اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اسرائیل اور بینڈ ویگن تھیوری مجھے نہیں لگتا کہ اسرائیل نے ہسپتال پر حملہ کیا ہو! ۔ یہ کام اسرائیل کے مخالفین کا ہوگا۔ امریکی صدر نے یہ کہہ کر اپنے انسانی حقوق کے دعووں پر خود ہی بجلیاں گرا دیں۔ جتنی ہمدردی امریکی صدر کو اسرائیل سے ہے کاش اتنی مسلمانوں کو بھی فلسطینیوں سے ہوتی۔ ہمیں ہمدردی کیا ہونی ہے ہمیں تو یہ یقین ہی نہیں آتا کہ کبھی فلسطینی بھی آزادی حاصل کر پائیں گے؟ ہمیں یہ سمجھ ہی نہیں آتی کہ حماس نے یہ حملہ کیوں کیا؟ ہمیں طوفان الاقصی میں فلسطینیوں کا نقصان ہی نقصان دکھائی دیتا ہے۔ سیانے کہتے ہیں کہ جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے۔ بینڈ ویگن تھیوری کا جادو اس وقت ہمارے سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ ہمارے ہاں اب لوگوں کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کے فوائد بتائے جانے لگے ہیں۔اسرائیل کی طاقت کے رعب نے ہمارے اندر ڈیرے ڈال لئے ہیں۔ یہ خوف و رعب ویسے ہی لوگوں کے اندر نہیں بسا، اس کیلئے ماضی میں المعمدانی ہسپتال کی طرح کئی مرتبہ فلسطینیوں کا قتلِ عام کیا گیا ۔ اس قتل و غارت کی تصاویر و خبریں اور تجزیات منصوبہ بندی کے ساتھ دنیا میں پھیلائے جاتے رہے۔ لوگ ان تصاویر اور تجزیات سے خوفزدہ ہوتے گئے۔ آج وہی خوف ہمارے چہروں سے بھی ٹپک رہا ہے۔ ہم اب یہ سمجھنے کیلئے تیار ہی نہیں کہ ہسپتالوں، سکولوں، لوگوں کے گھروں اور سڑکوں و پلوں پر حملے کرنا کوئی بہادری نہیں بلکہ ایک گھٹیا حرکت ہے۔ اس کے دو مقصد ہیں، ایک فلسطینیوں کی تعداد کم کرنا اور دوسرے خوف و ہراس پیدا کرنا۔ یہ وحشیانہ قتل و غارت در اصل فلسطینیوں کو مار کر یا ہجرت پر مجبور کر کے اُن کی تعداد میں کمی کی ایک شعوری کوشش ہے۔ اسرائیل سے ڈرنے والوں کو یہ اندازہ نہیں کہ جمہوری اور عددی اعتبار سے اس وقت فلسطینیوں کی آبادی اسرائیل کو نگل رہی ہے۔ اگر دنیا کسی بھی وقت مسئلہ فلسطین کے جمہوری حل کو قبول کرے تو اپنی عددی اکثریت کی بنیاد پر بھی فلسطینی اسرائیل کوچٹ کر سکتے ہیں۔ فلسطینی اسرائیل سے نہیں بلکہ اسرائیل فلسطینیوں سے خوفزدہ ہے۔ وہ ایک طرف بلا وقفہ فلسطینیوں کو قتل کر رہا ہے، انہیں علاقے خالی کرنے اور ہجرت پر مجبور کر رہا ہے جبکہ دوسری طرف مزید یہودیوں کو فلسطین میں لاکر ان کی نئی بستیاں بسا رہا ہے۔ یہ خواتین اور بچوں کو قتل کرنا یہودیوں کا پرانا وطیرہ ہے۔ ان کی تاریخ پڑھ کر دیکھئے۔ یہ فلسطین میں یہودیوں کا کوئی نیا کام نہیں۔ اس شریر قوم نے اسرائیل سے پہلے ہی پانی کی ٹینکیوں میں زہر ملانے ، بچوں کو اغوا کرنے، جادو اور شعبدہ بازی، دوسروں کی زمینوں اور گھروں پر قبضے، لوگوں کے باغات اور فصلیں تباہ کرنے، جھوٹے مقدمات اور اغوا برائے تاوان جیسی گھناونی حرکتوں سے سب کی ناک میں دم کر رکھا تھا۔ مغربی اقوام نے تنگ ہو کر انہیں مغرب سے نکالا اور عربوں کے بیچ میں پھنسایا۔ باالفاظِ دیگر مشرق میں فلسطین کی سر زمین کو اسرائیلیوں نے اہلِ غرب کو بلیک میل کر کے حاصل کیا۔ فلسطین میں بھی ان کی عادتیں نہیں بدلیں۔ المعمدانی ہسپتال پر حملہ یہ اُن کی عادات کے مطابق اپنی طاقت کو منوانے اور خوف پھیلانے کی ایک چال ہے۔ جو لوگ جو یہ کہتے ہوئے نہیں تھکتے کہ حماس نے حملہ کر کے فلسطینیوں کو مروا دیا ہے وہ در اصل فلسطین کی اندرونی صورتحال سے باخبر ہی نہیں ۔ وہ نہیں جانتے کہ فلسطین میں شب و روز نہتے لوگوں پر اسی طرح مظالم جاری رہتے ہیں۔ حماس کے حملے سے فقط اتنا ہوا ہے کہ اسرائیلی جرائم کو میڈیا میں بھرپور کوریج ملی ہے ۔ ہمارے کچھ احباب ان دنوں میڈیا میں اسرائیلی جرائم کو دیکھ کر سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیّت سے ہی محروم ہو گئے ہیں۔ انہوں نے جب اسرائیل کا ظلم دیکھا تو اُسے اسرائیل کی طاقت سمجھ بیٹھے۔ اُن کی اطلاع کیلئے یہ عرض ہے کہ اسرائیل کتنا طاقتور ہے اس کا اندازہ آپ کو حماس کے حملے سے ہوجانا چاہیے۔ حماس وہ تنظیم ہے کہ جس کے پاس کسی قسم کے جدید ہتھیار ، کوئی جہاز، ٹینک ، اور پیشرفتہ میزائل تک نہیں۔ ٹریننگ اور ہتھیاروں کے اعتبار سے یہ حزب اللہ سے بھی کمزور ہے۔ اگر یہ چھوٹی سی اور کمزور تنظیم اسرائیل کو چکمہ دے گئی تو کیا اس سے یہ ظاہر نہیں ہوتا کہ اسرائیل کی طاقت ایک حقیقت نہیں بلکہ ایک ڈھونگ ہے۔ ہمیں ڈرانے کیلئے بینڈ ویگن تھیوری یا آسان لفظوں میں اسرائیل کی طاقت کا ڈھول پیٹ پیٹ کر اُسے ایک خوفناک جِن بنا کر پیش کیا گیا ہے۔ اس جِن سے مسلمان خصوصاً عرب سہمے ہوئے ہیں۔ جیسے بچوں کو جنات سے ڈر لگتا ہے ویسے ہی مسلمانوں کو اسرائیل سے خوف ہے۔ ورنہ سید حسن نصراللہ کے بقول اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے اور یہی بات طوفان الاقصی سے بھی ثابت ہوئی۔ ہمارے ہاں عام طورپر طالبان ، القاعدہ، لشکر جھنگوی ، سپاہِ صحابہ اور داعش وغیرہ کو مجاہدین سمجھا جاتا ہے۔ اس لئے ہمارے ہاں کے لوگ حماس اور حزب اللہ کی طرف سے طالبان و داعش کی مانند درندگی پر مبنی جوابی حملے دیکھنا چاہتے ہیں۔ یہ خواہش سرآنکھوں پر لیکن اگر حماس اور حزب اللہ بھی وہی کچھ کریں جو اسرائیل کرتا ہے تو پھر مسلم و غیر مسلم میں فرق کیا رہے گا؟ راہ چلتے ہوئے عام لوگوں، عورتوں و بچوں، ہسپتالوں اور نہتے شہریوں پر حملے کرنا یہ بہادری نہیں بلکہ انتہائی بزدلی، کمینہ پن اور انسانی شرافت و غیرت کے خلاف ہے۔ اگر عام بچوں اور خواتین کا مسئلہ نہ ہو تو اسرائیل کو تو کہیں سے بھی ایک ایٹم بم ہی راکھ بنا دے۔ کسی بھی غیرت مند مسلمان کو اُس کا ضمیر یہ اجازت ہی نہیں دیتا کہ وہ عام لوگوں کا تعاقب یا اُن کے گھروں پر حملے کرے۔ مخالفت اورلڑائی کے دوران ہی تو یہ پتہ چلتا ہے کہ آپ کتنے صاحبِ ایمان، بہادر،مہذّب، شریفُ النّفس ، متحمل مزاج اور باکردار ہیں!۔ طوفانُ الاقصی کی وجہ سے اسرائیل کی طاقت کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوٹ گیا ہے۔ اسرائیل کتنا بہادر و کتنا غیرت مند ہے اور فلسطینی کتنے شجاع و دانا ہیں !اب کچھ بھی مخفی نہیں رہا۔بےشک اسرائیل کی طاقت کا ڈھول پیٹنے والے ڈھول پیٹتے رہیں۔ جاتے جاتے اپنے طالبان بھائیوں کی بھی خبر لیتا چلوں۔ پاکستان کو تو انہوں نے خون میں نہلایا لیکن جب سے افغانستان میں اُن کی امارت اسلامیہ اورخلافت قائم ہوئی ہے ، کوئی جہادِ کشمیر کیلئے دستہ کوئی جہاد فلسطین کیلئے لشکر ۔۔۔کچھ بھی نہیں۔ خیر تو ہے! کیا دین سے جہاد کا حکم حذف ہو گیا ہے یا فلسطینی ماوں بہنوں کی چیخیں کابل تک نہیں پہنچ رہیں!؟ مقبول ترین زیادہ پڑھے جانے والے ترکی فلسطین کی کتنی مدد کرے گا؟
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
نذر حافی

ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں