اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مری سے نارووال۔۔۔انسانیت کہاں ہے!؟ نذر حافی انسانیت محدود نہیں ہو سکتی، انسانیت کی کوئی حدود نہیں ہوتیں، یہی وجہ ہے کہ تمام انسان ایک دوسرے سے ہمدردی کرتے ہیں، اور جب انسانوں میں انسانی شعور درجہ کمال کو پہنچ جائے تو پھر انسان دیگر مخلوقات کے ساتھ بھی حسنِ سلوک کرنے کو اپنا فریضہ سمجھتا ہے، یہی وجہ ہے کہ دنیا کی مہذب قومیں ،جنگلی حیات اور آبی حیات کے تحفظ کے لئے بھی ریلیاں نکالتی ہیں اور کتابیں چھاپتی ہیں۔ ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کے ساتھ جو بد اخلاقی اور بدتمیزی کے واقعات پیش آئے ، یہ جہاں بھی پیش آتے ہم ان کی اسی طرح مذمت کرتے اور بحیثیت قوم ہر ممکنہ طریقے سے اس بد اخلاقی ، توہین اور اہانت کے خلاف احتجاج کرتے۔ سوشل میڈیا پر جاری یہ احتجاج اہلیانِ مری کے خلاف نہیں بلکہ ان کے اس منفی رویے اور گھٹیا اخلاق کے خلاف ہے جس سے انسانیت کی تذلیل ہوئی ہے اور ہمارے دینی و قومی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔ہم چاہے ملک کے کسی بھی علاقے سے تعلق رکھتے ہوں یہ ہماری دینی و ملی زمہ داری ہے کہ ہم غلط کو غلط کہیں۔ مہمانوں کے ساتھ ناروا سلوک، بدتمیزی، گالی گلوچ اور بدا اخلاقی کی مذمت کرنا ہم سب کے اجتماعی شعور کی دلیل ہے۔ اگر سوشل میڈیا پر یہ طوفان بدتمیزی یونہی جاری رہتا ہے اور اہالیان مری گالی گلوچ سے باز نہیں آتے تو ممکن ہے کہ یہ بائیکاٹ مری سے باہر بھی سرایت کرے اور ردعمل کے طور پر ملک کے دیگر مناطق میں بھی مری کی مصنوعات ، ہوٹلوں اور تجارتی پوائنٹس کا بائیکاٹ کیا جائے۔ دوسری طرف یہ واقعہ بھی انتہائی افسوس ناک ہے کہ جس میں وفاقی وزیرد اخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے،ایک کارنر میٹنگ کے اختتام پر احسن اقبال جب باہر آرہے تھے تو ایک شخص نے پستول سے ان پر فائرنگ کردی ایک گولی احسن اقبال کے بازو پر لگی ، حملہ آور کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا گیا،میڈیا کے مطابق حملہ آورنے کہا ہے کہ احسن اقبال نے ختم نبوت کے حوالے سے جو بیانات دئیے تھے ان کی وجہ سے وہ پہلے سے ہی احسن اقبال پر حملے کے لیے کسی موقعے کی تلاش میں تھا ،آج جب احسن اقبال عیسائی کمیونٹی کی تقریب میں آئے تو اس نے موقع پا کر حملہ کردیا ۔ اس سے پہلے ایک محفل میں ایک صاحب نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو جوتا دے مارا تھا۔ راقم الحروف کسی طور بھی وزیرداخلہ احسن اقبال یا میاں نواز شریف کا حامی نہیں ہے لیکن اس کے باوجود انسان ہونے کے ناطے یہ محسوس کرتا ہے کہ گھر آئے مہمان پر حملہ آور ہونا، گولی مارنا، گالی دینا یا جوتا مارنا کسی طور بھی قابلِ فخر نہیں ہے۔ مذکورہ بالا واقعات اس حقیقت کی غمازی کر رہے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں عدمِ برداشت ، رواداری اور حُسنِ اخلاق جیسی صفات ناپید ہوتی جا رہی ہیں۔ لوگوں میں قانون سے لاپرواہی، باہمی عدمِ برداشت حتی کہ مہمانوں سے بھی برا سلوک عام ہوتا جا رہا ہے، یہ سب کچھ ویسے ہی نہیں ہو رہا بلکہ اس کے پیچھے ہمارے انہی سیاستدانوں اور انتظامیہ والوں کا ہی عمل دخل ہے۔ جب تک معاملات حد سے زیادہ بگڑ نہیں جاتے تب تک ہمارے ہاں بگڑے ہوئے مسائل کو قابلِ توجہ سمجھا ہی نہیں جاتا۔ ہمارے سیاستدانوں کو چاہیے کہ وہ اپنے اخلاق پر نظرِ ثانی کریں چونکہ عوام سیاستدانوں اور خصوصاً حکمرانوں سے بہت کچھ سیکھتے ہیں۔جب حکمران اور سیاستدان الزام تراشی اور بہتان تراشی کی زبان استعمال کریں گے تو عوام سے مہمان نوازی کی توقع رکھنا فضول ہے۔ یہ بھی اچھا ہوا کہ بعض لوگ مری کے مسئلے کو سوشل میڈیا میں لے کر آئے ورنہ لاشیں گرے بغیر تو یہاں نوٹس لینے کا رواج ہی نہیں، ملک میں عرصہ دراز سے ٹارگٹ کلنگ ہو رہی ہے اور اب جب گولیوں اور جوتوں نے سیاستدانوں کا رخ کیا ہے تو انہیں خیال آیا ہے کہ یہ بھی کوئی مسئلہ ہے۔ بحیثیت قوم ہم سب کو چاہیے کہ متشدد رویوں اور بداخلاق لوگوں کا ہر سطح پر بائیکاٹ کریں۔ متشدد اور اخلاق باختہ لوگوں سے بائیکاٹ ہی مہذب قوموں کی زندگی کی علامت ہے۔ nazarhaffi@gmail.com
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو
افکار و نظریات: مری سے نارووال۔۔۔انسانیت کہاں ہے
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں