اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات کاش مولانا فضل الرحمن جیسا لیڈر مل جاتا تحریر: میم نون خان متحدہ مجلس عمل خصوصاً مولانا فضل الرحمن مینار پاکستان پر کامیاب جلسہ کرنے پر یقیناً مبارکباد کے مستحق ہیں، لیکن میڈیا نے اپنی سابقہ روایت برقرار رکھتے ہوئے دینی پروگرام کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا اور سواے چند لمحوں کی خبر کے کوئی خاص کوریج نہ دی گئی، البتہ اگر جلسے میں ناچ گانا میوزک ہوتا تو شاید میڈیا کے دل میں رحم آجاتا۔ جلسے میں شیعہ مندوب نے جس طرح مولانا فضل الرحمن کے فضایل بیان کئے، اسکے بدلے میں مولانا اگر اپنی بنوں کی ذاتی سیٹ بھی انکے حوالے کر دیں تو شاید کم ہو، کیونکہ جماعت اسلامی، بریلوی، اہلحدیث کسی جماعت نے اتنی وفاداری نہیں دکھائی، جتنا شیعہ مندوب نے خلوص کا مظاہرہ کیا۔ البتہ مجھے سیکرٹری صاحب کے انداز اور الفاظ کے چناو سے اپنے علاقے کے ایک سالانہ جلسے کی یاد آرہی تھی، جہاں جو خطیب سب سے زیادہ بانی مجلس کیلئے اپنے دیدہ و دل فرش راہ کرتے ہوئے نواب صاحب کی تعریفوں کے پل باندھے اُسکا نیاز والا پیکٹ اتنا ہی بھاری ہو جاتا ہے۔ اسکے بعد سیکرٹری صاحب کا وضاحتی بیان آگیا کہ یہ ایک سیاسی جلسہ تھا اور سیاسی جلسوں میں سیاسی بیان روزمرہ کا معمول ہے۔ اللہ بھلا کرے سیکرٹری صاحب کا جنہوں نے ایک اہم مسئلہ حل کر دیا، کیونکہ ہم اتنے عرصے سے شور مچا رہے تھے کہ MMA باقی جماعتوں جیسے PPP، نون لیگ یا تحریک انصاف کی طرح سیاسی جماعت ہے، اگر ایم ایم اے والے اپنی جماعت کو مذہبی تقدس نہ دیں تو بہت سے اعتراضات خود بخود دور ہو جائیں گے اور مخلص کارکنان کو بعض لیڈروں کے بعض نامناسب کاموں کی توجہیہ بھی نہیں کرنی پڑے گی۔ ویسے بھی جس طرح سیاسی افراد کبھی کبھی دینی کام کر لیتے ہیں، اسی طرح دینی افراد اگر سیاسی کام کر لیں تو کیا حرج ہے۔ ہمارا مشورہ ہے کہ اگر ایم ایم اے کے ذمہ داران اپنی جماعت کو طالبان کی طرح شرعی رنگ دیکر لوگوں کے مذہبی احساسات سے فائدہ نہ اٹھائیں تو بہتر ہے، ورنہ عوام آپکی ناکامی کو دین کی ناکامی سمجھے گی۔ کتاب پر ووٹ کو قرآن پر ووٹ قرار نہ دیں، اگر کوئی MMA پر تحفظات کا اظھار کرے تو اسکی تکفیر مت کریں، ممکن ہے ووٹ دیتے ہوئے ہم بھی مہر آپکے حمایت یافتہ امیدوار کے خانے میں لگا دیں، لیکن اس جماعت کے متعلق واضح ترین حقائق کو بھی قوم تک پہنچاتے رہیں گے۔ ہم اس اتحاد سے نکلنے کو بھی غلط سمجھتے ہیں اور اس اتحاد کو فرقہ واریت میں کمی کا موجب بھی سمجھتے ہیں، لیکن اس میں موجود بعض افراد کے شخصی مفادات کو بیان کرنا اپنا وظیفہ سمجھتے ہیں اور گزارش کرتے ہیں کہ جس طرح امریکہ اپنے مخالف کو "دہشتگرد" یا ظالم حکومتیں اپنے جائز حقوق کا مطالبہ کرنے والی عوام کو "غدار وطن" کا لیبل لگا کر تختہ دار پر لٹکا دیتے ہیں، اسی طرح آپکی جماعت کی کارکردگی پر سوال اٹھانے والوں کو "اتحاد کا دشمن" کہنا بند کیا جائے۔ یہاں یہ نکتہ بیان کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ مینار پاکستان کے جلسے میں واحدی صاحب نے جس طرح مولانا فضل الرحمن کو اپنا، قائد محترم کا بلکہ یوں کہوں کہ شیعہ قوم کا قائد کہا، یہ انکی کوئی اتنی بھی بڑی غلطی نہیں، کیونکہ اول تو آپ سے پہلے مولانا رمضان توقیر صاحب بھی اس سے ملتے جلتے الفاظ موصوف کی شان میں استعمال کرچکے ہیں۔ دوسرا جس طرح امریکہ پاکستان کے فیصلوں پر اثرورسوخ رکھتا ہے اور ہمارے لیڈروں کو یقین ہے کہ ہم امریکہ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے، اس لئے بقول ایک بزرگوار کے بہتر تھا کہ امریکہ پاکستان کو اپنا مستقل ایک حصہ قرار دے دے، کم از کم امریکہ جانے کیلئے ویزہ تو نہیں لینا پڑے گا۔ اسی طرح جب معلوم ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے بغیر گزارا نہیں تو انکو قائد بنانے میں کیا حرج ہے، کم از کم کچھ فوائد تو ملیں گے۔ آخری بات یہ کہ واحدی صاحب اس وقت جو قوم کی حالت ہے، کاش آپکی بات صحیح ہو جاتی اور ہمارے لیڈر کم از کم مولانا فضل الرحمن کی طرح ہی قائد بن جاتے تو بڑی بات تھی، جس نے اگرچہ اپنے بھائی کو MNA یا قریبی عزیزواقارب کو خوب نوازا، اسکو مولوی ڈیزل، پیسے عہدے کا لالچی، ایجنسیوں کا بندہ حتٰی ہر حکومت کے ساتھ نکاح کرنے والا کہا گیا، لیکن جتنا کام انہوں نے دیوبندیوں کیلئے کیا، اتنا کسی پاکستانی مذہبی لیڈر نے اپنی قوم کیلئے نہیں کیا۔ خود مجھے اسکا اندازہ سندھ میں مختلف شہروں اور دیہاتوں میں قرآن کی تبلیغ کے دوران ہوا، جب سندھ کے اندر میں نے مولانا فضل الرحمن کے ادارے دیکھے۔ سندھ اگرچہ اہل بیت سے محبت کرنے والے اہل سنت اور شیعوں کی سرزمین تھی، لیکن ادارے سب سے زیادہ مولانا فضل الرحمن کے ہیں۔ ملک میں جہادی گروہ ہوں یا تبلیغی، ختم نبوت، شہداء کا سسٹم ہو یا تعلیمی ثقافتی، تربیتی، سیاسی کام دیوبندی مکتب لیڈ کرتا نظر آتا ہے اور اسکی پشت پناہی مستقیم یا غیر مستقیم مولانا فضل الرحمن کرتے نظر آتے ہیں۔ ہمارا کونسا لیڈر ایسا ہے، جس نے مولانا فضل الرحمن جیسا کام اپنی قوم کیلئے کیا ہو۔؟ ہمارے ہاں اگر کسی لیڈر کو کچھ ایسے کاموں کی طرف متوجہ کیا جائے تو واضح طور پر کہتے ہیں کہ ہمارا یہ کام ہی نہیں۔ ویسے اللہ بھلا کرے MMA بنانے والوں کا، کم از کم شیعہ جماعت کو اگلے چند سالوں میں عوام کو کارکردگی دکھانے کیلئے کچھ بہانہ اور مواد تو ملا، ورنہ انکے گلدستے میں کارکردگی کے کتنے پھول ہیں، سب کو اسکی خوشبو کا اندازہ ہے۔۔۔۔۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو
افکار و نظریات: کاش مولانا فضل الرحمن جیسا لیڈر مل جاتا
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں