھنا ہے۔ اسی سے میاں بیوی کا ایک دوسرے پر اعتماد اٹھ جاتا ہے۔ مرد جتنا بھی بدکار ہی کیوں نہ ہو شادی اسی سے کرنا پسند کرتا ہے جو کسی نامحرم سے تعلقات نہ رکھتی ہو۔
اس بوقت دنیا کے مختلف ممالک میں کچھ خواتین حجاب اور اسلامی اقدار کی جنگ لڑ رہی ہے۔ لیکن اسلام کے نام پر تشکیل پانے والے ملک، وطنِ عزیز پاکستان میں چند خواتین نے حجاب کو پرانے دور کی پہچان اور پتھر کے دور کی ثقافت کہہ کر سڑکوں پر حجاب کے خلاف احتجاج کرنا شروع کر رکھا ہے۔در حقیقت یہ خواتین کی فطری نفسیات اور عفت و حیا کے خلاف احتجاج ہے ۔ یوں ایسا احتجاج گویا خواتین جیسی مقدس صنف کی ہتک عزت کے مساوی عمل ہے۔ہر معاشرے میں با حجاب خواتین کو ہر کوئی عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے جبکہ بے حجاب عورت کو مالِ مُفت سمجھا جاتاہے ۔اللہ تعالی نے اپنے دین کے ذریعے خواتین کو بے انتہا عزت اور مقام سے نوازا ہے ، ایسے میں تعجب ہے ایسی خواتین پر جو اپنے عزت، عفت، حیا اور حجاب کو چھوڑ کر دوسروں کے ہاتھوں میں کھلونا بننا چاہتی ہیں۔
افکار و نظریات: حجاب کی اہمیت
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں