اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات کشمیر کانفرنس اور ایک عزیز آج ۵ فروری ہے۔ اِس دن کو پوری دنیا میں 'یومِ یکجہتی کشمیر' کے عنوان سے جانا جا تا ہے۔ یہ 'یومِ یکجہتی کشمیر' ایک بڑے وژن کی بات ہے اس لئے یہ ہر آدمی کی سمجھ میں نہیں آ سکتی۔ بالکل ایسے ہی جیسے پی ایچ ڈی ایک اعلی درجے کی تعلیمی ڈگری ہے ۔ یہ بہت اہم تعلیمی ڈگری ہے لیکن پرائمری کے بچے کی سمجھ سے باہر ہے کہ پی ایچ ڈی کرنے سے کیا ہوتا ہے۔ 'یومِ یکجہتی کشمیر' کے حوالے سے گلگت بلتستان کے بعض حضرات یہ کہتے ہیں کہ کشمیریوں سے ہم کیوں ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کریں جب کہ خود ہمارے حقوق کے حصول میں کشمیری سب سے بڑی رکاوٹ ہیں؟ کانفرنس کا ماحول دیکھ کر سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم اور صدائے کشمیر فورم کے منتظمین خصوصاً فورم کے سربراہ ڈاکٹر نذر حافی صاحب کو بے ساختہ داد دینے کو دل چاہا۔خصوصا کانفرنس ہال میں گونجتا ہوا یہ نعرہ بہت ہی مسحور کُن تھا۔ کشمیریوں سے رشتہ کیا مقبول ترین: کشمیر کی غُلامی کےچھ ادوار
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو

منظوم ولایتی
میرے ساتھ بھی کل کچھ ایسا ہی ہوا۔ میں ان دنوں ایران میں ہی ہوں۔ گزشتہ روز تین بجے ایران کے ایک انتہائی مشہور اور اہم شہر قم المقدس میں انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی۔ جب میں پہنچا تو یہ کانفرنس مدرسہ حجتیہ کے شہید مطہری کانفرنس ہال میں جاری تھی۔ جانے سے پہلے کسی عزیز نے ظہرانے کی دعوت دی۔ ہم نے کہا بھائی ہمیں سیمینار میں جانا ہے،کہنے لگے کھانا تیار ہے،بس دس منٹ میں کھانا تناول فرمائیے اور تشریف لے جائیے۔
بس کیا کرتا۔ بادل نخواستہ چلا گیا۔ اُن صاحب کے ہاں پہنچا تو ایک دو احباب اور بھی تھے۔جلدی جلدی کھانا کھا کر راقم نے کشمیر کے متعلق سیمینار کا کہہ کر رخصتی چاہی تو ایک صاحب فرمانے لگے کہ جی کشمیری تو گلگت بلتستان کے حقوق میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔اُن کے حق میں آواز بالکل آواز نہیں اٹھانی چاہیے!
راقم نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے اندر نہتے انسانوں پر ہندو بنیے مظالم ڈھا رہے ہیں۔ہمیں ہر مظلوم کی حمایت کرنی چاہیے۔بہرحال میں اتنا کہہ کر اٹھ کھڑا ہوا اور سیمینار کی طرف نکل گیا۔ راستے میں مطہری کانفرنس ہال کی طرف جاتے ہوئے بار بار میرے ذہن میں یہ سوال دستک دیتا رہا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ ہم لوگ مظلوم انسانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کو اپنی دینی و شرعی ذمہ داری نہیں سمجھتے بلکہ جو لوگ مظلوموں کی آواز بنتے ہیں ہم اُن کی بھی مخالفت کرنے پر اتر آتے ہیں؟
ایک صاحب نے اپنے تئیں کشمیریوں کی حمایت نہ کرنے کی دلیل دیتے ہوئے فرمایا کہ آپ کو تو پتا ہے کہ کشمیری ایک پڑھی لکھی قوم ہیں وہ اگر آزاد ہو نگے تو ہم پر حکومت کریں گے۔۔۔ مجھے بہت ہنسی آئی ، میں نے بظاہر تو ان کی بزرگی کا خیال رکھا مگر دل تو یہی کہہ رہا تھا کہ جب اپنے ہی لیڈر نالائق ہوں اور اپنے حقوق کی جنگ نہ لڑ سکیں تو اِس میں کشمیریوں کا کیا گناہ۔!!
عجیب مخمصہ ہے! ایک طرف تو کچھ لوگ علیؑ ولی کا قول " کونا للظالم خصما وللمظلوم عونا" کو کوڈ کرتے تھکتے نہیں اور دوسری طرف اپنی اور اپنے بڑوں کی نالائقی کو چھپانے کیلئے مظلوم انسانوں سے متعلق رشتے کا پاس رکھنے سے بھی گریزاں ہیں۔این چہ بوالعجبی است!!
یاد رہے قومیت کا یہی نظریہ دیوبند کے شیخ الاسلام حسین احمد مدنی کا بھی تھا جس پر علامہ اقبال نے خطِ بطلان کھینچتے ہوئے فرمایا تھا:
سرود برسر منبر کہ ملت از وطن است ۔۔۔چہ بی خبر از مقام محمد عربی است
بہ مصطفی برسان خویش را کہ دین ہمہ اوست۔۔۔اگر بی او نرسیدی تمام بولہبی است
ایسے نام نہاد روشن فکر حضرات سے بھی ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے جو علاقائیت اور لسانیت کے نام پر بنی نوعِ انسان کے درمیان تفریق کرتے ہیں۔یاد رکھیے! ہماری اپنی کمزوریاں موجب ہیں کہ ہم مسلوب الحقوق یا محروم الحقوق ہیں، ہمیں اپنے حقوق کیلئے اپنی قانونی جنگ آئین پاکستان کے تحت اُن قوتوں کے خلاف لڑنی ہے جو ہمیں عقب ماندہ اور پسماندہ رکھنا چاہتی ہیں، اور وہی قوتیں کشمیر کی آزادی کےراستے میں بھی رکاوٹ ہیں۔ ہمیں جس طرح اپنے حقوق کی جنگ لڑنی ہے اسی طرح مظلوم کشمیریوں کی سفارتی و اخلاقی جنگ لڑنا بھی ہم پر واجب ہے۔ چونکہ ہماری جنگ اندرونِ خانہ دو بھائیوں کی مانند ہے جبکہ کشمیری عالمی استعمارکے چنگل میں دبوچے ہوئےہیں۔ وہ اتنے مظلوم ہیں کہ اب ہمیں ہی اُن کی آواز بننے کی ضرورت ہے۔راقم الحروف کی دینی و اخلاقی اور اجتماعی لحاظ سے یہ نظر ہے باقی اختلافِ رائے کا دروازہ ہمیشہ کی طرح آج بھی کھلا ہے۔
ہاں تو میں ذکر رہا تھا ایران میں انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس کا۔ کانفرنس ہال میں افریقہ، ایران، پاکستان،گلگت بلتستان اور مقبوضہ کشمیر کی برجستہ شخصیات نے خطاب فرمایا اور کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کی، انہوں نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل کیے جانے پر زور دیا۔
لا الہ الا اللہ
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں