اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات امریکہ اور شکست آمنے سامنے تحریر: صابر ابو مریم سیکرٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان شام سمیت عراق اور یمن اور بالخصوص فلسطینیوں کی استقامت و مزاحمت کے سامنے امریکہ کے یکے بعد دیگر تمام منصوبے ناکامیوں کا شکار ہو چکے ہیں، امریکی حکومت نے شام اور عراق میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت اور داعش کو اس لئے پروان چڑھایا تھا کہ دونوں ممالک کو تقسیم کیا جائے اور گریٹر اسرائیل کے منصوبہ پر نئی طرز سے عمل درآمد کیا جائے جس کے نتیجہ میں مشرق وسطیٰ کے متعدد ممالک کو چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں تقسیم کر کے براہ راست امریکی وصیہونی تسلط میں لانا تھا۔ بہر حال کئی سال کی خون ریزی انجام دینے کے بعد امریکی حکومت کو شکست کا سامنا اس وقت کرنا پڑا جب پورے کا پورا عراق وہاں کی اعلیٰ مذہبی قیادت آیت اللہ سیستانی کے ایک فتوے کے بعد متحد ہو گیا اور داعش سمیت امریکی منصوبوں کو ناکام کر دیا۔ اب امریکہ کے لئے عراقیوں کا اتحاد درد سر بنا ہوا ہے، اسی طرح شام کی بات کریں تو یہاں بھی شامی عوام کا اتحاد اور افواج کی پائیدار استقامت نے نہ صرف شام کا دفاع کیا بلکہ شام میں موجود ستر ممالک سے لائے گئے دہشت گرد گروہوں سے ڈٹ کر مقابلہ بھی کیا۔دراصل شام و عراق کے عوام اور فورسز نے نہ صرف امریکہ کا مقابلہ کیا بلکہ امریکی بلاک میں موجود خطے کی تمام ریاستوں بشمول صیہونی غاصب ریاست اسرائیل اور قطر وترکی سمیت سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک کا مقابلہ بھی کیا ہے کیونکہ شام اور عراق میں موجود دہشت گرد گروہوں کا تعلق امریکہ و اسرائیل سمیت خطے کی ان عرب و خلیجی ریاستوں کے ساتھ تھا جن کو باقاعدہ مالی و مسلح معاونت دی جا رہی تھی۔ امریکہ نے شام و عرا ق میں جہاں ایک طرف دہشت گرد گروہوں کی مالی و مسلح معاونت کی وہاں چند ایک مسلمان ممالک میں اسلام کے لبادے میں چھپے گروہوں کو بھی مالی وسائل سے نواز رک شام و عرا ق کے مسائل کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر بھڑکانے کا ٹھیکہ بھی دیاتھا جس میں پاکستان کی مثال بھی موجود ہے کہ یہاں پر دیکھا گیا ہے کہ جب بھی موصل یا حلب یا پھر شرق غوطہ جیسے علاقوں میں کہ جہاں دہشت گردوں کا کنٹرول تھا، اور ان کے خلاف بڑی کاروائیاں شروع ہوئیں تو امریکی پے رول پر کام کرنے والے نام نہاد اسلامی گروہوں کے آلہ کاروں نے آگ میں ایندھن ڈالنے کا کام شروع کیا اور فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے کی کوشش کی اور پھر یہ آگ آہستہ آہستہ دہشت گردوں کے خاتمہ کے ساتھ ہی تھم گئی۔ قارئین کو یاد ہو گا کہ گذشتہ ماہ شامی دارلحکومت کے نزدیکی علاقہ مشرقی غوطہ کے بارے میں خبریں آ رہی تھی کہ جس کی حقیقت یوں تھی کہ چند ایک دہشت گرد گروہوں نے علاقے کی بڑی آبادی کو انسانی ڈھال بنا رکھا تھا اور حکومت سے جاری مذاکرات کے عمل کو بھی سبوتاژ کیا تھا جس کے بعد شامی افواج نے بڑے پیمانے پر کاروائی کی اور اب تازہ اطلاعات کے مطابق ان تمام علاقوں سے دسیوں ہزار لوگوں کو کہ جن کو ڈھال بنایا گیا تھا آزاد کروایا گیا ہے اور بڑی تعداد میں دہشت گرد مارے گئے ہیں اور جو اب باقی بچے ہیں انہوں نے معافی کی اپیل کی ہے جس پر شرائط کے ساتھ حکومت معافی کے عمل پر کام کر رہی ہے۔ ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی امریکہ اپنی اس بدترین شکست کو تسلیم کرنے سے قاصر ہے۔ایک طرف امریکہ کا منصوبہ ناکام ہواہے تو دوسری طرف فلسطین میں فلسطینی عوام نے امریکی فیصلہ برائے سفارتخانہ کی منتقلی کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کئے ہیں اور ان کا حالیہ احتجاج جو کہ یوم الارض فلسطین کے دن سے شروع ہو اہے اور تاحال جاری ہے جس کو روکنے کے لئے امریکی ایماء پر صیہونی جعلی ریاست نے اب تک پینتیس فلسطینیوں کو شہید جبکہ دوہزار کے قریب زخمی ہیں بہر حال یہ احتجاج گریٹ ریٹرن مارچ کی صورت میں پندرہ مئی یوم نکبہ تک جاری ہے اور امریکی ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے لئے فلسطین کے غیور عوام سینہ سپر ہیں۔اسی طرح اگر افغانستان کی بات کریں تو یہاں بھی امریکی حکومت کو تاحال کسی قسم کی کامیابی نہیں ملی جس کا ثبوت امریکی بوکھلاہٹ کے نتیجہ میں معصوم انسانوں کو مدرسہ پر حملہ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ ہر طرف سے امریکی منصوبوں کی ناکامی کے بعد ہمیشہ کی طرح امریکہ نے ایک مرتبہ پھر نت نئے ڈراموں کے ساتھ خطے میں خون ریزی کو جاری رکھنا چاہتا ہے۔دراصل امریکہ ایک بد مست ہاتھی ہے اور جب چاروں شانہ چت ہو جاتا ہے تو پھر بلبلاہٹ میں کبھی ادھر سر مارنا اور کبھی اُ دھر سر پتختے رہنا ہی اس کا کام ہے۔حالیہ دنوں امریکہ نے شام میں ایک نیا ڈرامہ رچایا ہے ، بلکہ پرانا ہی ہے جیسا کہ پہلے شام میں کیمیائی حملوں کا الزام شامی حکومت پر عائد کیا گیا تھا بعد ازاں تحقیقات میں ثابت ہو اتھا کہ امریکی اداروں نے ہی خطر ناک زہریلی گیس دہشت گرد گروہوں تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیا تھا جسے استعمال کیا گیا تھا لیکن اس مرتبہ دوما نامی علاقے میں من گھڑت قسم کا کیمیائی حملہ کیا گیا ہے جس پر روس نے علی الاعلان کہا ہے کہ عالمی برادری روس کی ضمانت میں اس علاقے میں آ کر تحقیقات کرے جبکہ قریبی ترین کسی ایک بھی اسپتال میں ابھی تک ایک متاثرہ شخص بھی رپورٹ نہیں ہو الیکن امریکی حکومت نے برطانوی استعمار اور یورپی ممالک کے ساتھ گٹھ جوڑ کر کے فیصلہ کر لیا ہے کہ یہاں پر کیمیائی ہتھیار استعمال ہوئے ہیں اور امریکی حکومت بضد ہے کہ شام پر حملہ کرے۔ در اصل امریکہ شام پر حملہ کیوں کرنا چاہتا ہے جبکہ امریکہ پہلے ہی کئی ایک فوجی اڈے شام میں قائم کر چکا ہے ، اور ہمیشہ کی طرح جیسا کہ عرا ق پر حملہ کے وقت دنیا کو بے وقوف بنایا گیا تھا آج ایک مرتبہ پھر شام کے معاملے پر بھی دنیا کو جھوٹ بیان کرکے اپنے ناپاک عزائم کو پورا کرنا چاہتا تھا۔یاد رہے کہ اسرائیل نے بھی چند روز قبل شامی حدود میں ٹی فور بیس کو نشانہ بنایا جہاں بڑی تعداد میں ایرانی و شامی افواج کے کمانڈر شہید ہوئے ہیں۔ خطے بھر میں امریکی و صیہونی منصوبوں کی ناکامی اس بات کا پیش خیمہ بن چکی ہے کہ اب امریکہ اور اسرائیل کے تمام مہرے جو کہ داعش، النصرہ، فری سیرین آرمی، فلیق الرحمان اور نہ جانے کس کس نام سے دہشت گرد گروہ موجود تھے سب خاتمہ کے قریب ہیں اب امریکہ و اسرائیل کے پا س ان مہروں کے خاتمہ کے بعد براہ راست خطے پر حملہ آور ہونے کا راستہ باقی ہے جس کی طرف امریکہ تیزی سے سفر کر رہا ہے جبکہ شام و عراق میں امریکی و اسرائیلی وعرب حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرنے والی فورسز نے روز اول سے ہی نعرہ لگایا تھا کہ یہ جنگ عارضی جنگ ہے اور اصل جنگ اب فلسطین کی آزادی کی جنگ ہے کیونکہ سرزمین فلسطین کے نزدیک اب امریکی و صیہونی حکومت مخالف فورسز پہلے سے زیادہ مضبوط ہو چکی ہیں اور یہ کہا جا چکا ہے کہ اس معرکہ کا اختتام اسرائیل کی نابودی پر ہی ہونا ہے۔ خلاصہ یہ ہے کہ امریکہ و اسرائیل کی پریشانی بڑھتی چلی جا رہی ہے اور اب شام میں کیمیائی حملوں کا راگ الاپ کر امریکہ کوشش میں ہے کہ شام کے علاقوں پر حملے کرے اور پورے شام کو تقسیم کرنے کے منصوبہ کو عملی جامہ پہنایا جائے لیکن دوسری طرف شامی اتحاد کہ جس میں روس اور ایران بھی شامل ہیں ، دونوں نے امریکی حملوں کا جواب سختی سے دینے کا اعلان کیا ہے اور کسی صورت حملوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔حیرت اس بات کی ہے کہ شام کا درد رکھنے والے اسلامی لبادے میں چھپے پاکستان کے سوشل میڈیا کے جہادی اب امریکہ کے شام پر حملہ کی خبریں سن کر نہیں تلملا رہے لیکن جب دہشت گردوں کے خلاف شامی افواج کاروائی کرتی ہیں تو یہ تلملا اٹھتے ہیں تو بس ثابت ہوتا ہے کہ ان کے تانے بانے بھی امریکی سرکار ہی ہلا رہی ہے۔پاکستان کی جانب سے موقف سامنے آ چکا ہے کہ پاکستان شام میں کسی بھی طرح کی بیرونی مداخلت اور حملوں کا مخالف ہے۔بہر حال امریکی حکومت اس وقت شدید کرب کے عالم سے گزر رہی ہے اور ان شاء اللہ امریکی و صیہونی غاصب حکومت کا یہ کرب ان کی بربادی و اسرائیل کی نابودی اور فلسطین و القدس کی آزادی پر ہی ختم ہو گا۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو
افکار و نظریات: امریکہ اور شکست آمنے سامنے
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں