اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات پاکستان کے ایٹمی اثاثہ جات ۔۔۔ اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں، بیگانے بھی ناخوش نذر حافی امریکہ و سعودی عرب کی دوستی کا اونٹ اب دیکھئے کس کروٹ بیٹھتا ہے، دنیا بھر میں شکست خوردہ قوتیں اب شام اور افغانستان میں ختم ہوتی ہوئی جنگ کو مزید طول دینا چاہتی ہیں،ہندوستان اور اسرائیل جیسے ممالک پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو للچائی ہوئی نگاہوں سے دیکھ رہے ہیں اور روسی اخبار کے بعد اب امریکی خبر رساں ادارے نے بھی افغانستان میں اسرائیلی فوج کی موجودگی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود صہیونی فوجی اہلکار اپنی شناخت چھپانے کے لئے خود کو امریکی ظاہر کررہے ہیں۔ ہندوستان اور اسرائیلی فوج کا اصل مشن پاکستان کے ایٹمی اثاثوں تک رسائی کے لئے شام اور عراق سے داعشی دہشت گردوں کو افغانستان منتقل کرنا ہے۔ اس وقت سی آئی اے اور موساد داعش کی افغانستان منتقلی کے لئے جلال آباد ایئرپورٹ کو استعمال کررہے ہیں یعنی عراق اور ترکی سے باقاعدہ طور پر داعشی دہشت گردوں کو جلال آباد منتقل کیا جارہا ہے۔پیشین گوئی کی جا رہی ہے کہ دہشت گرد ٹولوں کو کسی نئے نام کے ساتھ پاکستان کے خلاف منظرِ عام پر لایا جائے گا۔اس سے نہ صرف یہ کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے گرد گھیرا تنگ ہو گا بلکہ منطقے میں چین ، ایران اور روس کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو بھی روکا جا سکے گا۔ چنانچہ یہ وقت ہم پاکستانیوں کی بیداری اور سفارتکاری کا ہے، ہمیں دشمن کے مقابلے میں اپنے آپ کو منظم کرنا چاہیے اور مرحلہ وار اپنے دشمن کی سازشوں کا تدارک کرنا چاہیے۔ ۱۔ دشمن کی منصوبہ بندی کا مقابلہ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ پہلے مرحلے میں مذہبی سکالرز، دانشوروں، سیاسی رہنماوں ، قومی مفکرین اور مختلف علوم کے ماہرین پر مشتمل تھنک ٹینکس تشکیل دیئے جائیں جواس منصوبے کے تمام پہلووں کا جائزہ لیکر اقوامِ عالم کو جارح ممالک کی سازشوں سے آگاہ بھی کریں اور ان سازشوں کا توڑ بھی بتائیں۔ ۲۔ دشمن شناسی: دشمن کے چنگل سے نجات کیلئے ضروری ہے کہ عوام کو دشمن کی صحیح شناخت کے ساتھ ساتھ دشمن کے جاسوس ٹولوں،تنظیموں اور پارٹیوں نیز وظیفہ خور سیاستدانوں سے آگاہ کیا جائے تاکہ لوگ دشمنوں کی چالوں میں نہ آئیں اور تمام تر تعصبات اور فرقوں سے بالاتر ہوکر اتحاد و اخوّت کے ساتھ اپنی جغرافیائی و نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کریں۔ ۳۔ تہذیب و تمدن کا تحفظ: دشمن لوگوں کے سیاسی و ملی شعور کی ناپختگی سے فائدہ اُٹھا کر لوگوں کو مختلف دھڑوں میں تقسیم کرکے اُن پر اپنی تہذیب اور تمدن کو نافذکرتے ہیں۔ اس صورت حال سے نجات کیلئے ضروری ہے کہ کسی بھی طور پر لوگوں کا رابطہ اپنی تہذیب و تمدن سے نہیں کٹنے دینا چاہیے اور انہیں دشمن کی تہذیبی و ثقافتی یلغار سے مکمل طور پر آگاہ رکھنے کے لئے دشمن کی بنائی ہوئی فلموں خاص کر ہندی فلموں اور ڈراموں میں بھرے ہوئے ذہر اور ضررسے لوگوں کو فوری طور پر آگاہ کرنا چاہیے۔ ۴۔ بین الاقوامی سطح پردشمن کے خلاف مزاحمت: ضروری ہے کہ دشمن شناس لوگ دیگر اقوام سے اپنے روابط قائم اور مضبوط کریں اور دیگر ممالک کے میڈیا کے ذریعہ دیگر اقوام کو اپنے دشمنوں کی چالوں سے آگاہ کریں نیز حریت پسنداقوام کو یہ دعوت دی جائے کہ وہ ڈپلومیسی اور خارجہ پالیسی کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر جارحین کی سازشوں کے خلاف مزاحمت کریں۔ ۵۔ رائے عامہ: ریڈیو، ٹیلی ویژن، اخبارات اور مجلات میں ہر سطح کے لوگوں کے ذہنی معیارات کے مطابق دشمن شناسی کے متعلق پروگرام نشر کئے جائیں اور مقالات چھاپے جائیں۔ نیز دشمن شناسی کے موضوع پر جا بجا تحقیقی کانفرنسیں منعقد کرکے اُنہیں میڈیا میں بھرپور کوریج دی جائے۔اس طرح عوام کو اندھی تقلید کرنے کے بجائے سوچنے،تنقید و تبصرہ کرنے ،اپنی رائے بیان کرنےاور دشمن کے خلاف زبان کھولنےکا عادی بنایاجائے۔ ۶۔ تعلیمی ادارے اور نظام تعلیم: دینی مدارس، سکولز، کالجز الغرض ہر سطح کے طالب علموں کے سامنے نہ صرف یہ کہ دشمن شناسی کو موضوع بحث بنایا جائے بلکہ دشمن کی تاریخ کو تعلیمی نصاب میں شامل کیا جائے تاکہ آئندہ نسلیں بھیدشمنوں کی سازشوں سے باخبر رہیں۔ ۷۔ پبلک پلیٹ فارم، سیاسی و مذہبی اجتماعات: مختلف فرہنگی و ثقافتی تقاریب کا انعقاد کیا جائے جن میں مختلف فنون کے ذریعہ دشمنوں کے مظالم سے پردہ اُٹھایا جائے، سیاسی و مذہبی اجتماعات میں دشمنوں کی تازہ ترین سازشوں سے لوگوں کو آگاہ کیا جائے، ہینڈ بلز اور پمفلٹس نیز چھوٹے چھوٹے کتابچوں کی صورت میں محلوں اور قصبوں کی سطح تک دشمنوں سے متعلق ضروری مواد اور شعور و آگاہی پہنچائی جائے۔ ۸۔ اقتصادی و صنعتی مسائل: دشمن کے اقتصادی و صنعتی ڈھانچوں کی درست رپورٹس اکٹھی کرکے ماہرین اقتصادیات کو فراہم کی جائیں اور ان سے گزارش کی جائے کہ وہ سامراج کے چنگل سے نکلنے کیلئے مستضعف اقوام کے لئے ٹھوس اقتصادی و صنعتی لائحہ عمل تیار کریں۔ ۹۔ کمزور اقوام کی حوصلہ افزائی: کمزور اقوام کی مختلف امور میں حوصلہ افزائی کی جائے اور انہیں یہ احساس دلایا جائے کہ اُن کا اور ان کی آئندہ نسلوں کا مستقبل ان کے اپنے ہاتھ میں ہے نیز یہ کہ محنت ، جدوجہد ، مستقل مزاجی اور باہمی اتحاد کے ساتھ دشمن کے غرور کو خاک میں ملایا جا سکتا ہے۔ ۱۰۔ہر پلیٹ فارم پراپنی تہذیب و ثقافت،تمدن اورقومی زبان کی حفاظت کی جائے۔دشمن کے غلیظ لٹریچر کے بجائے اپنی ملت کو اپنے اسلاف کےا فکار سے آشنا کیا جائے۔ ۱۱۔باشعور طبقہ دشمن کے اثر و رسوخ سے نجات کواپنا ہم و غم بنائے۔ ۱۲۔ دشمن سے نجات کے لئے دو طرح کی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ایک داخلی طورپرمنصوبہ بندی کی جائے جس کے ذریعے اپنی ملت کو فعال کیا جائے اور دوسرےبیرونی اور بین الاقوامی سطح پرمنصوبہ بندی جس کے ذریعے عالمی پلیٹ فارمز پر دشمن کو تنہا اور رسوا کیا جائے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو
افکار و نظریات: پاکستان کے ایٹمی اثاثہ جات
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں