اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات 22 رجب کے کونڈے اور 8 فروری کے ووٹ تبرید حسین ماشاءاللہ سوشل میڈیا پر نظر دوڑائی تو 22 رجب کے کونڈوں کی شرعی حیثیت پر اس سال بننے والے کونڈوں سے زیادہ پوسٹس نظر آئیں۔ تو سکھ کا سانس لیا کہ اتنے اہم موضوع پر ہمارے اہل علم اور دانشور حضرات نے بھرپور توجہ مرکوز رکھی ہوئی ہے :) موجودہ انتخابات میں آئیڈیل صورتحال تو یہ ہوتی کہ دونوں بڑی شیعہ مذہبی جماعتیں جن کو علما ہی چلا رہے ہیں، اس اہم موقع پر قوم کو کئی اجتماعی حکمت عملی دینے اور رہنمائی میں کامیاب ہوتے مگر متاسفانہ ماضی کی طرح ایک دفعہ پھر ہم ملت کے ادنی کارکنوں/ ہمدردوں کی یہ خوش گمانی ہی رہے۔ اس ملت کے ادنی فرد کے طور پر اب ایک اہم بات گزارش کرنا چاہتا ہوں خود بھی ووٹ دیجئے اور اپنے دوستوں، عزیزوں، رشتہ داروں کو بھی آمادہ کیجئے کہ وہ ملت کے حقوق کے حصول کیلئے باہر نکلیں۔ یہ وہ کم ازکم جہاد ہے جو ہم کر سکتے ہی۔ نوٹ:
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو

(لندن)
میں اپنے ادارہ (مسجد و امام بارگاہ) میں کہ جہاں میرے پاس ذمہ داری ہے وہاں بھی دیکھتا ہوں تو ایک کثیر تعداد نیاز پر ہی فیڈبیک دیتی نظر آتی ہے کہ ڈبے چھوٹے تھے۔ نیاز پوری طرح گرم نہیں تھی، مرچ اور آئیل زیادہ تھا ساتھ چائے نہیں دی گئی وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ مگر بہت کم لوگ ہیں جو پروگرام کے کونٹینٹ، لیکچر، کمیونٹی کی ضروریات یا اپنی خدمات پیش کرنے کے حوالے سے بات کرتے نظر آئیں گے۔
بھئی اللہ کے بندو جس نے کونڈے کھانے ہیں کھا لو جس کا ایمان خطرہ میں ہے وہ سٹوڈنٹ بریانی، جاوید نہاری، کوزی حلیم یا سردار مچھلی والے سے جا کر کھانا کھائے اور اپنا ایمان بچائے۔
اب آتے ہیں دوسرے موضوع یعنی 8 فروری کے ووٹوں کی طرف۔ یہ واقعا ایک اہم اور سنجیدہ موضوع ہے۔
اس حوالے سے میں دیکھتا ہوں کہ سوشل میڈیا کی حد تک اور کچھ علما کی سپورٹ کیساتھ دو طبقات موجود ہیں۔ ایک وہ جو سرے سے ووٹ اور جمہوریت اور حکومتی نظام کو ہی باطل نظریہ سمجھتے ہیں۔ وہ لوگ شاید یہاں موضوع بحث ہی نہ ہوں کیونکہ موجودہ اور گزشتہ صدی کے میرے نظریاتی و فکری رہنما آیت اللہ روح اللہ خمینی و سید خامنہ ای کا قول و نظریہ میرے لئے حجت بھی ہے اور ان کی کامیابیاں میری راہنما بھی سو میں اس حوالے سے اسلامی و قرآنی نظریہ لینے کیلئے کسے اور کی طرف نہیں دیکھوں گا اور فی الحال اسی دلیل پر اکتفا کر کے آگے گزروں گا۔
میں اس سلسلے میں بہت واضح ہوں کہ مجھے پاکستان کے سیاسی ارینا میں اسوقت کسی بھی سیاسی جماعت سے امید وابستہ نہیں ہے۔ مگر ہم پاکستان میں رہتے ہیں اور ہمیں پاکستان میں انفرادی نہیں بلکہ شیعہ قوم کے اجتماعی حقوق کی جنگ لڑنا ہے تو پھر دو ہی کام کئے جا سکتے ہیں
1- اس رائج سسٹم میں سے اپنے قوم کے مظلوم، پسماندہ، پریشان حال اور استحصال زدہ شیعہ قوم کے افراد کیلئے زیادہ سے زیادہ حقوق حاصل کرنے اور ان مظلوموں کیلئے حصہ لینے کی کوشش کرنا۔
2- پاکستانی میں موجود روائیتی سسٹم کو مظلوم طبقات کا حامی اور اسلامی اصولوں کے تابع بنانے کیلئے جدوجہد کرنا۔
اب آتے ہیں ان قومی زعما کی طرف جو اس نظام میں رہتے ہوئے اس کی بہتری کی کوشش کرنا چاہتے ہیں اور اپنی مظلوم قوم کے حقوق کی جنگ لڑ کر اسکا حصہ لینے کی تگ و دو کر رہے ہیں۔ اور جیسے اوپر عرض کیا میری نظر میں یہی درست روش ہے۔ اگرچہ بات یہ ذہن میں رہے کہ وہ دانشور و علما وغیرہ ہونے کے باوجود انسان ہیں اور ان کے فیصلوں میں غلطی کا احتمال موجود ہے۔ لیکن اولین شرط قوم سے مخلص ہونا ہے۔
اسوقت شیعہ مذہبی جماعتوں کی طرف دیکھیں تو دو ہی بڑی جماعتیں نظر آتی ہیں، مجلس وحدت مسلمین اور اسلامی تحریک۔
ماضی میں ایم ڈبلیو ایم اور اسلامی تحریک بالخصوص گلگت بلتستان اور بالعموم باقی ماندہ پاکستان میں بہت بڑی کامیابی تو حاصل نہ کرسکے مگر کسی حد کامیابیاں حاصل کیں جو یقینا مشکل حالات میں پہلا بہترین قدم قرار دیا جا سکتا ہے۔ اور میں سمجھتا ہوں اس سے ہماری قومی طاقت میں اضافہ ہی ہوا۔
موجودہ صورتحال یہ ہے کہ مجلس وحدت مسلمین نے قدرے بہتر حکمت عملی اپنا کر مین سٹریم سیاسی جماعت پی ٹی آئی کیساتھ الحاق کر کے قریب قریب 6 این اے سے 10 پی پی کے حلقوں بشمول کوئٹہ، کرم- پارہ چنار، بھکر، کراچی، راولپنڈی، اوکاڑہ اور شکار پور وغیرہ سے امیدوار کھڑے کئے ہیں جو یقینا ابتدائی طور پر کامیابی ہے۔
مگر اسلامی تحریک کی حکمت عملی ابھی بہت واضح نہیں اور بظاہر مرکزی آفس کی طرف سے ایک اعلامیہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کچھ حلقوں میں انہوں نے اپنے امیدوار کھڑے کئے ہیں اور مومنین ان حلقوں میں ان کی حمایت کریں جبکہ باقی حلقوں میں خود ہی بہتر آدمی کا انتخاب کر کے اسے ووٹ ڈالیں۔ جو بہرحال کنفیوژن کا باعث ہے۔
مگر اچھی بات یہ ہے کہ تمام قومی جماعتوں کا اتفاق ہے کہ تکفیریوں کے مقابل متحد رہتے ہوئے مدمقابل سب سے مضبوط امیدوار چاہے کسی بھی جماعت سے ہو اسکی حمایت کی جائے گی۔ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماؤں سے میری بات ہوئی اور وہ اس حوالے سے بہت واضح اور دوٹوک موقف رکھتے ہیں جو بطور قوم ہم سب کیلئے بہت خوشگوار ہے۔
ملت تشیع کے حقیقی مربی شھید علامہ عارف حسینی شھید نے فرمایا تھا کہ:
نجانے کیوں پاکستانی شیعوں کے ذہن میں یہ بات ڈالی گئی کہ سیاست میں مداخلت کرنا شیعوں کے لئے شجر ممنوعہ ہے اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ ہمیشہ دوسروں کے دست نگر اور محتاج ہو گئے ،چاہیے تو یہ تھا کہ ہم سیاست میں ایسا مقام بناتے کہ ہر سیاسی فیصلے پر شیعہ اثر انداز ہوتےشیعوں کا عمل دخل ہوتا لیکن افسوس کہ اس وقت ہم ایسی پوزیشن میں نہیں ہیں ۔ ( شھید حسینی)
خدارا آج وقت ہے کہ ملت تشیع متحد ہو اور اپنے تمامتر اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے آپ اپنے علماء اور مذہبی سیاسی تنظیموں کے ہاتھ مضبوط کیجئے۔
تاکہ خدانخواستہ پھر کوئی تکفیری ملت تشیع کیخلاف بل اٹھائے اداروں میں دندناتا آئے، یا سلیبس کو تشیع نظریات کیخلاف ڈھالنے کی مذموم کوشش ہو یا ملت کے افراد پر بے گناہ ایف آئی آرز کا مسئلہ ہو تو نہ صرف تکفیریوں اور ان کے ہمدردوں کو مزاحمت ملے بلکہ منہ کی کھانی پڑے۔
ہم پرامید ہیں انشاءاللہ آپ کے درست فیصلے اور حکمت و دانش سے ملت سرخرو یو گی۔
آخری دو باتیں:
1- جو لوگ ووٹ کو حرام قرار دے رہے ہیں ان کا حق نہیں کہ وہ پوچھیں کہ کہ راجہ ناصر صاحب، ساجد نقوی صاحب یا دیگر نے قوم کی حقوق کی جنگ پارلیمنٹ میں کیوں نہیں لڑی۔
لیکن دوسری طرف جو لوگ قیادتوں کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنا ووٹ دے رہے ہیں ان کا پورا حق ہے کہ اپنے حقوق کے دفاع کے حوالے سے اپنے قائدین کو کٹہرے میں کھڑا کریں اور ان سے سوال کر سکیں۔
2- دوسری جانب ہمارے سپر انقلابی دوستوں سے بھی گزارش ہے کہ جب آپ لوگوں کے اپنے اپنے ممدوح مذہبی سیاسی رہنما سیاسی اکھاڑے میں اتر چکے تو اب حوصلہ رکھیں ان کے اچھی فیصلوں کی جہاں توصیف ہو گی وہیں غلط فیصلوں پر تنقید بھی۔ تو اس تنقید کو بھی ٹھنڈے پیٹوں برداشت کریں کہ یہ بھی نظام میں اصلاح اور بہتری کی جانب ایک قدم ہوتی ہے بشرطیکہ تنقید کرنے والا گروہ خود سازشی، بکاو اور قوم سے غیر مخلص نہ ہو۔
اسی طرح جب قومی تنظیمیں سیاست میں وارد ہوں تو سیاست مفادات کا بے رحم کھیل بھی ہوتا ہے۔ ان تنظیموں کے اندر خود احتسابی اور چیک اینڈ بیلنس کا ایسا کھلا ڈلا نظام موجود ہونا چاہئے کہ کوئی اگر قومی مفادات کو ذاتی مفادات کے عوض بیچنا چاہے تو فوری خودکار احتسابی نظام حرکت میں آئے۔ اور ایسے لوگوں کا احتساب ہو تاکہ کوئی اپنی ذاتی خواہشات اور مفادات کیلئے قومی مفادات کو بھینٹ نہ چڑھا سکے۔
دعاگو ہوں کہ مالک بحق محمد و آل محمد اس قوم کو کامیابی سے سرفراز کرے اور ملی رہنماؤں کے جان و مال کی محافظت فرمائے۔
خدا ہم سب کا حامی و ناصر ہو
5 فروری 2025 بروز منگل
10:00 بجے صبح
(پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال، سیاسی تنظیموں، جوڈیشری اور اسٹیبلشمنٹ کے کردار اور موجودہ متنازعہ الیکشن کے حوالے سے ذکر اگلی پوسٹ میں انشاءاللہ)
افکار و نظریات: daily, weekly, news, monthly
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں