اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات جنّت البقیع ۔۔۔ مصطفی ؐجانِ رحمت پہ لاکھوں سلام عید الفطر کے ایّام ہیں۔ مسلمان عیدالفطر کی خوشیوں میں مگن ہیں۔ سوچا کہ آئیے اسبِ تخیّل پر سوار ہو کر دیارِ نبیﷺ کو چلتے ہیں۔ دیارِ نبیﷺ سے ہر مسلمان ، عشق کرتا ہے۔ عید کے ایّام ہوں یا غم کا موسم ، دل ِ بے قرار حرمین شریفین کا تصوّر کر کے درودوسلام کا ورد کرنے لگتا ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو

نذر حافی
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلویؒ کے الفاظ میں :
مصطفی ؐجانِ رحمت پہ لاکھوں سلام۔۔۔شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
آبِ تطہیر سے جس میں پودے جمے۔۔۔اُس ریاضِ نجابت پہ لاکھوں سلام
خونِ خیرُالرُّسلؐ سے ہے جن کا خمیر۔۔۔اُن کی بے لوث طینت پہ لاکھوں سلام
سیّدہ زاہرہ طیّبہ طاہرہ۔۔۔جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام
حرمینِ شریفین سے مسلمانوں کا یہ عشق بلا وجہ نہیں ہے۔ اس عشق کی دلیل وہاں کے مقدس مقامات ہیں۔مکے اور مدینے میں موجود حضور نبی اکرم حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کے پیارے اور جلیل القدر اصحابؓ کے تاریخی آثار اور ان کی نورانی قبور ہیں۔اسی وجہ سے سعودی عرب کو قلبِ اسلام بھی کہا جاتا ہے ۔
آئیے ! عید کے ایّام میں دیارِ نبیؐ میں مدفون نورانی ہستیوں کی قبروں پر بھی سلام کے لئے چلتے ہیں۔ان کی مسمار شدہ قبریں اور نشانیاں دیکھ کر آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ ہمارے نبیؐ اپنی امّت کے درمیان کتنے مظلوم ہیں۔
مدینہ منوّرہ کے مشرق میں جنت البقیع کا مقدس ترین قبرستان ہے۔ یہاں دس ہزار سے زیادہ رسول ﷺ کے جلیل القدر اصحاب رسولؓ دفن ہیں۔ ان میں سے چند ایک کے نام پیش کر رہاہوں، اہل بیت، اُمّہات المومنینؓ، فرزند رسولؐ حضرت ابراہیمؓ، رسولؐ کے چچا حضرت عباسؓ ، پھوپھی صفیہ بنت عبدالمطّلبؓ، خلیفہ سوم حضرت عثمان ؓ اور اس کے علاوہ ہزاروں اکابرین اُمت اور تابعین شامل ہیں۔ اس قبرستان کی عظمت و تقدس کے کیا کہنے کہ جو ، ہجرت کے بعد شہر مدینہ کے مسلمانوں کیلئے دفن ہونے کا واحد قبرستان تھا۔ اس قبرستان کے بارے میں چودھری دلّو رام کوثری نے کیا خوب کہا تھا:
کیا جنت البقیع کی شانِ رفیع ہے۔۔۔برجِ فلک ہر ایک مزارِ بقیع ہے
ذرہ ہے آفتاب اسی ارضِ پاک کا۔۔۔صدقہ ہے یہ تمام بزرگوں کی خاک کا
قابلِ ذکر ہے کہ پہلے مہاجر مسلمان عثمان بن مظعون اور انصار کے پہلے مسلمان اسعد بن زرارہ الخزرجی بھی یہیں مدفون ہیں۔ تاریخی کتب سے پتہ چلتا ہے کہ ماضی میں یہاں صرف قبریں ہی نہیں تھیں بلکہ مہاجرین کے گھر بھی تھے، جن میں سے ابن افلح ، محمد ابن زید ، سعید ابن عثمان اور عقیل ابن ابی طالبؑ کے گھر زیادہ مشہور ہیں۔
یہ تو ہم جانتے ہیں کہ خلیفہ سوّم کو یہاں دفن نہیں ہونے دیا گیا تھا۔ انہیں نزدیک ہی یہودیوں کے قبرستان حش کوکب میں دفنایا گیا تھا۔ بعد ازاں مدینے کے گورنر مروان ابن حکم کے زمانے میں بقیع اور حش کوکب کے درمیان سے دیوار ہٹائی گئی۔ اس موقع پر عثمان بن مظعونؓ کی قبر پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ سے نصب شدہ پتھر کو وہاں سے اٹھا کر خلیفہ سوّم حضرت عثمان بن عفانؓ کی قبر پر رکھ دیا گیا۔
اس قبرستان کو منہدم کرنے کی ایک وجہ تاریخ اسلام کو مسخ کرنا بھی ہے۔ یہیں پر امیر المومنینؑ حضرت علیؑ نے اپنی زوجہ اور رسول اللہ ؐکی بیٹی کے گریہ کرنے کیلئے بیت الحزن یا بیت الاحزان بھی تعمیر کیا تھا۔ اسے تاریخ ِ اسلام میں پہلا غمکدہ ، عزاخانہ ، امامباڑہ یا حسینیہ بھی کہا جا سکتا ہے۔
اس قبرستان میں تدفین سے پہلے میت کو رکھنے کے لیے ایک مخصوص جگہ بھی بنائی گئی تھی جسے "جنازہ گاہ" کہا جاتا تھا۔ اسی جنازہ گاہ میں مُردوں کو غسل و کفن دیا جاتا تھا۔سو سال پہلے تک اس قبرستان کے گِرد کوئی دیوار یا باڑ نہیں تھی۔ مسلمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کے بعداس قبرستان کی قبور کی زیارت کیا کرتے تھے۔
۸ شوال ۱۳۴۴ کو آلِ سعود کی حکومت نے ان قبور کو مسمار کر کے قبرستان کے گرد چاردیواری کھڑی کر دی ۔اب قبرستان کی زمین بلکل ہموار ہے۔ بعض جگہوں پر بغیر نام و نشان کے پتھر موجود ہیں جن سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ یہاں پر کوئی قبر ہے۔ حسبِ ضرورت درمیان میں ایک فٹ پاتھ بھی بنائی گئی ہے۔
اسی طرح جدہ میں مقبرہ حضرت حوّا کو کنکریٹ سے بند کر دیا گیا ، دار الارقم نامی وہ پہلی درسگاہ جس میں نبی پاک ﷺنے تعلیم دی ، مدینہ میں بی بی فاطمہ ؑکا گھر ،مدینہ میں امام جعفر صادقؑ کا گھر ، بلکہ بنو ہاشم کا سارا محلہ ہی صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیاہے۔
١٩٩٨ میں ہمارے پیارے نبیﷺ کی والدہ بی بی آمنہؑ کے مقبرے اور قبر کو گرانے کے بعد نظر آتش کر دیا گیا ۔ مدینے میں نبی ﷺکے والد ماجد حضرت عبداللہؓ کی قبر مٹادی گئی ، حضرت امام علی کرم اللہ وجہ کا وہ گھر جس میں امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی ولادت ہوئی مسمار کردیاگیا ۔ اسی طرح وہ گھر جس میں اللہ کے آخری نبیؐ کی ولادت ہوئی ، اس گھر کو گرانے کے بعد اسے مویشی بازار میں تبدیل کر دیا گیا ۔
پیارے نبی کی پیاری زوجہ بی بی خدیجہؓ کا گھر جہاں قرآن مجید کی کچھ پہلی آیات کا نزول ہوا،وہاں پر غسل خانے بنا دئیے گئے ،مکّے سے ہجرت کے بعد مدینے میں جس گھر میں نبی اکرمؐ نے قیام کیا تھا اس گھر کو گرادیاگیا۔حضرت حمزہ کی قبر سے منسلک مسجد ڈھا دی گئی، مسجد فاطمہ زہرا ؑ، مسجد المنارا تین اور امام جعفر صادقؑ کے بیٹے سے منسوب مسجد اور مزار کو ٢٠٠٢ میں گرایا گیا ، مدینے میں جنگ خندق سے منسوب ٤ مساجد ، مسجد ابو رشید ، سلمان الفارسی مسجد مدینہ ، رجعت الشمس مسجد مدینہ ، مدینہ میں مسجد جنت البقیع اور مکّے میں جنّت الموللہ گرا دی گئیں، اسی طرح فرزند رسول حضرت موسیٰ کاظمؑ کی والدہ کی قبر اور مکّہ میں بنو ہاشم کی قبریں بالکل مٹا دی گئیں۔ یاد رہے کہ احد کے مقام پر حضرت حمزہ اور باقی شہدا کے مقبروں کو بھی منہدم کر دیا گیا ہے۔
میں ایک عام سا مسلمان ہوں ۔ہمیشہ یہ سوچتا رہتا ہوں کہ اگر کسی کے دین میں قبریں تعمیر کرنا بدعت ہے تو پھر کیا اُسے یہ حق پہنچتا ہے کہ وہ اپنی قبروں کے بجائے دوسروں کی قبروں کو مسمار کرنا شروع کر دے؟
انصاف کا تقاضا تو یہ ہے کہ ہر شخص اپنے عقیدے پر عمل کرے ، وہ چاہے تو اپنے مردوں کو جلا دے،پانی میں بہادے ، ان کی قبریں مسمار کر دے یا انہیں تکہ بوٹی کر کے جانوروں کے آگے ڈال دے ۔ دوسروں پر زبردستی اپنا عقیدہ تھوپنا، حکومت اور طاقت کے بل بوتے پر اُن کے بزرگان کی لاشوں کی بے حرمتی اور قبور کا مسمار کرنا یہ سراسر زیادتی ہے۔
خیرسوال تو یہ بھی بنتا ہے کہ اگر قبور کی تعمیر بدعت ہے تو کیا یہ بڑے بڑے شیش محل، پلازے ، ہوٹل اور عشرت کدے تعمیر کرنا نعوز باللہ سنّت میں شامل ہے؟
اگر اولیائے خدا، اصحابِ رسول ؓ اور اہلِ بیت رسول ؑ کی قبور پر گنبد کی تعمیر بدعت ہے تو پھر رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبرِ اطہر کا گنبد نعوذ باللہ کیوں نہیں گرایا؟
جب آپ آلِ سعود سے نبی اکرمﷺ کے مزارِ اقدس پر موجود گنبد کے بارے میں پوچھیں گے تو تب آپ کو سمجھ آئے گی کہ اس وقت سر زمینِ وحی پر کس کا قبضہ ہو چکا ہے اور آگے چل کر یہ لوگ کیا کرنا چاہتے ہیں!!!المختصر یہ کہ ۸ شوّال یعنی یوم انہدام بقیع نزدیک ہوا چاہتا ہے اور دل کی کیفیّت ناقابل بیان ہے۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں