اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مولانا سید پرویز علی نقوی مسئول فاطمیہ فاونڈیشن قم کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا اب فاطمیہ فاونڈیشن کا چہرہ ، پہچان اور شناخت وہی ہیں۔ آئیے اُن کے بارے میں ان کے جاننے اور چاہنے والوں کی رائے، توقعات اور امیدیں بھی جان لیجئے۔ حجت الاسلام سيد مختار علی رضوی آفتاب اتحادی م ع شریفی محسن عباس مقپون حسن اقبال محمد حسین چمن آبادی سید فصیح حیدر ابلاغ صادق جعفری جناب حجت الاسلام والمسلمین پرویز شاہ صاحب کو فاطمیہ فاؤنڈیشن قم کا سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ تنویر مطہری ابراہیم شہزاد کمیل گردیزی اشرف صالحی حیدر علی ڈومکی منظوم ولایتی سید واجد علی نقوی مسئول :محافل و مجالس جامعه روحانيت سندھ مقیم قم نذر حافی آپ کی پسند
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو

اس دنیا میں کچھ بھی خلافِ توقع نہیں ہوتا۔ بس ہم ہیں کہ توجہ نہیں دیتے۔ یہ کائنات ایک نظم کے تحت چل رہی ہے۔ حتی کہ انسان کی شخصیت بھی اس کے دوستوں سےہی تشکیل پاتی ہے۔ جب دوست کسی شخص پر کوئی مسئولیت ڈالتے ہیں تو وہ مسئول یا مدیر در حقیقت سب دوستوں کا اجتماعی چہرہ بن جاتا ہے۔ ظاہر ہے کہ کسی بھی کام کیلئے جیسا مدیر ہوگا ویسا ہی نتیجہ نکلے گا۔ گزشتہ دنوں مولانا سید پرویز علی نقوی کو فاطمیہ فاونڈیشن کے دوستوں کی طرف سے دو سال کیلئے میرِ کاررواں منتخب کیا گیا۔
پرنسپل جامعه امام علي نقي عليه السلام پنوعاقل
سرپرست فاطميه فاونديشن پاکستان
سید پرویز علی نقوی ایک ہونہار، محنتی اور معارف محمد وآل محمد سیکھنے کی تلاش میں ہميشہ کوشاں رہنےوالی شخصیت کے مالک ہیں۔ ان کے اخلاق حسنہ کے ہم سب معترف ہیں اور وہ اپنی تعلیم و تربیت کے ہمراہ اپنے انسانی و اجتماعی فرائض کی ادائیگی میں ہمیشہ مستعدنظر آتے ہیں۔ 
سابق صدر فاطميه فائونديشن شعبه قم المقدسہ
مولانا سید پرویز علی نقوی صاحب کو جہاں فاطميه فاونڈيشن شعبه قم المقدسہ کا میر کارواں بننے پر دل سے مبارک باد پیش کرتا ہوں، وہیں یہ بھی یقین رکھتا ہوں کہ مولانا سید پرویز علی شاہ صاحب خداوندِ عالم کی عطا کردہ توفیق اور اہل بیت ؑ کی نظرِ کرم کے صدقے میں اپنی تمام تر توانائیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اس الٰہی کاررواں کو کامیابی کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔
صدر ہدایت فاؤنڈیشن
جنرل سیکرٹری موسسہ علمی و فرہنگی امام زمان ۔
معصوم کافرمان ہے یداللہ علی الجماعہ۔۔انسان جب انفرادی سرگرمیوں سے نکل کر اجتماع کاحصہ بنتاہے تو اجتماعی کاموں کے ذریعے اور زیادہ دین وملت کی بہتر خدمت کرسکتاہے۔
جناب حجت الاسلام سید پرویز علی شاہ کی خدمت میں فاطمیہ فاؤنڈیشن کےنئے میرکاروں منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ دعاگو ہیں اللہ آپ کو اس ذمہ داری کو بہتر انداز میں نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔
از طرف موسسہ باقرلعلوم قم المقدس
امید کی جاتی ہے کہ قبلہ اپنی فکری، علمی اور انتظامی استعداد کو بروئے کار لاتے ہوئے اس کارواں کو بام عروج تک پہنچائیں گے۔ اللہ تعالی انہیں دن دگنی اور رات چگنی ترقی عطا کرے اور خدمت دین کی مزید توفیق سے نوازے۔
ھیت اُمَنا موسسہ قرآن و اہلبیت قم المقدس
آغا پرویز شاہ صاحب کو فاطمیہ فاونڈیشن کے نئے میر کارواں بننے پر دل کی گہرائیوں سے تبریک و تہنیت عرض ہے ۔ یقیناً وہ احساسِ ذمہ داری کے حامل ہیں۔ ایک درد دل رکھنے والا انسان ہی ذمہ داری قبول کرتا ہے اور یہی انسان اپنے اس درد کے ذریعے معاشرے کا رخ بدل سکتا ہے ۔ ہماری دعاہے کہ خداوند ان کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے ۔
رائٹر: وائس آف نیشن
ذمہ داری بھی خداوند متعال کا تحفہ ہے جس کے ذریعے انسان انفرادیت کی بند گلی سے نکل کر آفاقی اور الہی شخصیت بنتا ہے۔
امیر المومنین امام علی علیہ السلام نے مالک اشتر کو جب مصر کی حکومت سپرد کی تو فرمایا:
اور دیکھو! جن چیزوں میں سب لوگوں کا حق برابر ہوتا ہے اسے اپنے لئے مخصوص نہ کر لینا، اور قابل لحاظ حقوق سے غفلت نہ برتنا جو نظروں کے سامنے نمایاں ہوں، کیونکہ دوسروں کیلئے یہ ذمہ داری تم پر عائد ہے۔ اور مستقبل قریب میں تمام معاملات پر سے پردہ ہٹا دیا جائے گا اور تم سے مظلوم کی داد خواہی کر لی جائے گی۔
ہم مولانا پرویز شاہ صاحب کو فاطمیہ فاؤنڈیشن قم کے نئے میر کارواں منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں آپ اس منصب کیلئے ایک بہترین انتخاب اور اہل میرِ کاررواں ثابت ہونگے۔
محقق: وائس آف نیشن
ملت کے ساتھ رابطہء استوار رکھ
پيوستہ رہ شجر سے ، اميد بہار رکھ!
تنظیم فاطمیہ فاونڈیشن کے جدید میر کارواں کو علم وعمل کے میر کارواں بننے پر مبارک پیش کرتے ہیں۔امید کرتے ہیں کہ وہ نو آوری، خلاقیّت اور نئی فکر اور عہد کے ساتھ اس کارواں کو آگے بڑھائیں گے۔
سابق مدیر موسسہ شہید عارف حسینی قم
شہید ڈاکٹر نقوی رحمتہ اللہ علیہ کا فرمان ہے:ذمہ داری کچھ نہیں بلکہ احساس ذمہ داری بڑی چیز ہے۔جناب برادر پرویز شاہ صاحب کو فاطمیہ فاونڈیشن کے نئے میر کارواں بننے پر دل کی گہرائیوں سے تبریک عرض ہے ۔ اللہ پاک ان کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے ۔
ٹیم : وائس آف نیشن
محترم مولانا پرویز شاہ صاحب کو فاطمیہ فانڈویشن قم کے نئے میر کارواں منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ خدا وند انہیں بحق سیدہ زہرا، براے سیدہ زہرا اپنے فرائض منصبی کو خوب نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔❣️🌹❣️
ٹیم ابلاغِ عامہ
مولانا سید پرویز نقوی صاحب کو فاطمیہ فاؤنڈیشن قم کے صدر منتخب ہونے پر مبارک باد عرض ہے۔امید کی جاتی ہے کہ آپ جیسی قابل شخصیت ایک بہترین ٹیم تشکیل دے گی تا کہ فاؤنڈیشن بطریقِ احسن مزید ترقی کرے۔
جنرل سیکریٹری ہدایت فاؤنڈیشن
ماشاءاللہ فاطمیہ فاونڈیشن کے نئے میر کاروان کی خدمت میں مبارکباد دینے کے ساتھ ہی اُن کی خدمت میں عرض کرونگا کہ کسی بھی ادارے یا تنظیم کی پہچان اس کے مدیر اور سربراہ سے ہوتی ہے ۔ جن دوستوں نے آپ کو بطورِ مدیر انتخاب کیا ہے اب آپ نے اُن کی بھی لاج رکھنی ہے۔
رابطہ سیکرٹری جامعہ روحانیت بلوچستان
سید پرویز علی نقوی صاحب کو فاطميه فائونديشن شعبه قم المقدسہ کے مدیر بنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں، یہ ذمہ داری جتنی بڑی ہے ہماری اُن سے امیدیں اورتوقعات بھی اتنی ہی زیادہ ہیں۔ ہمیں پختہ یقین ہے کہ وہ اپنے تجربات اور انتہائی بصیرت کے ساتھ اس الہی کاررواں کو مزید آگے بڑھائیں گے۔
ٹیم وائس آف نیشن
سید پرویز علی شاہ صاحب کی خدمت میں فاطمیہ فاونڈیشن قم کے نئے میرِکارواں منتخب ہونے پر تبریک وتہنیت عرض کرتے ہے ۔ آپ مدیر بننے سے پہلے ہی ہمارے درمیان حوزہ علمیہ کے نہایت ہی مستعد اور فعال افراد میں شامل ہوتے ہیں۔ اب یہی وقت ہے کہ آپ اپنے تجربات اور صلاحیتوں کا لوہا منوائیں۔
ایّدک اللہ ان شاء اللہ
آقای سید پرویز شاہ صاحب کو فاطمیہ فاونڈیشن کے نئے میر کارواں منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ خداوند بحق معصومین علیہم السلام ان کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے اور اللہ کے خالص دین کو عوام الناس تک پہنچانے میں ان کی مدد کرے۔
از طرف سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
ایک دوست ہونے کے ناطے نیک تمنّاوں کا گلدستہ بھی پیشِ خدمت ہے اور ساتھ ہی یہ بھی عرض ہے کہ قم المقدس میں ایک فاونڈیشن کے مدیر بننے کے بعد آپ صرف فاطمیہ فاونڈیشن کے لئے ہی امید کے چراغ نہیں رہے بلکہ اب ہم سب کا مشترکہ سرمایہ ہیں۔ لہذاآپ اپنی مدیریّت کے مثبت یا منفی اثرات کو صرف فاطمیہ فاونڈیشن تک محدود نہ سمجھئے گا۔ کہیں پر جب کوئی چراغ جلتا یا بجھتا ہے تو اس کے آثار بہت دور تک مرتّب ہوتے ہیں۔ اس سے بہت سارے مسافر وں کو راستہ ملتا ہے اور یا پھر بھٹک جاتے ہیں۔ ہم سب الہی کارروان کے مسافر ہیں اور ہماری امید کی مشعل آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ہماری دعاہے کہ اللہ تعالی آپ کو مزید بلندی اور ترقی عطا فرمائے۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں