اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات یہ پاکستان کی خود مختاری کا مسئلہ ہے یا کچھ اور؟ ایم اے راجپوت ہماری حکومت ایسے سخت اقدامات افغانستان اور امریکہ کے پاکستان کے اندر آکر حملوں کے خلاف کیوں نہیں کرتی؟! عملی طور پر افغانستان کے دہشت گرد طالبان حکمرانوں اور امریکی دہشت گرد حکومت کی طرف سے ہماری سالمیت اور خود مختاری پر ہونے والے ہزاروں حملوں کا جواب ہم نے کبھی آج تک ایسا نہیں دیا جیسا ایران کو دیا ہے۔ پھر یہ سب ایک طرف ہماری سرزمین کی بیٹی کے ساتھ ایسا سلوک لیکن ہمیں اتنی بھی غیرت نہیں آئی کہ امریکہ سے قطع تعلقی ہی کرلیں اور اسے کہیں جب تک ہماری بیٹی ہمیں واپس نہیں کرو گے ہمارا تم سے کوئی واسطہ نہیں۔بلکہ ایران کے خلاف کئے گئے اقدامات کے تناظر میں سفارتی تعلقات ختم کرنے کے ساتھ ساتھ جواب میں مزید اقدامات بھی ہونے چاہیے تھے۔ ایرانی حملے میں دو بچیوں کے مارے جانے پر اگر درج بالا اقدامات کئے جا سکتے ہیں تو امریکی سینکڑوں حملوں کے بعد تو بدرجہ اولی ایسے اقدامات بلکہ اس سے کہیں سخت اقدامات کرنے چاہئیں تھے۔گوگل کے مطابق امریکی دھشت گرد جب ایک جگہ حملہ کرتے تو وہاں لوگ جمع ہو جاتے ۔لوگوں کے جمع ہونے بعد امریکی دوبارہ حملہ کر دیتے اور پھر جب ان افراد کی نماز جنازہ کیلئے لوگ جمع ہوتے تو نماز جنازہ پر تیسری مرتبہ حملہ کر دیتے ۔تو سوال تو بنتا ہے کہ ہماری خود مختاری اور سالمیت اس وقت کہاں تھی؟!
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو

ہم نے گزشتہ کالم میں یہ عرض کیا تھاکہ ہر تجزیہ کار کو یہ حق ہے کہ وہ پاکستان و ایران کی حالیہ کشیدگی کا جائزہ لے۔ اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ دینِ اسلام ، بھائی چارے اور اُمّت مسلمہ کے تصوّر کو ہی مٹا دیا جائے اور ایران و پاکستان کے درمیان دشمنی کی آگ کو مزید بھڑکانے کیلئے کام شروع کر دیا جائے۔ ہمیں حالات کا جائزہ اس لئے لینا چاہیے تاکہ دوبارہ ایسے حالات پیش آنے سے بچا جائے۔
ہمارے خیال میں پاکستان نے ایران کے جواب میں جو کیا اُس کا کسی بھی خود مختار ملک کو جوابی طور پر قانونی حق پہنچتا ہے ۔ اس قانونی حق کو تسلیم کرنے کے ساتھ ہی یہ سوال پیدا ہو جاتا ہے کہ یہی قانونی حق پاکستان نے کبھی امریکہ یا افغانستان کے خلاف کیوں استعمال نہیں کیا؟
ہم افغانستان کے حوالے سے مختصر اشارہ کرتے ہیں ۔ دیکھیں جب سے دوبارہ طالبان کی حکومت قائم ہوئی ہے ۔انھوں نے سب سے پہلے باونڈری لائن اکھاڑ پھینکی ۔کتنی دفعہ سرحد پار سے ہمارے وطن عزیز کے اندر لشکر کشی ہو چکی جس کی وجہ سے قبائلی علاقہ جات کے حالات مسلسل خراب ہیں لیکن ہماری حکومت نے افغانستان کو آج تک ایسا جواب نہیں دیا جیسا ایران کو دیا۔
اور اس سے بھی افسوسناک صورت حال انٹرنیشنل دھشت گرد امریکہ کی ہے ۔بہت پیچھے نہ جائیں ۔سنہ 2000کے بعد کی پاکستان کے خلاف امریکی دھشت گردی کی درج ذیل مثالوں پر غور کریں۔
۱۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا اغوا
عافیہ صدیقی جو کہ اعصابی سائنسدان تھیں ۔30 مارچ 2003 کو کراچی سے راولپنڈی جانے کیلئے ٹیکسی میں ھوائی اڈے کی طرف روانہ ہوئیں لیکن راستے سے امریکیوں نے اغوا کر لیا ۔اور پھر ابھی تک امریکی قید میں ہی ہیں ۔اور امریکی دھشت گرد فوج انھیں جنسی تشدد کا بھی نشانہ بناتے ہیں ۔کیا کراچی سے آکر پاکستانی خاتون کو اٹھا کر لے جانا ہماری خود مختاری اور سالمیت پر حملہ نہیں؟!
۲۔امریکہ کے پاکستان پر ڈراون حملے
امریکی دھشت گرد فوج نے پاکستان کے خلاف یہ حملے 2004 میں شروع کئے اور 2013 میں ختم کئے ۔ایران نے تو ایک حملہ کیا یہ سینکڑوں میں ہیں۔ان میں سے 73 حملوں کی تاریخ ،جگہ اور مارے جانے والے افراد کی تعداد سمیت تمام تفصیلات گوگل پر موجود ہیں۔گوگل کے مطابق ان حملوں میں سے صرف ایک سال کے حملوں میں 900 افراد مارے گئے۔اب دس سالوں میں کتنے مارے گئے ہوں گے اندازہ خود لگا لیں ۔
۳۔پاکستانی سرزمین پر اسامہ کا قتل
یکم مئی 2011 کو امریکی دھشت گرد فوجی ایبٹ آباد میں داخل ہو گئے اور اسامہ بن لادن کو قتل کر کے خیر خیریت سے واپس چلے گئے۔اس وقت کے ہمارے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی صاحب نے امریکہ سے عذر خواہی کا مطالبہ بھی کیا لیکن امریکہ نے کہا ہم معذرت خواہی نہیں کریں گے ۔ایران سے تو عذر خواہی کا انتظار کئے بغیر سفیر کو واپس بلا لیا گیا ۔ساتھ جوابی حملہ بھی کر لیا گیا لیکن دھشت گرد امریکہ سے نہ سفارتی تعلقات ختم کئے گئے اور نہ ہی امریکہ پر حملہ کیا گیا جبکہ عوام کی طرف سے کئی بار پر زور مظاہرے اور احتجاج بھی ہوے۔عافیہ صدیقی کے حق میں بھی ،ڈراون حملوں کے خلاف بھی اور اسامہ کے ہماری سرزمین پر مارے جانے کے حوالے سے بھی اور عوام نے کئی بار حکومت سے کہا کہ امریکی سفیر کو ملک سے نکالو ۔
۴۔ فوجیوں کو شہید کرنا
26 نومبر 2011 قبائلی علاقہ مہمند ایجنسی میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر نیٹو کے ہیلی کیپٹر کی بلا اشتعال فائرنگ سے ہمارے 26 فوجی شہید اور 14 فوجی شدید زخمی کر دئیے گئے۔نیٹو کا سربراہ بھی امریکہ ہی ہے ۔اگر نیٹو میں شامل تمام ممالک سے یکدم بدلہ لینا خلاف حکمت تھا تو کم از کم امریکہ سے تو بدلہ لیتے ۔کیا ان فوجی شہیدوں کی حیثیت ایرانی حملے میں ماری جانے والی دو بچیوں کے برابر بھی نہیں تھی؟!13 سال گزر گئے ان فوجی شہداء کی مائیں منتظر ہیں کہ ہماری حکدمت کب امریکہ سے بدلہ لے گے ۔؟!لیکن تا دم تحریر تو ہماری حکومت نے امریکہ کے خلاف کچھ نہیں کیا۔حتی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں بھی امریکہ کے ان دھشت گردانہ اقدامات کے جواب دینے کے حوالے سے کوئی بات سامنے نہیں آئی۔
امریکی خلاف ورزیاں بہت زیادی ہیں ہم اختصار کی خاطر انھیں چار موارد پر اکتفا کرتے ہیں۔
ہماری حکومت ایسا کیوں کر رہی ہے؟ افغانستان کی طالبان حکومت اور امریکی انٹرنیشنل دھشت گرد حکومت کی جارحیّت سے ہماری خود مختاری کی صحت خراب کیوں نہیں ہوتی جبکہ طالبان نے تو کبھی ہم پر رحم نہیں کیا اور نہ ہی کبھی ہماری ہمسائیگی کی لاج رکھی ہے۔ باقی امریکہ تو نہ ہمارا ہمسایہ ہے اور نہ ہی مسلمان ہے بلکہ ایک کافر دھشت گرد ملک ہے جو کسی بھی رعایت کا مستحق نہیں۔
افکار و نظریات: google, print, voice, nation
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں