اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات عمران خان کا سجدہ محبوب اسلم عمران خان کے سجدہ جہالت نے سوشل میڈیا میں ایک طوفان کھڑاکردیا۔ عمران خان کی اندھی تقلید کے مرض میں مبتلا پارٹی کے ٹائیگرز نے ھرطرح سے عمران خان کی اس چول کو سپورٹ کرنے کی کوشش کی اور اس ضمن میں ایسی ایسی دور کی کوڑیاں لایں گئیں کہ الامان والحفیظ۔ مثال کے طور پر یہ بونگی ماری گئی کہ عمران خان نے سجدہ تعظیمی کیا اور چوکھٹ کو صرف چوما تھا۔ لیکن یار لوگوں نے فوراً ایک اور ویڈیو شئیر کر دی کہ عمران خان اپنی ضیعف العتقادی میں چوکھٹ سے بہت پہلے کہیں مزار کی سیڑھیوں پر بھی سجدہ ریز تھے۔ میں عمران خان کی اس چول کو اھمیت نہ دیتا اگر وہ اس ملک کی وزارت عظمی کی دوڑمیں شامل نہ ھوتا۔ اسطرح کا بندہ جو وزارت عظمی کے حصول کیلئے قبروں پر ماتھا ٹیک دےوہ وقت آنےپر کہاں کہاں ماتھا نہیں ٹیکےگا۔ ایک تو وہ پہلے ھی ایمپائیر کی انگلی کے چکر میں اپنے بائیس سال کے کلمے کے ورد پر یو ٹرن لے چکا ھے اور اب وہ کھل کر مدد اللہ کی نہیں بلکہ الیٹیبلز کی چاھتا ھے اور نیشنل میڈیا پر بیٹھ کر نہایت بے شرمی سے کہتا ھےکہ یہ امیدوار کرپٹ ھیں یا نہیں وہ یہ نہی جانتا لیکن ٹکٹ وہ ان ھی الیکٹیبلز کودیگا۔۔۔اب بندہ پوچھے ایاک نعبد وایاک نستعین کا بھلا مطلب کیا ھے؟؟؟ اچھا اس بات کو جانے دیں۔۔قوم شاید سو چھتراورسو پیاز کھانے کی عادی ھو چکی ھے۔۔۔سو اللہ مالک ھے۔ لیکن کچھ اچھے خاصے معقول افراد نے اس چول کے سجدے پر تکفیری اور شیعہ کی بحث شروع کی تو مجھ سے رھا نہ گیا۔ جناب یہ مزاروں پر سجدے اسلام کا حصہ کبھی نہیں تھے اور انکا تعلق وھابی فرقے سے جوڑنا یا اسکا تعلق اھل تشیع سے جوڑنا بالکل نامناسب امر ھے۔ اسلام کی تعلیمات قرآن اور سنت کی روشنی میں اظہرمن الشمس ھیں۔ مثال کے طور پر میرا رب العزت سورة الزمر میں ارشاد فرماتا ھے: خبردار ، دین خالص اللہ کا حق ھے۔ رہے وہ لوگ جنہوں نے اس کے سوا دوسرے سرپرست بنا رکھے ہیں ( اور اپنے اس فعل کی توجیہ یہ کرتے ہیں کہ ) ہم تو ان کی عبادت صرف اس لیے کرتے ہیں کہ وہ اللہ تک ہماری رسائی کرا دیں ، اللہ یقینا ان کے درمیان ان تمام باتوں کا فیصلہ کر دے گا جن میں وہ اختلاف کر رہے ہیں۔ اللہ کسی ایسے شخص کو ہدایت نہیں دیتا جو جھوٹا اور منکر حق ہو(آیت-3) یوں یہ نقطہ واضح ھوگیا کہ اللہ کا دین ”خالص“ ھونا چاھئے اللہ کیطرف رسائی یا شفاعت کے چکر میں چوکھٹوں کو تعظیماً سجدہ کرنا یا چومنا اللہ کے”خالص“ دین میں ملاوٹ والی بات ھے۔ یہ بات بھی ملحوظ خیال رکھیں کہ عبادت اور سجدے کا آپس میں گہرا تعلق ھے۔ میرارب سورة الحج میں فرماتا ھے: اے ایمان والو! رکوع سجدہ کرتے رہو اور اپنے پروردگار کی عبادت میں لگے رہو اور نیک کام کرتے رہو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ ۔ (آیت 77) غور کریں کہ میرا رب فرماتا ھے کہ رکوع اور سجدہ اور عبادت میں مشغول رھو۔ یعنی رکوع اور سجدہ عبادت کا کالازمی جز ھیں اور دین خالص اللہ کا حق ھے تو یوں غیر اللہ کے سامنے شفاعت یا برکت کی غرض یا فیض پانے کی جستجو میں تعظیماً سجدہ ریز ھونا اللہ کی عبادت اور اسکے خالص دین میں خیانت والی حرکت ھے۔ دوسری طرف اللہ رب العزت شفاعت کے بارے میں بھی بہت صاف صاف احکامات دے رھاھے۔ مثلاً سورة یونس میں اللہ رب العزت فرماتا ھے: یہ لوگ اللہ کے سوا ان کی پرستش کر رہے ہیں جو ان کو نہ نقصان پہنچا سکتے ہیں نہ نفع ۔ اور کہتے یہ ہیں کہ یہ اللہ کے ہاں ہمارے سفارشی ہیں۔ اے محمد ، ان سے کہو کیا تم اللہ کو اس بات کی خبر دیتے ہو جسے نہ وہ آسمانوں میں جانتا ہے نہ زمین میں؟ پاک ہے وہ اور بالا و برتر ہے اس شرک سے جو یہ لوگ کرتے ہیں۔(آیت 18) یوں یہ صاف صاف ظاھر ھوگیاکہ اللہ تعالی کے ھاں کوئی سفارش اور شفاعت قابل قبول نہیں یہ پیر فقیر اور دیوی دیوتا انسان کو کوئی نفع یانقصان نہیں پہنچا سکتے اور یہ طرز عمل صریحاً شرک ھے۔ سورة یونس میں ھی اللہ تعالی فرماتے ھیں کہ: حقیقت یہ ہے کہ تمہارا ربّ وہی خدا ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا ، پھر تختِ حکومت پر جلوہ گر ہوا اور کائنات کا انتظام چلا رہا ہے۔کوئی شفاعت ﴿سفارش﴾ کرنے والا نہیں ہے اِلّا یہ کہ اس کی اجازت کے بعد شفاعت کرے۔ یہی اللہ تمہارا ربّ ہے لہٰذا تم اسی کی عبادت کرو۔ پھر کیا تم ہوش میں نہ آؤ گے(آیت 3) ذراغور کریں کہ رب العزت فرماتا ھے کہ کوئی شفاعت کرنےوالا نہیں ھے الٌا یہ کی اللہ تعالی پہلے اسے اجازت دے اور ھم احادیث کی روشنی می بخوبی یہ بات جانتے ھیں کہ یہ شفاعت کا مقام۔۔۔مقام محمود صرف رسول اللہ کی ذات اقدس کو حاصل ھے جن پر اللہ کی خاص نظر کرم ھے اور خود اللہ رب العزت ان پردورد بھیجتا ھے۔ اور یوں ان تمام نیک ھستیوں کا جن کے مزاروں پر عمران خان اور پنکی ییرنی جیسےضیف العقیدہ لوگ سجدہ ریز ھیں اور چوکھٹیں اور سیڑھیاں چوم رھے ھیں۔۔۔ جس روز ہم ان سب کو ایک ساتھ ﴿اپنی عدالت میں﴾ اکٹھا کریں گے ، پھر ان لوگوں سے جنہوں نے شرک کیا ہے کہیں گے کہ ٹھہر جاؤ تم بھی اور تمہارے بنائے ہوئے شریک بھی, پھر ہم ان کے درمیان سے اجنبیت کا پردہ ہٹا دیں گے اور ان کے شریک کہیں گے کہ تم ہماری عبادت تو نہیں کرتے تھے۔ ہمارے اور تمہارے درمیان اللہ کی گواہی کافی ہے کہ ﴿ تم اگر ہماری عبادت کرتے بھی تھے تو ﴾ ہم تمہاری اس عبادت سے بالکل بے خبر تھے ۔ اس وقت ہر شخص اپنے کیے کا مزا چکھ لے گا ، سب اپنے حقیقی مالک کی طرف پھیر دیے جائیں گے اور وہ سارے جھوٹ جو انہوں نے گھڑ رکھے تھے گم ہو جائیں گے۔(آیات 28-30) غور کیجئے کہ کسطرح بابا فریر اس پنکی پیرنی اور عمران خان کو پہچاننے سے بھی انکار کر دینگے۔ اور انکے سجدے اور چوکھٹیں چومنےسے واقف تک نہ ھونگے۔ اور انکا جھوٹ اوریہ شفاعت کا دھوکہ وھاں آخرت میں غائب ھو جائیگا۔ اب آٰئیے ذرا اس بات کا پتہ چلائیں کی یہ شرک کی لعنت شروع کیسے ھوئی تو قرآن پاک اس سلسلے میں بھی ھماری رھنمائی کرتا ھے۔ اللہ رب العزت سورة التوبہ میں فرماتا ھے کہ: اب ان اقوام کاموازنہ اگر ھم اپنی توھمات اور ضیف العتقادی سے کریں تو معاملہ بالکل صاف ھو جاتاھے کہ ھمارے اپنے پیر اور اولیاؑ اکرام کے مزاروں پر سجدےاور ان کی قبروں پر بوسے وھی مکروہ عمل ھے جو ھم سے پہلی والی امتوں نےاپنے اپنے نیک لوگوں کیلئے جاری رکھا اور اللہ کے عذاب کی حقدار ٹھہریں۔۔۔تو پھر ھمارےساتھ اللہ تعالی کا معاملہ مختلف کیونکر ھوگا؟؟؟ اور آخر میں رسول اللہ (ص) کی ایک حدیث جوانکےبستر مرگ سے تعلق رکھتی ھے صاف ظاھر کرتی ھے کہ خود انھیں اس بات کا خدشہ تھا کہ کہیں بین یہی معاملہ انکی اپنی امت ان کے ساتھ روا نہ رکھے۔ صحیح مسلم کی حدیث ھے کہ: یوں قرآن اور حدیث کی روشنی میں یہ بات ثابت ھو گئی کہ مزاروں پر سجدے اورعقیدت کے بوسےسب خرافات کا حصہ ھیں اوراللہ کی عبادت اور اسکے خالص دین کی خیانت کرنے کے مترادف ھے۔ اسکا تعلق کسی وھابی یا شیعہ مکتب فکر سے نہیں ھے بکہ یہ قرآن اور حدیث سے ثابت ھے۔ جو مزار موجود ھیں وھاں سجدوں اور چوکٹھوں کو چومنا ایک قبیح عمل ھے اور اللہ تعالی کی نافرمانی کے زمرے میں آتا ھے اللہ تعالی ھمیں اس مکروہ اور قبیح عمل سے محفوظ رکھے۔ آمین۔ والسلام
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو
میرا رب العزت ان ھستیوں کو قیامت کے دن کھڑاکریگا اور یہ نیک ھستیاں وھاں ان ضیف العقیدہ لوگوں سے برات کااظہار کرینگیں۔ مثلاً اللہ تعالی سورة یونس ھی میں فرماتا ھےکہ:
انہوں نے اللہ کی بجائے اپنے احبار ( یعنی یہودی علماء ) اور راہبوں ( یعنی عیسائی درویشوں ) کو خدا بنا لیا ہے ۔ اور مسیح ابن مریم کو بھی ، حالانکہ ان کو ایک خدا کے سوا کسی کی عبادت کرنے کا حکم نہیں دیا گیا تھا ۔ اس کے سوا کوئی خدا نہیں ۔ وہ ان کی مشرکانہ باتوں سے بالکل پاک ہے ۔ (آیت 31)
۔ حضرت جندب رضی اللہ عنہ نے کہا : میں نے نبیﷺ کو آپ کی وفات سے پانچ دن پہلے یہ کہتے ہوئے سنا : ’’ میں اللہ تعالیٰ کے حضور اس چیز سے براءت کا اظہار کرتا ہوں کہ تم میں سے کوئی میرا خلیل ہو کیونکہ اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنا خلیل بنا لیا ہے ، جس طرح اس نے ابراہیم علیہ السلام کو اپنا خلیل بنایا تھا ، اگر میں اپنی امت میں سے کسی کو اپنا خلیل بناتا تو ابو بکر کو خلیل بناتا ، خبردار! تم سے پہلے لوگ اپنے انبیاء اور نیک لوگوں کی قبروں کو سجدہ گاہیں بنا لیا کرتے تھے ، خبردار! تم قبروں کو سجدہ گاہیں نہ بنانا ، میں تم کو اس سے روکتا ہوں۔ (صحیح مسلم # 1188)۔
افکار و نظریات: عمران خان کا سجدہ
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں