اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اربعین واک ۔۔۔ چند ذمہ داریاں اور ایک ہدیہ
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو
![]()
نذر حافی
حضرت امام حسینؑ ایک منفرد شخصیّت ہیں۔ جہانِ اسلام میں آپ کے اربعین یا چہلم کو ہی لیجئے۔دنیا کا کوئی بھی پروگرام ، ایونٹ یا تہوارکسی بھی پہلو سے آپ کے چہلم کی برابری نہیں کر سکتا۔ ایک تو تاریخی اعتبار سے یہ چہلم واقعہ کربلا جتنی ہی عمر رکھتا ہے اور دوسرے انتظامات کے حوالے سے یہ کسی حکومت، تنظیم یا ادارے کا مرہونِ منّت نہیں۔ تاریخ کے چودہ سو سالہ جبر کا سینہ چیرتے ہوئے یہ چہلم آج ایک پُر شکوہ دینی تہوار میں بدل چکا ہے۔
یکم صفر المظفرسے ہی عراق میں دسترخوان بچھنا شروع ہو جاتے ہیں۔پھر جیسے جیسے بیس صفر کی تاریخ نزدیک آنے لگتی ہے تو عراق کا سماں ہی ناقابلِ بیان ہوتا ہے۔چودہ صفر المظفر سے تو پوری شدّ و مد کے ساتھ عراقی لوگ بطورِ میزبان اپنے گھروں کے دروازے کھول دیتے ہیں۔ یوں عراق کا ہر گھر میزبانی کیلئے تیار ہی نہیں بے قرار بھی ہوتا ہے۔
سڑکوں کے دونوں طرف حضرت امام حسینؑ کا لنگر تقسیم ہو رہا ہوتا ہے۔ پاکستانی چائے سے لے کر دنیا کی لذیذ ترین غذائیں وافر مقدار میں موجود ہوتی ہیں۔ جیسے ہی آپ تھک جائیں تو دائیں یا بائیں دیکھیں، عراقی جوان آپ کے پاوں دبانے کیلئے دست بستہ کھڑے نظر آئیں گے۔آپ کو سردرد ہے، بدن میں تکلیف ہے، شوگر کا ٹیسٹ کروانا ہے یا پھر کسی بھی وجہ سے طبیعت خراب ہے تو قدم قدم پر بہترین ڈاکٹر آپ کے معالجے کیلئے موجود ہیں۔ آپ کو نیند آ رہی ہے تو اپنے آگے یا پیچھے چلتے ہوئے کسی بھی عراقی سے کہیں، اُسے اشارے سے ہی سمجھا دیں ، پھر آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں وہ آپ کو وہیں کسی نزدیکی گھر میں لے جائے گا۔ صرف گھر نہیں، بہترین اور گرم غذا، چائے و قہوہ، شربت و شیرینی ، انٹرنیٹ یہانتک کہ عراقی ضِد کر کے آپ کے کپڑے بھی خود دھوئیں گے اور استری بھی کر کے دیں گے۔
آپ کی تھکاوٹ اتر جائے تو آپ کو پریشانی کی ضرورت نہیں۔ صاحبِ خانہ چاہے اپنی گاڑی لائے یا کرائے پر منگوائے ، وہ آپ کو آپ کے قافلے یا مطلوبہ مقام تک چھوڑ کر آئے گا۔ یہ ایک ایسا سفر ہے کہ جہاں لاکھوں و کروڑوں مہمانوں کی شایانِ شان طریقے سے میزبانی کی جاتی ہے۔ دنیا میں کہیں بھی اتنے بڑے پیمانے پر اتنے خلوص کے ساتھ میزبانی کی ایسی مثال مِلنا ناممکن ہے۔ یہ عظیم الشّان میزبانی زُبانِ حال سے یہ پیغام دے رہی ہوتی ہے کہ ان مہمانوں کا حقیقی میزبان زندہ ہے۔ عراق میں بچھاہوا یہ وسیع و عریض دسترخوان جہاں ایک معجزہ ہے وہیں اسلامی تہذیب و تمدّن اور ثقافتی ورثے کا لاجواب شہکار بھی ہے۔
اربعینِ حسینی ؑ کے موقع پر ساری دنیا کربلا کی طرف ہجرت کر رہی ہوتی ہے۔ لوگ اپنے گھربار، نوکریاں، تجارت اور مصروفیات چھوڑ کر کربلا روانہ ہو جاتے ہیں۔ یہ مادی دنیا سے معنویّت اور روحانیّت کی طرف سب سے بڑی اور مسلسل ہجرت ہے۔ کوئی کالے و گورے، ذات پات، برادری و نسل، فرقے اور مسلک کا فرق نہیں۔ نجف سے کربلا تک انسانوں کا سمندرٹھاٹھیں مارتا ہے۔ سب قدم ایک ہی طرف اور سارے دل ایک ہی سمت رواں ہوتے ہیں۔ زبانوں پر ایک ہی ذکر ہوتا ہے سلام یا حسین ؑ اور دلوں میں ایک ہی تسبیح ہوتی ہے کہ خدایا تیرا شکر کہ تو نے ہمیں مادیات سے معنویات کی طرف اس ہجرت میں شامل ہونے کی سعادت عطا کی۔
اربعین واک میں شمولیت جہاں ایک بہت بڑی سعادت ہے وہیں یہ ہماری گردنوں پر کچھ ذمہ داریاں بھی عائد کرتی ہے۔ ان ذمہ داریوں میں سے چند ایک کا ذکر ہم کئے دیتے ہیں:
۱۔ اربعین واک کی معنویّت کو اوّل وقت نماز، نوحہ خوانی و عزاداری، زیارت اربعین، زیارت عاشورہ، حُزن و ملال۔۔۔ کے ساتھ محفوظ رکھا جائے۔واک کے دوران بھکاریوں اور نوسربازوں پر خصوصی نگاہ رکھی جائے اور انہیں متعلقہ اداروں کے حوالے کیا جائے۔
۲۔واک یا مشی کے دوران کوڑے کرکٹ اور کچرے کو خسدان میں پھینکا جائے۔جہاں پر بھی ٹھہریں یا آرام کریں تو کچھ وقت وہاں کی صفائی و ستھرائی کیلئے بھی وقف کریں۔
۳۔ زائرین کو سہولیات فراہم کرنے میں اپنا انفرادی حصّہ بھی ضرور ڈالیں، مثلا کسی کا بیگ اٹھا لیا یا کسی کو وائی فائی دے دیا، کسی کو نزدیکی امامزادے، مسجد، موکب یا استراحتی مقام کا پتہ بتا دیا۔اسی طرح ہر آدمی اپنے شعبے یا پروفیشن کے اعتبار سے کسی زائر کی جو مدد یا رہنمائی اپنے طور پر کر سکتا ہے وہ ذہنی طورپر اُس کیلئے آمادہ ہو۔
۴۔ تکراری خدمات سے اجتناب ضروری ہے۔ جو لوگ رضاکارانہ طور پر کیمپ لگاتے ہیں وہ ایسے کاموں کا انتخاب کریں جو تکراری نہ ہوں۔مثلا ً بریانی،قہوہ اور دوائیاں وغیرہ تو وہاں دستیاب ہوتی ہیں لیکن اس مرتبہ اردو زبان کے زائرین کیلئےتلاشِ گمشدگان ایک بڑا مسئلہ تھا۔ ایسے مواقع پر لوگوں کو حوصلہ دینا، اُن کے عزیزوں کو تلاش کرنے میں ان کی مدد کرنا اورتلاشِ گمشدگان کے ادارے میں ان کا اندراج کرانایہ سب امورانجام دینے کیلئے کسی اچھی ٹیم کی ضرورت تھی۔
۵۔ ان لاکھوں و کروڑوں انسانوں میں ہر طرح اور ہر زبان کے لوگ موجود ہوتے ہیں۔ مبلغین کو یہ موقع ہاتھ سے نہیں جانے دینا چاہیے اور اربعین واک کے حوالے سے بہترین تبلیغی منصوبہ بندی بھی کی جانی چاہیے۔
۶۔ یہ دنیا کا عظیم الشّان انسانی اجتماع ہے۔ اس اجتماع کے ذریعے باآسانی رائے عامہ کو متاثر کیا جا سکتا ہے۔ آئندہ چند سالوں میں اس حوالے سے اس اجتماع کی اہمیّت مزید بڑھ جائے گی۔ چنانچہ ہمیں اس عظیم الشّان انسانی اجتماع کی وساطت سے دنیا کو کیاپیغام دینا ہے اس حوالے سے بھی غوروخوض کی ضرورت ہے۔
۷۔ سب سے اہم بات جو ہمارے پیشِ نظر رہنی چاہیے وہ یہ ہے کہ اس عظیم الشّان دینی اجتماع کو منافع پرست حضرات اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال نہ کریں۔اس کی ایک واضح مثال یہ دیتا چلوں کہ حکومتِ ایران نے اس مرتبہ ٹرانسپورٹرز کی مانیٹرنگ کا سخت بندوبست کیا تھا۔ بعض مقامات پر راستے میں متعلقہ ادارے کے لوگ گاڑیاں روک کر سواریوں سے پوچھتے تھے کہ کسی زائرسے زیادہ کرایہ تو نہیں لیا گیا۔ یہ تصویر کا ایک رُخ ہے جبکہ تصویر کادوسرا رُخ یہ ہے کہ کچھ پاکستانی حضرات ہی ان ایرانی ٹرانسپورٹرز کیلئے ا یجنٹ بنے ہوئے تھے۔ سواریوں سے ڈبل و ٹرپل کرایہ وصول کیاجاتا تھا اور راستے میں ڈرائیورلوگوں کو کہہ دیتا تھاکہ اگرسرکاری اہلکاروں کو یہ بتایا کہ ہم نے کرایہ زیادہ لیا ہےتوپھرادھرہی آپ کو اتار دیں گے۔ زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کے بجائے اُنہیں لوٹنااور پھراس لوٹ مارپر خواص کا خاموش رہنا یہ انتہائی افسوسناک امر ہے۔
پاکستان کے جو لوگ ایسے دھندوں میں ملوث ہیں، انہیں متوجہ کرنے کی اشدضرورت ہے۔اس سے پہلے بھی چند لوگوں نے اپنے ذاتی مفادات کیلئے عراق میں جا کر غیر قانونی طورپر رہنا اور کام کرنا شروع کردیا جس کی وجہ سے سینکڑوں پاکستانی زائرین کو اس مرتبہ زیارت سے محروم ہونا پڑا۔ اسی طرح اب جو پاکستانی ایران میں ٹرانسپورٹرز کو ڈبل ٹرپل کرایہ لینے کا راستہ دکھا رہے ہیں یہ مستقبل میں زائرین کیلئے مزید مسائل پیدا کریں گے۔ ایسے چند مفاد پرست عناصر کی وجہ سے اسلامی جمہوریہ ایران کی بھی بدنامی ہوتی ہے۔ عام لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ایران حکومت زائرین کی مجبوری سے فائدہ اٹھاتے ہوئے یہ کرائے مہنگے کروا رہی ہے۔ اربعین کی حُرمت اور ایران میں اسلامی انقلاب اور اسلامی حکومت کے تقدّس کو ملحوظِ خاطر رکھنا ہم سب کی شرعی و اخلاقی ذمہ داری ہے۔
آخر میں یہ عرض کرتے چلیں کہ ہر مسافر جب واپس اپنے گھر پلٹتا ہے تو اپنے ہمراہ کوئی ہدیہ بھی لے کر آتا ہے۔ اربعین واک سے پلٹنے والے زائرین بھی کوئی نہ کوئی ہدیہ اپنے چاہنے والوں کیلئے ضرور لے کر جائیں گے۔ تاہم ہدیےکے حوالے سے ہمارا بھی ایک مشورہ ہے۔ مشورہ یہ ہے کہ اربعین واک کے موقع پر ہم نے انسانی ہمدردی،ایثار، خلوص،امدادِ باہمی، مہمان نوازی، شفقت، بھائی چارے اور احساسِ ذمہ داری کے جو مظاہر دیکھے ہیں اُنہیں اپنے ساتھ، اپنے دِل میں اتار کر اپنے وطن میں واپس لائیں۔کربلا سے واپسی پر اپنے ہم وطنوں کیلئے ہماری طرف سے اربعین واک کا ہدیہ یہی ہونا چاہیے کہ ہم نے مادیّات سے معنویات کی طرف جو ہجرت کی ہے اُس کے آثار ہمارے افعال و کردار سے ظاہر ہوں۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں