اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات داعش کی افغانستان منتقلی تحریر: ژیلا احمدی مشرق میں چین اور بھارت جیسی نئی طاقتوں کا ظہور اور اسی طرح روس کی بڑھتی ہوئی طاقت اور اثرورسوخ امریکی خارجہ سیاست کے اہم ایشوز شمار ہوتے ہیں۔ شام میں خانہ جنگی اور سکیورٹی بحران کے بعد امریکہ نے خطے میں اپنا اثرورسوخ برقرار رکھنے کیلئے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کو افغانستان منتقل کرنے کی حکمت عملی اختیار کر رکھی ہے۔ اس حکمت عملی کے ذریعے امریکہ خطے سے متعلق اپنے اہداف حاصل کرنے کے درپے ہے۔ یہ امریکی حکمت عملی مغربی ایشیا کے مرکز میں ایک نئے سکیورٹی بحران کی پیدائش پر منتج ہو گی۔ اس سوال کا جواب پانے کیلئے امریکہ کی جانب سے داعش کو افغانستان منتقل کرنے کی پالیسی کیوں اختیار کی گئی ہے اور اس حکمت عملی سے امریکہ کیا اہداف حاصل کرنا چاہتا ہے؟ درج ذیل نکات پر توجہ ضروری ہے: 1)۔ دہشت گرد گروہ طالبان جو ماضی میں امریکہ کے زیر کنٹرول تھا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ امریکہ کا اثرورسوخ اس پر کم ہوتا گیا اور اب صورتحال یہ ہے کہ طالبان امریکہ کے براہ راست کنٹرول سے باہر نکل چکا ہے۔ اب روس، چین اور بھارت نے بھی طالبان سے تعلقات قائم کر رکھے ہیں۔ اسی طرح افغان عوام کا جھکاو بھی مشرقی اقوام خاص طور پر بھارت کی طرف زیادہ ہے۔ البتہ اس نکتے پر بھی توجہ ضروری ہے کہ بھارت افغانستان کو مشرق وسطی تک رسائی کے پل کے طور پر دیکھتا ہے۔ 2)۔ شام میں خانہ جنگی اور سکیورٹی بحران کے بعد روس اور ایران نے دہشت گرد عناصر کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ شام میں میں داعش کی شکست ایران اور روس کے درمیان تعاون کے بغیر ممکن نہیں تھی۔ لہذا امریکہ نے ایران کی طاقت کم کرنے اور روس کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کا مقابلہ کرنے کیلئے افغانستان کا انتخاب کیا ہے۔ افغانستان ایک تو ایران کا ہمسایہ ملک ہے جبکہ روس سے بھی اس کا فاصلہ کم ہے لہذا امریکہ کی نئی حکمت عملی میں افغانستان اسٹریٹجک اہمیت کا حامل ہے۔ 3)۔ چین مشرق میں ابھرتی ہوئی نئی طاقت کے طور پر امریکی خارجہ سیاست میں ایک نئے چیلنج کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ اگر چین امن گیس پائپ لائن منصوبے یا تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کے ذریعے اپنے اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا اور امریکہ کی جانب سے ایران سے جوہری معاہدہ ختم کر دیئے جانے کے بعد والی صورتحال جاری رہتی ہے تو چین ایران اور کیسپین کے گیس کے ذخائر تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔ یہ امریکہ کیلئے بہت بڑا چیلنج ثابت ہو گا۔ 4)۔ خطے کی بعض عرب ریاستیں جو شام میں تکفیری دہشت گرد عناصر کی مالی اور فوجی مدد کرنے میں مصروف تھے اب جبکہ یہ عناصر مکمل شکست کا شکار ہو چکے ہیں، افغانستان میں ایران کے خلاف ایک نیا محاذ کھولنا چاہتے ہیں۔ اس سلسلے میں انہیں امریکہ کی بھی بھرپور مدد اور حمایت حاصل ہے۔ درحقیقت یہ ریاستیں امریکہ سے مل کر افغانستان میں داعش کو پروان چڑھا کر ایران کو دباو کا شکار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ 5)۔ افغانستان کے شمالی اور مشرقی حصوں پر مرکزی حکومت کا کنٹرول کمزور ہے جس کے باعث وہاں دہشت گرد عناصر کی سرگرمیاں زیادہ ہیں۔ جغرافیائی اعتبار سے بھی یہ علاقے منشیات کی پیداوار کا مرکز جانے جاتے ہیں۔ دہشت گرد عناصر منشیات کے کاروبار سے حاصل آمدنی اپنے مقاصد کی تکمیل کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ امریکہ ان دہشت گرد عناصر کی سرپرستی کے ذریعے انہیں ایران اور روس کے خلاف استعمال کرنا چاہتا ہے اور دوسری طرف ان ممالک میں منشیات اسمگل کرنے کے ذریعے انہیں نئے چیلنجز سے روبرو کر دینا چاہتا ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو
افکار و نظریات: داعش کی افغانستان منتقلی
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں