اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات غلام کون ہے ؟ 🙏 کشمیر کے متعلق بات کرتے ہوۓ مجھے لکھنے میں بڑی ہی مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے, اتنی مشکل جیسے سورج کے سامنے چراغ بلکہ چراغ نہیں موم بتی رکھی جارہی ہو, یہ ایک ایسا موضوع ہے جس میں نہیں لکھ پارہا, حالانکہ لکھا جاسکتا ہے پوری پوری کتابیں لکھی جاسکتی ہیں, اچھا ہمت کرکے لکھ دیتے ہیں آپ بھی ہمت کرکے پڑھ لیجے اور ہمت سے ہی برداشت کیجے, میرے دوستو ہماری زبانوں پہ نعرہ ہے کشمیر بنے گا پاکستان یا کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے, کشمیر میں ہونے والے شرمناک اور افسوسناک واقعات پہ ہر پاکستانی کی آنکھ اشک بار نظر آتی ہے, ایسا کیوں ؟ کیونکہ یہ احساس انسانیت ہے, احساس محبت ہے جس کی وجہ سے کشمیر ہی نہیں پورے جہاں میں جہاں بھی کسی انسان کو تکلیف ہوگی, ایک انسان کو تکلیف محسوس ہوگی اور وہ اس تکلیف کو کم کرنے کی کوشش بھی کرے گا . یہ تو بات ہے انسانیت کی. لیکن ہم بطور مسلمان تو انسانیت سے محبت رکھنے والے اور خاص کر مسلم معاشرہ کے لیے تڑپنے والے ہوتے ہیں . وہ محبت انسانیت یا مسلم جزبہ کہاں ہے ؟ ؟ ؟ ایک بات کرنا چاہتا ہوں کہ کیا تم آزاد ہو ؟ اے کشمیر کو آزاد کرانے والو ! کیا تم آزاد ہو ؟ ؟ آزاد تو وہ ہوتا ہے جو اپنے فیصلے اپنی مرضی سے کرے. آزاد تو وہ ہوتا ہے جو جہاں چاہے اپنی مرضی سے زندہ رہ سکے, آزاد تو وہ ہوتا ہے جو محبت کر سکے, جو نفرت کر سکے. آزاد تو وہ ہوتا ہے جو اپنی مرضی سے اپنی عبادت گاہ میں عبادت کر سکے, کیا تم آزاد ہو, کیا ہم آزاد ہیں. جو عوام اپنی راۓ بیچتی ہو, جو پڑھا لکھا اپنا ضمیر بیچتا ہو, جہاں بہن بیٹی کی بولی لگتی ہو, جہاں کسی کو حق دے کر بھی ستایا جاتا ہو, جہاں لکھاری رنگینیوں میں گم ہوجاتے ہوں, جہاں صحافی جرائم چھپانے میں مدد دیتے ہوں, جہاں ڈاکٹر خون بہاتے ہوں, جہاں قانون صرف غریب کو پھنسانے کا جال ہو, جہاں استاد انسانیت کا سبق پڑھانا بھول گیا ہو, کیا اسے ہم آزاد کہیں گے ؟ جو ووٹر اپنی مرضی سے نہیں بلکہ وڈیروں کی مرضی سے زندگی گزارتے ہوں اسے تم آزاد کہو گے ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ہاں یہ تو ہے کہ سب ایک جیسے نہیں, سب ایماندار نہیں, تو سب بے ایمان بھی نہیں, سب اگر غلام نہیں تو سب آزاد بھی نہیں. میں تو کہتا ہوں کشمیر آزاد ہے ہم غلام ہیں, کشمیریوں کو معلوم تو ہوتا ہے کہ انڈین گولی سامنے سے آۓ گی اور وہ شہید ہوجائیں گے, انہیں یہ معلوم تو ہوتا ہے کہ ان کی ماں, بہن یا بیٹی کی عزت انڈین کتوں کے ہاتھوں خراب ہوگی, مگر. . . . . ! ! ! یہاں کسی کو پتہ ہی نہیں کہ کس کی عزت کیوں لوٹی جارہی ہے, کبھی قصور میں درندگی تو کبھی ملتان میں ریپ کی صورت میں, یار ایمانداری سے بتاؤ تو صحیح کہ واقعی ہم آزاد ہیں یا صرف ہمارے حکمران آزاد ہیں , خدا کی قسم میرے سامنے ایسے ایسے واقعات وقوع پزیر ہوۓ جہاں امیر آزاد تھا جس کی عزت لٹی وہ غلام بن کے اسی امیر کے پاؤں چومتا رہا, اگر سر اٹھاتا تو ایکسیڈینٹ کرواکے مروا دیا جاتا یا کسی کوچے سے نعش ملتی, قتل نقیب یا زینب کا کیس ہمیں صاف بتا رہے ہیں کہ پاکستان کی عوام غلام ہے اور حکمران آزاد ہیں, یہاں اس ملک میں جج آزاد ہے, یہاں پولیس آزاد ہے, یہاں فوج آزاد ہے, یہاں ہر محکمہ آزاد ہے سواۓ عوام کے. کیا یہ جھوٹ ہے ؟ کیا ایسا آپ کے سامنے نہیں ہورہا, اگر نہیں ہورہا تو خوش رہو تم آزاد ہو مگر میں کیسے کہوں آج تک امجد صابری کی آواز گونج کر کہتی ہے کہ کیا ہم آزاد ہیں, آرمی پبلک سکول باچا یونیورسٹی, گلشن اقبال پارک اور کتنے گمنام قتل مجھ سے پوچھتے ہیں کہ کیا ہم آزاد ہیں, پھر میں ہمت کرکے کہتا ہوں ہاں ہم آزاد ہیں اور کشمیر غلام, جسموں کی آزادی کو نادان آزادی سمجھ بیٹھے ہیں میں تو چاہتا ہوں روح آزاد ہوجاۓ میں تو کہتا خدا کی قسم اگر یہ آزادی ہے تو میں جسم کی آزادی کو آزادی نہیں سمجھتا کاش کہ ہم کشمیر کی طرح آزاد ہوتے, جیسے وہ کسی کے زہنی غلام نہیں ویسے ہی ہم زہنی طور پہ بھی آزاد ہوتے تب میں کہتا کہ کشمیر غلام ہے اور میں آزاد. مگر میں تو امریکہ کا, برطانیہ کی Aids کا, چائنا کے CEPEC کا, سعودیہ اور ایران کے پٹرول کا , اپنے MNAs کا اپنے MPAs کا اپنے بڑوں کا, اپنے وڈیروں کا زر خرید غلام ہوں اور کشمیر آزاد ہے کیونکہ کشمیر کو زہنی آزادی میسر ہے ہر روز نیا خواب نۓ سپنے بنے جاتے ہیں کشمیر میں. مگر میں تو خواب نہیں دیکھ پاتا میری سوچ تنگ کردی حکمرانوں نے ہاں میں نوجوان ہوں, ہاں میں آزاد کراؤں گا کشمیر کو, کیا میں جس کی سوچ غلاموں والی سوچ ہے کشمیر کا ساتھ دے گی نہیں جھوٹ ہیں سب نعرے, جھوٹی تسلیاں, کیونکہ کشمیر اب خود آزاد ہوگا میں تو اپنی خواہشات کا غلام ہوں, اور یہ سچ ہے کہ کشمیر آزااد ہے. ................. معاف کیجے گا, میں غلام ہوں , تنگ سوچ گھٹیا زہن ہے میرا , مجھے آزاد کرادو خدا کے واسطے مجھے آزاد کرادو کہ میں آج کا نوجوان ہوں. پھر میں کشمیر آزاد کراؤں گا, لیکن کشمیر تو آزاد ہے میں غلام ہوں تحریر == گلزار حسین فکشن رائٹر بہاولپور
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو
افکار و نظریات: غلام کون ہے
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں