اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مونچھوں کے بعد داڑھی نذر حافی nazarhaffi@gmail.com انسان اشرف المخلوقات ہے، خدا نے انسان کو سوچنے، سمجھنے، پرکھنے ، اختیار کرنے اور ترک کرنے جیسی منفرد صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ خدا انسان کو کٹھ پتلی نہیں بنانا چاہتا، اس نے انسان کو اپنی اطاعت کی دعوت بھی تعقل، تفکر ، تدبر اور اختیار کے ہمراہ دی ہے۔ اللہ کی طرف سے جتنے بھی مصلح آئے انہوں نے انسانوں کو ڈکٹیٹرز اور آمروں کے سامنے کٹھ پتلی بننے سے منع کیا، جب انسان انسانیت کی سطح سے گر کر کٹھ پتلی بن جاتا ہے تو وہ عقل ، فہم اور شعور کے ہوتے ہوئے بھی بے جان مجسموں کی طرح زندگی گزارتا ہے اور صرف بے جان مجسموں کی طرح ہی زندگی نہیں گزارتا بلکہ اس سے بھی بدتر حال میں گر جاتا ہے اور بغیر سوچے سمجھے مذہبی و سیاسی آمروں کے اشاروں پر چلنے لگتا ہے۔ اور جب آمروں کے اشاروں پر حرکت کرنے لگتا ہے تو اس کی اپنی سوچ، فکر، شعور ، دانائی اور حتیٰ کہ حرکت تک گویا سلب ہو جاتی ہے۔ معروف قانون دان ایس ایم ظفر کے مطابق آمر اور ڈکٹیٹر دونوں میں فرق ہوتا ہے، آمر ایک حاکم ہوتا ہے جو حکم دیتا ہے جبکہ ڈکٹیٹر ایک مطلق العنان حاکم ہوتا ہے، اس کی زبان سے نکلا ہوا ہر لفظ دستور اور قانون کا درجہ رکھتا ہے۔[1]ان کے مطابق ہر حکم دینے والا آمر تو ہوسکتا ہے لیکن ڈکٹیٹر نہیں چونکہ ڈکٹیٹر مطلق العنان ہوتا ہے اور اپنے آپ کو محض حاکم نہیں بلکہ خدا سمجھنے لگتا ہے۔گویا اردو زبان میں ڈکٹیٹر کا کوئی متبادل لفظ موجود ہی نہیں۔بس یوں سمجھئے کہ آمر ایک عام کلمہ ہے اور ڈکٹیٹر خاص ہے۔ہر ڈکٹیٹر آمر ہے لیکن ہر آمر ڈکٹیٹر نہیں۔ حالات کے مطابق لوگ آمر اور پھر ڈکٹیٹر بنتے ہیں، حالات جیسے جیسے خراب ہوتے جاتے ہیں پہلے آمریت اور پھر ڈکٹیٹر شپ کے لئے راستہ ہموار ہوتا جاتا ہے۔آمر اور ڈکٹیٹر اپنے ارد گرد کبھی بھی وفادار لوگوں کو برداشت نہیں کرتے چونکہ وفادار لوگ انہیں بار بار آئین ، قانون، اصول، احتساب، حساب اور ضابطے کی یاد دلاتے ہیں جبکہ یہ باتیں آمروں اور ڈکٹیٹروں کو ناگوار گزرتی ہیں لہذا وہ وقت کے ساتھ ساتھ آئین اور قانون کے رسیا وفاداروں کو دور کر کے فقط اپنے تابعداروں کو اپنے گرد جمع کرلیتے ہیں۔ تابعدار وہ ہوتا ہے جو فقط دست بوسی، یس سر اور خوشامد و چاپلوسی کرتا ہے۔ چنانچہ ہر آمر اور ڈکٹیٹر کو صرف تابعدار ہی بہاتے ہیں۔اسی لئے ہم دیکھتے ہیں کہ آمروں اور ڈکٹیٹروں کے تابعداروں میں کسی قسم کی سوجھ بوجھ ، شعور یا غور و فکر کا فقدان نمایاں طور پر نظر آتا ہے۔جو جتنی خوبصورتی سے کٹھ پتلی کا کردار ادا کرتا ہے وہ اتنا ہی ایک آمر یا ڈکٹیٹر کے قریب ہوتا ہے۔ چنانچہ ہر خوشامد اور چاپلوسی کرنے والا ہمیشہ اپنے آپ کو بڑی کٹھ پتلی ظاہر کرنے کی کوشش میں مگن رہتا ہے۔ ڈکٹیٹرز اور آمروں کا سب سے پہلا اصول یہ ہے کہ نااہل لوگوں کو اپنے گرد جمع کر کے ان پر نوازشات کی بارش کرتے ہیں، ظاہر ہے جب نااہل ہونے کے باوجود کسی کو نوازا جائے تو اس کی زبان سے خوشامد کے بغیر اور کچھ نکل ہی نہیں سکتا، ڈکٹیٹر شپ کا دوسرا اصول یہ ہے کہ آمر یا ڈکٹیٹر کے بارے میں اس کے تقدس کو ہوا دی جاتی ہے، لوگوں کو یہ باور کرایا جاتا ہےکہ یہی عوام کا سب سے بڑا ہمدرد ، متقی اور مخلص ہے اور اس کے خلوص و تقدس کے بارے میں خوشامدی بیٹھ کر کہانیاں گھڑتے ہیں اور لوگوں کو سناتے رہتے ہیں۔آمریت اور ڈکٹیٹر شپ کا تیسرا اصول کٹھ پتلی کی حرکت کو کنٹرول کرنا ہے، کٹھ پتلی صرف اتنی ہی حرکت کرتی ہے جتس قدر ڈکٹیٹر اشارہ کرے اور جہاں ڈکٹیٹر کا اشارہ رک جائے کٹھ پتلی بھی وہیں رک جاتی ہے۔ گزشتہ کئی سالوں سے ہم سعودی عرب کے لئے کٹھ پتلی کا کردار ادا کر رہے ہیں، سعودی عرب نے بعض نالائق مولویوں کو اپنے گرد جمع کر کے ریالوں کی بارش کی ، انہیں خوب نوازا ، ان نوازے جانے والے مولویوں نے سعودی عرب کے تقدس کے بارے میں زمین و آسمان کے قلابے ملادئیے ، اس کے بعد ان سعودی عرب کی کٹھ پتلیوں کو سعودی ڈکٹیٹرز نے افغانستان میں روس کے خلاف حرکت کرنے کا حکم دیا اور بعد ازاں پاکستان کے عوام کے خلاف متحرک ہونے کا اشارہ کیا تو افغانستان و پاکستان دونوں خون میں ڈوب گئے۔ اس کے بعد اب سعودی عرب کے ولی عہد پرنس محمد بن سلمان نے 22 مارچ کو واشنگٹن پوسٹ کو تازہ ترین انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’سرد جنگ کے دوران مغرب کو اسلامی دنیا میں وہابیت کی ضرورت محسوس ہوئی تو ہم نے مغرب کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے وہابی مدارس اور مساجد کی تعمیر میں سرمایہ کاری کی۔" اب سعودی عرب سے مغرب لبرل ہونے کا تقاضا کر رہا ہے تو ظاہر ہے سعودی ڈکٹیٹر بھی لبرل ہوجائیں گے لیکن مسئلہ ان کٹھ پتلیوں کا ہے کہ جو سعودی ڈکٹیٹروں کی ایما پر وہابی ازم کی تبلیغ و ترویج کرتی رہی ہیں ،اب وہ کس منہ سے لبرل ازم کا پرچار کریں گی، خیر کٹھ پتلیاں تو کٹھ پتلیاں ہوتی ہیں وہ تو سعودی لبرل ازم کو بھی مقدس بناکر پیش کریں گی لیکن اصل مسئلہ ان بے چارے غریبوں کا ہے جنہوں نے سعودی کٹھ پتلیوں کے کہنے پر پہلے مونچھیں منڈوائی تھیں اب ان کی داڑھی کی بھی باری آ گئی ہے۔ بقول شاعر: امیرِ شہر غریبوں کو لُوٹ لیتا ہے کبھی بہ حیلہ مذہب، کبھی بنامِ وطن [1] ڈکٹیٹر کون از ایس ایم ظفر ص ۲۳
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو
افکار و نظریات: مونچھوں کے بعد داڑھی
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں