ایک فرضی قبر پر حاضری

رائے یوسف رضا دھنیالہ

یومِ دفاع کی مناسبت سے میرے گاؤں دھنیالہ، تحصیل دینہ، ضلع جہلم، پنجاب، پاکستان میں 6 ستمبر، 2023ء کو مرکزی قبرستان دھنیالہ میں قائم مرزا خالد شہید کی یادگار پر ایک تقریب منعقد ہوئی جس پر اس وقت کے مشرقی پاکستان اور موجودہ بنگلہ دیش (مشرقی بنگال) میں 31 اگست، 1971ء کو شہید اور مدفون ہونے والے پاکستانی فوج کے سپاہی کی یادگار پر مقامی فوجی حکام کی طرف سے آج 6 ستمبر، 2023ء کو پھولوں کی چادر چڑھا کر سلامی دی گئی!۔

بنگال میں شہید ہونے والے اس پاکستانی پنجابی کی فرضی یادگار پر 6 ستمبر، 2023ء کو پاکستان فوج کی طرف سے سلامی دینے اور پھولوں کی چادر چڑھانے کی اس تقریب سے قبل پاکستان کی تاریخ کے اس المناک باب پر میرا بے لاگ تبصرہ میری اس لائیو کوریج میں موجود ہے، اور پاکستانی فوج اور پاکستان کی تاریخ کا یہی اصل سچ ہے جو میں نے بڑے دکھی دل کے ساتھ بیان کیا ہے۔

میرے وی لاگ کیلئے کلک کریں

رائے یوسف رضا دھنیالہ
جہلم۔ پنجاب ۔ پاکستان


افکار و نظریات: ایک فرضی قبر پر حاضری