اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات آل سعود کی کامیابیاں یا ناکامیاں تحریر : محمد حسن جمالی کرہ ارض پر یوں تو بے شمار خاندان اور قومیں دیکھنے کو ملتی ہیں - اللہ نے افراد بشر کو مختلف قوموں میں قرار دینے کا فلسفہ ’’شناخت‘‘ بتلایا ہے - ایک دوسرے کی پہچان کی خاطر انسانوں کو مختلف قوموں نسلوں اور خاندانوں میں پیدا کیا- متعدد رنگوں اور زبانوں کا حامل ٹھرایا , کسی کو گورا بنایا تو کسی کو کالا - بعض کو عرب قرار دیا تو بہت سوں کو عجم لیکن اللہ کے ہاں محبوب ,مقرب مکرم اور عزیز ہونے کا معیار نہ خاندان ہے اور نہ ہی قوم ، نہ زبان ہے اور نہ ہی رنگت ، خدا کے نزدیک صرف وہ لوگ مکرم ومحترم ہیں جو تقوی اختیار کریں - تقوی کا سادہ مفہوم انجام واجبات اور ترک محرمات ہے، حضرت اباذر غفاری سے پوچھا گیا کہ تقوی کے معنی کیا ہے تو آپ نے کہا انسان کی زندگی کے راستے میں دوطرح کے کانٹے ہیں واجبات کو چھوڑدینا پہلا کانٹا ہے اور محرمات کو انجام دینا دوسرا کانٹا ہے اور ان دونوں کانٹوں سے اپنے دامن بچانے کا نام تقوی ہے۔ بنابراین نسلی لسانی قومی امتیاز کے قائل ہونا تعلیمات اسلامی کے منافی ہے۔ اسلام کی نظر میں یہ چیزیں صرف ایک دوسرے کی معرفت کے ذریعے ہیں - یہ نہ باعث افتخار ہیں اور نہ اسباب برتری ، قوموں اورخاندانوں کی شناخت باآسانی ان کی خصوصیات وصفات کے ذریعے کی جاسکتی ہے اگر آل سعود کی شناخت کے لئے ان کی صفات تلاش کریں تو دو صفت نمایاں طور پر دکھائی دیتی ہیں پہلی صفت منافقت ہے اور دوسری صفت بے حیائی ہے - منافقت ایسے طرز عمل کو کہتے ہیں جو قول و فعل کے تضاد سے عبارت ہو جس میں انسان کا ظاہر، باطن سے مختلف ہو۔ منافقت کی کچھ نمایاں خصوصیات یہ ہیں : 1- ایمان کا دعوی صرف زبانی حد تک محدود ہوتا ہے اور باطن اس کی تصدیق سے خالی ہوتا ہے۔ آل سعود زبان سے مسلمان ہونے کے دعویدار ہیں لیکن ان کادل مسلم دشمنی سے لبریز ہے - مسلمانوں سے دشمنی اور عداوت کا مظاہرہ کرنا، ان کو کافر اور مشرک جاننا، ان کے قتل عام پر خوش ہونا , مسلمانوں پر اسلام کے دشمنوں کو ترجیح دینا ، مومنین پر لعن طعن کو جائزقرار دینا انہیں ازیت وآزار پہنچانا آل سعود کے نمایاں اوصاف میں شامل ہے ۔آل سعود کے لئے نہ ملت مہم ہے اور نہ امت - وہ نہ خانہ خدا کی عظمت کے قائل ہیں اور نہ حجاج کرام کے احترام کے معترف، ان کو ہمیشہ صرف اور صرف اپنے شکم کی فکر لاحق رہتی ہے،مادی مفادات اور خواہشتات نفسانی کے گہرے سمندر میں وہ غرق ہوکر تباہ وبرباد ہوچکے ہیں ۔ انہوں نے دین مبین اسلام کو دنیا کے ثمن قلیل کے عوض بیجدیا ہے انہوں نے خدائی راہنماؤں کو خیر باد کرکے امریکہ وإسرائيل کو اپنا رہبر راہنما اور رازق جانا ہے یہی وجہ ہے کہ وہ امریکہ اور اسرائیل کے حکم کے سامنے سرتسلیم خم کرتے نظر آتے ہیں سعود آل یہود نے اپنے آقا امریکہ وإسرائيل کے اشارے پر چند سال قبل سینکڑوں حجاج کرام کو احرام کی حالت میں بڑی بے دردی سے درجہ شہادت پر پہنچا کر مسلمانان عالم کے دلوں کو محزون ومغموم اور ہمیشہ کے لئے اپنا ٹھکانہ جہنم بنایا ہے ۔ 2- محض توحید و آخرت پر ایمان کو کافی سمجھنا منافقت کی دوسری علامت ہے۔آل سعود خشک وبےجان توحید کے قائل ہیں۔ اگر کسی کو اپنے خشک و بے جان عقیدہ توحید سے سر مو اختلاف کرتے نظر آئے تو وہ ان کے نزدیک مشرک ہے یہاں تک کہ اسے قتل کرنا کلید جنت کے حصول کا مترادف سمجھتے ہیں ۔اسی وجہ سے انبیاء اور اولیاء علیہم السلام کی زیارت ، ان سے توسل ، درخواست مدد ، طلب حاجت اور پیغمبروں کی قبروں کی زیارت نیز خدا کے خاص و پاک وپاکیزہ اور پرہیزگار بندوں کی قبروں کی زیارت کو آل سعود کے دسترخوان پر پلنے والے نادان مفتیوں نے حرام قرار دے رکھا ہے ۔ آل سعود در حقیقت آل یزید ہیں ان کے درمیان بہت ساری شباہتیں پائی جاتی ہیں۔ آل سعود نے اقتدار میں آتے ہی کردار یزیدی کو دہرانا شروع کر دیا۔ جس طرح یزید نے مدینے پر حملہ کیا تھا، اسی طرح آل سعود کے پہلے خلیفہ محمد بن سعود نے مدینے پر حملہ کرکے مزارات اہلبیتؑ و اصحاب پیغمبرﷺ کو گرایا اور روزہ رسول کی بے حرمتی کی، جس طرح یزید نے کربلا کے میدان میں امام حسین ؑ کو شہید کیا تھا، اسی طرح آلِ سعود نے کربلا پہ حملہ کرکے امام حسین ؑ کے مزار کو گرا کر یزید کی سنت پر عمل کیا۔ یزید نے کعبے پر حملہ کرکے خانہ خدا کو جلایا تھا اور بہت سارے حجاج کو قتل کیا تھا۔ آلِ سعود نے یزید کی اس سنت کو اسی سال منٰی کے میدان میں پورا کیا۔ یزید نے کعبے کو جلایا تھا، آلِ سعود نے حجاج کرام کی لاشوں کو سورج کی تپش سے جھلسا کر یزید کی سنّت ادا کی۔ یزید نے ذوالحجہ میں مدینے پر حملہ کیا تھا اور تقریباً چار ہزار سے زائد لوگ مارے گئے تھے، اس سال سانحہ منٰی بھی ذوالحجہ میں پیش آیا ہے اور اس میں بھی تقریباً چار ہزار سے زائد حجاج کرام بڑی بے دردی سے مارے گئے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ وہ یزید کا کارنامہ تھا اور یہ آل یزید کا کار نامہ ہے۔ جس طرح سے یزید نے اپنے پالتو مفتیوں سے امام حسین کے قتل کا فتویٰ جاری کروایا تھا، اسی طرح آلِ سعود نے بھی اپنے زرخرید مفتیوں کے ذریعے سے حجاج کرام کے قتل کا ذمہ دار خدا کو ٹھہرایا ہے۔ یزید بھی حرام مہینوں میں مسلمانوں کو قتل کرتا تھا، آلِ سعود نے بھی حرام مہینوں میں یمن پر جنگ مسلط کر رکھی ہے، یزید اپنے آپ کو امیرالمومنین کہتا تھا، آلِ سعود اپنے آپ کو خادمین حرمین کہتے ہیں۔ جس طرح یزید نے کربلا کے میدان میں چھوٹے چھوٹے بچوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے تھے، اسی طرح یہ آل سعود آج یمن میں بچوں کا قتل عام کر رہے ہیں، نہتے یمنیوں پر ظلم ڈھا رہے ہیں۔ افسوس اس بات کا ہے کہ جس طرح امت مسلمہ یزید کے ظلم پر خاموش تھی، اسی طرح آج ال سعود کے مظالم پر بھی خاموش ہے۔ 3- جھوٹ مکروفریب چاپلوسی تملق اور دھوکہ دہی کی نفسیات کا پایا جانا۔ اور یہ سمجھنا کہ ہم اپنی مکاریوں، حیلہ سازیوں اور چالاکیوں سے دوسروں کو فریب دینے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ 4-دوسروں کو بیوقوف اور صرف خود کو اہل عقل و دانش سمجھنا۔ غور کرنے والے جانتے اور سمجھتے ہیں کہ آج اس کا مصداق تام آل سعود ہے 5-اہل حق کے خلاف خفیہ سازشیں اور تخریبی منصوبے تیار کرنا، آل سعود کی ناپاک سازشیں اور تخریب کاریاں اب کسی پر ڈھکی چھپی نہیں انہوں نے اپنے نامطلوب اہداف کی تکمیل کے لئے محدود منحرف وہابیوں کی سرپرستی کو بخوشی قبول کیا ہے اور خوب سرپرستی کررہے ہیں ۔آل سعود فکر وہابیت کو پروان چڑھانے میں باپ کا کردار ادا کرہے ہیں آل سعود اس وقت وہابی گمراہ و منحرف ٹولے کا اصلی مرکز ہے جہاں سے سعودی ریال کے بل بوتے پر پوری دنیا میں اس غلط فکر کی ترویج ہورہی ہے ۔ آج پوری دنیا وہابیوں کی غلط فکر کے زیر اثر تربیت پانے والوں کے ہاتھوں برباد ہورہی ہے۔ نت نئے جرائم، طرح طرح کے فسادات اور انواع واقسام کے شیطانی افکار کے لوگ شکار ہورہے ہیں۔ طبیعی بات ہے کہ ایک غلط فکر کے ذریعہ غلط نتیجہ کے علاوہ اور کیا چیز وجود میں آسکتا ہے ، کیا فکر اور عمل میں لاینفک اور ایک دوسرے سے جدا نہ ہونے والا ارتباط نہیں ہے؟ایک غلط فکر کیسے صحیح نتیجہ دے سکتی ہے ؟ 6- مسلمانوں پر طنز، طعنہ زنی اور حقیر سمجھتے ہوئے ان کا مذاق اڑانا۔ 7- سچائی کی روشن دلیل دیکھتے ہوئے بھی اس کی طرف سے آنکھیں بند کر لینا۔آل سعود کے مفتی حضرات اس کی واضح مثال ہیں جو سچائی کی آشکار دلیلوں سے منہ پھیر کر غلط فتوے دینے میں ایک دوسرے پر سبقت لے جاتے ہیں شیعوں کو قتل کرکے جنت کماؤ کا فتوی انہی وہابی سعودی مفتیوں نے دیا تھا حق اور سچی روشن دلیل سے منہ موڑنے کا نتیجہ ہے کہ آج آل سعود کو عالم اسلام میں ایک ظالمانہ ومنافقانہ حیثیت حاصل ہے ، مسلمانان عالم کو آل سعود کی منافقت اور بے حیائی کی وجہ سے بڑی نفرت ہے ، عالم اسلام کے گمبھیر مسائل میں مسلمان آل سعود کے امت مسلمہ کے خلاف کئے گئے پراپیگنڈوں کو دیکھ کر اسے لعنت کے مستحق سمجھتے ہیں ، حفاظت خانہ خدا کے لئے اس کو نااہل ونالائق گردانتے ہیں سعودی عرب کی کمزور اور اندھی سیاسی حکمت عملی کی وجہ سے مشرق وسطی اور دوسرے ممالک میں مسلم عوام بے انتہا مظالم کا شکار ہو رہی ہیں ۔عراق ، شام ، پاکستان، لیبیا ، یمن اور أفغانستان کی بربادی میں سب سے ذیادہ امریکہ اسرائیل اور ان کے فرمانبردار نوکر آل سعود کا کردار ہے ۔ اب تو آل سعود نے کھل کر قوانین اسلام کی خلاف ورزی اور امریکہ وإسرائيل کی اطاعت تام کرنے کے سبب مسلمانوں کے سامنے منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے ہیں - جگہ جگہ اسلام کے لبادے میں آل سعود نے مسلمانوں کا جینا حرام کر رکھا ہے پاکستانی، افغانی ، عراقی ، شامی ، فلسطینی آل سعود کے ہاتھوں جس بدنصیبی ، بدبختی ،اضطراب ، اعصابی امراض اور نفسیاتی الجھنوں کا شکار ہوئے وہ تاریخ عالم کا ایک سیاہ باب بن چکا ہے ۔ آل سعود اپنے سیاہ کارناموں کے سبب دنیائے اسلام میں منافقت وبے حیائی کا بے نظیر نمونہ ہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو
افکار و نظریات: آل سعود کی کامیابیاں یا ناکامیاں
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں