اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مسئلہ کشمیر اور سی پیک نذر حافی nazarhaffi@gmail.com فتح اور شکست واضح ہے، فاتح کون ہے اور مفتوح کون !؟ یہ اب کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں، مشرقِ وسطیٰ کا نقشہ تبدیل کرنے کون نکلا تھا اور کسے اب مشرقِ وسطیٰ سے باہر نکلنے کا راستہ نہیں مل رہا!؟ کون ہے جس کے گلے میں شام ایک ہڈی بن کر اٹک گیا ہے اور عراق کے انگور اس کے لئے کھٹے ثابت ہوئے ہیں!؟ عوام، اقوام ، قبائل ، ممالک اور تنظیموں کے درمیان نفرتیں بانٹ کر ، انہیں تقسیم کرکے اسلحہ سازی اور اسلحہ فروشی کے دھندے میں اب مندے کا رجحان ہے۔ وہ زمانہ گزر گیا جب دنیا میں امریکی منصوبوں پر بلا چون و چرا عمل ہوتا تھا اور ہر طرف امریکی اسلحے کی دھاک جمی ہوئی تھی ، اب دنیا میں تقسیم کرو، لڑاو اور جھگڑے اور تنازعے کھڑے کر کے چودھری بننے کا تصور مسترد ہوتا جا رہا ہے، پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں بھی اب لوگوں نے امریکہ کے بارے میں سوچنا اور بولنا شروع کردیا ہے، وہ پاکستان جہاں گزشتہ تقریبا چار دہائیوں سے لوگوں کے درمیان نفرتیں تقسیم کی گئیں، اسلحہ بانٹا گیا، کافر کافر کے نعروں کی ترویج و اشاعت کی گئی، بھائی کو بھائی کا دشمن بنانے کے لئے ہر طرح کے ہتھکنڈے استعمال کئے گئے لیکن اب پیغامِ پاکستان نامی فتویٰ اس بات پر شاہد ہے کہ پاکستان میں بھی لوگوں نے ان نفرتوں، تعصبات اور فرقہ بندیوں کو رد کرنا شروع کردیا ہے، اور ایسا ہی افغانستان میں بھی ہو رہا ہے۔ عوامی بیداری کے ساتھ ساتھ سی پیک کے نام سے خطے میں اقتصادی انگڑائی بھی سونے پر سہاگہ ہے۔ یعنی مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ کا گرتا ہوا اسلحے کا کاروبار جنوبی اور مغربی ایشیا میں بھی کچھ دیر کا مہمان ہے۔ جنوبی اور مغربی ایشیا میں اسلحہ فروشوں کے لئے کشمیر کا ایشو سب سے زیادہ سود مند ہے۔یہ حقیقت اب کشمیریوں سمیت پاکستان اور ہندوستان بھی جان چکے ہیں کہ کشمیر کا حل جنگ میں نہیں ہے۔ جب جنگ کا آپشن ہی کم رنگ ہوا جاتا ہے تو پھر اسلحے کی دوڑ پر بھی اس کا اثر پڑنا یقینی ہے۔ مسئلہ کشمیر کا حل کیا ہے !؟ اس پر اب پاکستان ، کشمیر اور ہندوستان کے مقتدر حلقوں کو سنجیدگی سے سوچنا چاہیے۔ امریکہ سمیت دنیا بھر میں اسلحہ فروش مافیا یہ کبھی نہیں چاہے گا کہ مسئلہ کشمیر سے جنگ کا آپشن ختم کیا جائے تا ہم اب اس سچائی سے نظریں نہیں چرائی جا سکتیں کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے مثبت پیشرفت کر کے اور غیر ضروری کشیدگی کو کم کر کے ہندوستان بھی سی پیک کے منافع میں شریک ہو سکتا ہے۔چونکہ بلاشبہ سی پیک منصوبہ پاکستان کے تمام ہمسایہ ممالک کو ایک مضبوط اقتصادی لڑی میں پرو سکتا ہے۔ مسئلہ کشمیر پر مثبت پیشرفت کی صورت میں خطے کے تمام ممالک خصوصا ہندوستان کے اقتصاد کو بہت تقویت مل سکتی ہے۔اگرچہ چین اور بھارت کے درمیان بھی گاہے بگاہے کشیدگی دیکھنے کو ملتی ہے لیکن یہ اس طرز کی کشیدگی نہیں کہ سی پیک کے راستے میں رکاوٹ بن سکے۔ اگر معاملات کو دور اندیشی کے ساتھ طے کیا جائے تو چینی مال بردار ٹرک واہگہ بارڈر اور کچھ دیگر پوائینٹس سے ہندوستان کا سفر بھی کر سکتے ہیں اور افغانستان، ایران، بھارت، پاکستان اور چین مل کر خطے میں ایک بہت بڑی مشترکہ اقتصادی تبدیلی لا سکتے ہیں، ایک ایسی تبدیلی کہ جس سے اسلحے کی دوڑ اور دشمنی کے فروغ کے بجائے اقتصادی ترقی کی راہیں کھلیں اور ہمسایہ ممالک کے دیرینہ مسائل کے حل کا موقع بھی ہاتھ میں آئے یوں اس طرح خطے سے اسلحہ فروشوں کا اثرو رسوخ بھی کم کیا جا سکتا ہے۔ مشترکہ ترقی کے اس خواب اور سفر میں مسئلہ کشمیر کو کلیدی حیثیت حاصل ہے، اگر ایشیائی ممالک دور اندیشی کامظاہرہ کریں تو جس طرح مشرقِ وسطیٰ میں اسلحہ فروشوں کے منصوبوں کو خاک میں ملایا جا سکتاہے اسی طرح ایشیا کو بھی اسلحے کی دوڑ سے پاک کیا جاسکتا ہے۔ لہذا کشمیر، پاکستان اور ہندوستان کے علاوہ دیگر ممالک خصوصا ایران اور چین کے اکابرین کو بھی چاہیے کہ وہ علاقائی مسائل کے اعتبار سے اپنے ایجنڈے میں مسئلہ کشمیر کے حل کو اپنی اوّلین ترجیح میں رکھیں۔مسئلہ کشمیر کو حل کئے بغیر اس خطے میں کوئی مشترکہ دیرپا منصوبہ بندی ، بڑی اقتصادی تبدیلی یا پیشرفت ممکن نہیں۔ ایشیا میں ایک مشترکہ اور بڑی اقتصادی تبدیلی اور خوشحالی کے لئے ایشیا کے باشندوں خصوصا مفکرین اور دانشمندوں کو تمام باہمی مسائل خصوصا مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لئے کوئی لائحہ عمل تشکیل دینا چاہیے۔ تاریخ بشریت کا یہ واضح درس ہے کہ نفرت کی آغوش میں بیٹھ کرمحبت کے زائچے بنانے والوں کو وصال نصیب نہیں ہوا کرتا۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں