اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات الیکشن کب ہونگے؟ پہلے اپنی بے گناہی ثابت کرنے کیلئے پریس کانفرنس کرنی اور آئی پی پی جوائن کرنا پڑتی تھی۔ اب بے گناہی قدرے سستی ہوگئی ہے صرف پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے والے اور اسی طرح مذکورہ بالا جماعتوں میں سے کسی ایک جماعت کو جوائن کر لینے والے بھی بے گناہ اور ملک کے وفادار ثابت ہو جاتے ہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
ایم اے راجپوت
8 فروری کے دن انتخابات ہوں گے بھی یا نہیں؟ شکوک و شبہات موجود ہیں۔الیکشن شیڈول ابھی تک جاری نہیں ہوا ۔موجودہ نگران حکومت تقریبا پی ڈی ایم میں شامل تین بڑی جماعتوں ن لیگ ،پی پی اور جمعیت علمائے اسلام کے ارکان پر مشتمل ہے لہذا پی ٹی آئی کو دبانے بلکہ ختم کرنے پر پورا پورا زور لگا یا جا رہا ہے ۔پی ٹی آئی کے جن افراد پر کیس بنا سکتی ہے ان پر جھوٹے یا سچے کیس بنا کر انھیں جیل میں ڈالتی جا رہی ہے ۔جن کی ضمانت ہو جاتی ہے انھیں بھی نہیں چھوڑا جاتا۔حتی اگر عدلیہ بھی کہہ دے کہ اب فلاں کو گرفتار نہیں کرنا تو پھر بھی عدلیہ کا حکم ٹھکرا دیا جاتا ہے۔
ایک طرف سے حکومت نے یہ کام زور و شور سے جاری رکھا ہوا ہے جو رکنے کا نام نہیں لے رہا اور دوسری طرف سے لندن پلان کے تحت چونکہ ملک کا اگلا وزیر اعظم میاں نواز شریف صاحب نے ہونا ہے لہذا انھیں یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ پی ٹی آئی کے علاوہ باقی سب کو بھی اپنے ساتھ ملانا پڑے تو ملا لو ۔
اب چونکہ پی پی کے شریک چئرمین جناب آصف علی زرداری صاحب اپنی سابقہ خواہش کے مطابق اپنے فرزند ارجمند جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب کو اپنی زندگی میں وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں اور تازہ خواہش کے مطابق خود بھی وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں لہذا وہ تو اس وجہ سے فی الحال لندن پلان سے ہٹ کر چل رہے ہیں لیکن پی ڈی ایم میں شامل باقی تمام جماعتیں اور کنگ پارٹی آئی پی پی سب کے سب لندن پلان سے متفق نظر آتے ہیں۔
اب سوال یہ ہے کہ وہ پی ٹی آئی جسے 16 ماہ تک پی ڈی ایم نے خوب دبایا ،جس کی قیادت جیل میں پڑی ہے، جس کے کارکنان روپوش ہیں،جس کے الیکٹ ایبلز سے پارٹی چھڑوائی جا چکی ،جس کو لیول پلانگ فیلڈ بھی دستیاب نہیں،جسے اس کا انتخابی نشان بھی الاٹ کرنے میں بہانے بنائے جا رہے ہیں جسے موجودہ نگران حکومت بھی مسلسل دبا رہی ہے ، کیا میاں نواز شریف صاحب اور ان کی پارٹی اس کے مقابل اتنی کمزور ہو چکی ہے کہ اب اکیلے اس بچی کھچی ٹوٹی پھوٹی پی ٹی آئی کا بھی مقابلہ نہیں کر سکتی؟بڑے میاں اور چھوٹے میاں بلکہ پوری پی ڈی ایم کی 16 ماہ کی حکومتی کارکردگی لوگوں کے سامنے ہے، لوگ اسے دیکھ کر ووٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کریں گے ۔
ہمارے خیال میں اگر لندن پلان کے تحت میاں صاحب کو پاکستان نہ بھیجا جاتا تو انھوں نے 4سال بعد کیا مزید 40 سال بعد بھی پاکستان کا رخ نہیں کرنا تھا ۔اور اب پاکستان آکر جو وہ کبھی کوئٹہ جاکر باپ پارٹی سے ،کراچی جا کر ایم کیو ایم سے ،پشاور جا کر مولانا فضل الرحمان کی جمعیت سے ،گجرات جاکر چوھدری شجاعت کی ق لیگ سے ،لاہور جا کر آئی پی پی سے اور جھنگ جاکر تکفیریوں سے اتحاد و الحاق کر رہے ہیں یہ سب لندن پلان کے تحت ہو رہا ہے۔جس کا ہدف صرف یہ ہے کہ کہیں دوبارہ پی ٹی آئی نہ جیت جائے۔
کہتے ہیں تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے ۔یہی کام 1988میں محترمہ بے نظیر بھٹو صاحبہ کے خلاف بھی اسی میاں صاحب سے لیا گیا تھا ۔کہتے ہیں اس وقت کچھ جرنیل بی بی کے خلاف میاں صاحب کو ڈھونڈ لائے تھے۔آج 34 سال کے بعد دوبارہ میاں صاحب کو اسی کام پر لگا دیا گیا ہے اور میاں صاحب بھول گئے ہیں کہ اس وقت اتنے اتحاد کے باوجود ہم ہار گئے تھے اور بی بی جیت گئی تھیں ۔یہ علیحدہ بات ہے کہ عوام کی منتخب لیڈر بی بی کو 18 ماہ سے زیادہ برداشت نہ کیا گیا۔
اس وقت لوگوں نے میاں صاحب اور ان کے موجودہ ساتھیوں کو آزمایا ہوا بھی نہیں تھا ۔جبکہ اب تو بالکل تازہ تازہ آزما چکے ہیں۔ بہرحال میاں صاحب کو جو لائن دی گئی ہے وہ اس پر پرزور طریقے سے چل رہے ہیں لیکن لگتا ہے ابھی تک انھیں وہ نتائج نہیں مل رہے جو متوقع تھے یا کم از کم ابھی تک نگران حکومت مطمئن نہیں اور یا پھر لندن پلان کی پلاننگ کرنے والے ابھی تک مطمئن نہیں ہو سکے کہ ان کا منظور نظر میاں وزیر اعظم بننے میں کامیاب ہو جائے گا ۔یہی وجہ ہے کہ کچھ لوگوں سے الیکشن آگے لے جانے کی درخواستیں دلوا دی گئی ہیں۔کچھ لوگوں سے سردی کا بہانہ بنا کر الیکشن لیٹ کرنے کا بہانا پیش کرایا جا رہا ۔کچھ حالات کی ناامنی کے پیچھے چھپ رہے لیکن اصل ڈر وہی ہے جو پی ڈی ایم کو حکومت میں ہوتے ہوئے 16 ماہ لگا رہا بلکہ اب وہ ڈر بڑھ بھی چکا ہے ۔۔۔
حکومت کو خوف ہے اور میاں صاحب بھی ڈر رہے ہیں کہ اگر الیکشن والے دن پی ٹی آئی کے ووٹر نکل آئے تو پھر ؟!حتی بعض واقفان حال کے بقول حکومت بلکہ لندن پلان والے اس پہلو پر بھی غور کر رہے ہیں کہ الیکشن کے بعد پی ٹی آئی کے جیتنے کی صورت میں پی ٹی آئی کے جیتے ہوئے ارکان کو کیسے توڑا جائے گا؟
گویا سب کو ڈر ہے بلکہ یقین ہے کہ جیت پی ٹی آئی کی ہو جانی ہے ۔لیکن لندن پلان کے مطابق اب پی ٹی آئی کو جیت جانے کے باوجود بھی حکومت بنانے سے روکنے کے مختلف طریقوں پر غور ہو رہا اور جب تک وہ راستہ نہیں مل جاتا جس پر چل کر پی ٹی آئی کو حکومت سے باہر رکھا جا سکتا ہو اس وقت تک الیکشن نہیں ہوں گے اور جونہی وہ راستہ مل گیا الیکشن کا اعلان ہو جائے گا۔
افکار و نظریات: election, pakistan, political, party
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں