اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات حماس کی بات تو سمجھئے! یہ حکومتی سپاہی کوئی عام لوگ نہیں بلکہ صحابہ کرام کی اولاد تھے ۔ انہوں نے بھی امام علیہ السلام کی بات کو نہ سمجھا اور امام ؑکو ہی شہیدکردیا۔۔۔ یہاں تک کہ امامؑ کے 6 ماہ کے معصوم بچے کو بھی شہید کر بیٹھے ۔اتنے ظلم کے بعد بھی ان کی آنکھیں نہ کھلیں۔ انہوں نے آپؑ کے بیوی بچوں کو اسیر کر کے یزید کے پاس بھیج دیا ۔ فلسطینیوں نے 18 اکتوبر کی رات کو کچھ ایسی قربانیاں پیش کیں کہ جنھیں دیکھ کر غیر مسلم بھی بول اٹھے کہ فلسطینی واقعتاً مظلوم ہیں۔ یہ قربانیاں بچوں والے ہسپتال میں پیش کی گئیں۔جس میں صرف معصوم بچے اور ان کی مائیں تھیں۔جس طرح حرملہ نے عمر بن سعد کے حکم سے امام حسین ؑ کے چھ ماہ کے بچے علی اصغر ؑکوتیر کا نشانہ بنایا تھا اُسی طرح امریکہ کے پالتو اسرائیل نے امریکی آشیرباد کی وجہ سے ان بچوں کو نشانہ بنایا ۔ یہ سینکڑوں بچے ایک لمحے میں اپنی ماوں کی گودوں میں ابدی نیند سو گئے لیکن فلسطینیوں کی مظلومیت وحقانیت کی ایسی محکم دلیل بن گئے جسے رہتی دنیا تک جھٹلایا نہیں جا سکے گا۔ جس طرح حضرت علی اصغرؑ کے معصوم خون نے یزید اور یزیدیت کو مٹانے میں میں اپنا رول ادا کیا ،ان بچوں کا خون بھی اسرائیل اور صیہونیت کو مٹانے میں اپنا اہم رول ادا کرے گا۔ اب ان شااللہ سب مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بولیں گے ۔کربلا کی طرح فلسطینی مظلوم بچوں کی شہادتیں ساری دنیا کو بیدارکر کے رہیں گی بلکہ اگر ہم محسوس کریں تو بیداری کی لہر دکھائی تو دے رہی ہے۔ البتہ کچھ ایسے لوگ اس دنیا میں موجود ضرور ہیں جنہیں حماس کی بات ، شہدائے کربلا کی بات کی طرح دیر سے اور شاید بہت زیادہ نقصان اٹھانے کے بعد سمجھ آئے گی۔ مقبول ترین اسرائیل کی مضبوطی میں عربوں کا کردار زیادہ پڑھے جانے والے ترکی فلسطین کی کتنی مدد کرے گا؟
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

ایم اے راجپوت
بعض لوگوں کو بات دیر سے سمجھ آتی ہے۔ کیا ضروری ہے کہ ہم ہر بات کو دیر سے ہی سمجھیں؟۔ فلسطینیوں سے ان کا وطن چھینا گیا۔فلسطینی متعدد مرتبہ شہید اور جلاوطن ہوئے۔ ہر ممکنہ ظلم ان پر ہوتا رہا ۔ کسی نے اُن کی فریاد نہ سُنی اور کسی نے اُن کی بات نہ سمجھی۔ غیر مسلم تو دور کی بات خود مسلمانوں پر بھی کچھ اثر نہ ہوا ۔ غاصب اسرائیل نے دیگر ہمسایہ ممالک کے بھی کچھ علاقے ہڑپ کر لئے ۔ بعض مسلمان حکمرانوں نے تو بے شرمی کی حد کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں اسرائیل کے وجود کو قبول کرلیا اور پھر اس کے حامی ہو گئے۔
یہ بے حسی مجھے عراق کی یاد دلاتی ہے۔ فلسطین کا ایک ہمسایہ ملک شام ہے اور شام کا ایک ہمسایہ ملک عراق ہے۔ آج سے تقریبا 14سو سال پہلے عراق کے معروف شہر کربلا میں رسول اکرم صلي اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسین علیہ کو شہید کر دیا گیا۔
امام علیہ السلام نے ابتدا میں اپنے قیام کا مرکز مکّہ معظّمہ کو بنایا ۔آپ نے مکّے کے مقامی اور خانہ خدا کی زیارت پر آنے والے لوگوں کو اپنے قیام کے اہداف بتائے ۔آج کے فلسطینیوں کی مانند اُس وقت حضرت امام حسینؑ کی بات بڑے بڑوں کی سمجھ میں نہ آئی اور نہ ہی انھوں نے سمجھنے کی زحمت کی ۔مدینہ و مکہ میں کسی نے امامؑ کی بات نہ سمجھی۔پھر امام علیہ السلام مختلف اسباب کی بنا پر مکہ چھوڑ کر کوفہ کی جانب چل پڑے ۔راستے میں بہت ساروں سے ملاقات ہوئی لیکن سوائے چند محدود افراد کے ،راستے میں ملنے والوں میں سے بھی کسی نے امام کے موقف کی تائید اور یزید کی نفی نہ کی۔ یہاں تک کہ آپ لوگوں کو سمجھاتے سمجھاتے کربلا پہنچ گئے۔ کربلا میں آپؑ کے مقابل 30 ہزار حکومتی سپاہی آگئے۔
جب اتنا ظلم ہو گیا تو اب مدینہ والے خواب غفلت سے بیدار ہوئے۔مکہ والوں کو بھی کچھ ہوش آیا۔کوفہ والے بھی اپنی نافہمی اور ناسمجھی کا اعتراف کرنے لگے۔ خلاصہ کچھ شہروں میں بیداری آئی ۔ پھر بھی اکثر شروں میں بنی امیہ کا ہی اثر و رسوخ تھا۔ وہ قتل حسین کی خوشی میں 10 محرم کو سرکاری سطح پر عید مناتے اور یزید کو خليفه بر حق اور امام حسینؑ کو خارجی (نعوذ بالله) کہتے تھے۔ اس وقت تمام اسلامی سرزمین کا حاکم ایک ہی شخص ہوتا تھا۔ جس کے پاس آج کے 50 ممالک کی حکومت ہو وہ کتنا طاقتور ہو گا ؟ آپ خود ہی اندازہ لگا لیں۔ لہذا 99 فی صد سے زیادہ مسلمان اپنی ناسمجھی کی وجہ سے بنی امیہ کے حامی اور امام حسین علیہ السلام کے مخالف تھے ۔
یہاں پر کچھ لوگوں کو شہداء کربلا کی شہادت نے بیدار کیا، کچھ کو اسیران کربلا کی اسارت اور ان کے خطبوں نے بیدار کیا اور جو کچھ اتنے ناسمجھ تھے کہ وہ صرف امام حسین کے 6 ماہ کے ننھے شھید کی شہادت کے واقعات سُن کر بیدار ہوئے۔
المختصر یہ کہ لوگوں کو حضرت امام حسین ؑ کی بات سمجھ میں آئی لیکن بہت زیادہ نقصان اٹھانے کے بعد ۔ مسئلہ فلسطین بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ مسلمان برطانیہ ، یورپ اور امریکہ کی اصلیت کو سمجھ ہی نہیں سکے۔ استعماری یزید نے عربوں کے درمیان میں لا کر صہیونیوں کو بسیایا لیکن عربوں کو عقل نہیں آئی۔ یہاں تک کہ ایران میں اسلامی انقلاب آگیا ۔ عربوں کے بجائے بانی انقلاب امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے مسئلہ فلسطین کو مسلمانوں کا سب سے بڑامسئلہ قرار دیا۔ یوں فلسطینیوں کی بات کچھ دنیا کو سمجھ آنے لگی۔ امام خمینی کے فرمان کے مطابق ایران آج تک فلسطینیوں کی پشت پر کھڑا ہے ۔کھل کر ان کی مدد کرتا ہے اور فلسطینیوں کو بھی اس کا اچھی طرح احساس ہے ۔ فلسطینیوں کی مظلومیت اور ان کی مظلومانہ صدا سوائے ایران کے کسی کو سمجھ نہیں آ رہی۔ اسرائیل فلسطینیوں پر بدترین ظلم کر رہا ہے اور اسلامی ممالک اس سے دوستی کی پینگیں بڑھا رہے ہیں۔ اسرائیل عموما ہر روز کئی فلسطینیوں کو شہید کرتا ہے ،متعدد کے گھر مسمار کرتا ہے ،اور مختلف بہانوں سے کتنے ہی گھروں پر روزانہ قبضہ کرتا ہے۔ یہ خبریں باہر نہیں آتیں، شیطانی میڈیا ان واقعات کو کوریج نہیں دیتا، لیکن یہ ظلم مسلسل ہو رہا ہے۔ فلسطینیوں کی آبادی کم کرنے کیلئے ہر سال دوسرے ملکوں سے یہودیوں کو لاکر فلسطین میں ان کیلئے نئی کالونیاں تعمیر کی جاتی ہیں اور ہر دوچار سال کے بعد فلسطینیوں پر ایک نئی جنگ مسلط کی جاتی ہے۔ سارے مسلمانوں خصوصاً عرب ممالک کی ناسمجھی کی یہ انتہا ہے کہ یہ سب ہو رہا ہے لیکن وہ ٹس سے مس نہیں ہوتے۔
فلسطینی جوانوں یعنی حماس کی طرف سے موجودہ طوفان الاقصی آپریشن کی ایک وجہ بھی بعض مسلمان حکمرانوں کی بے غیرتی اور بے شرمی ہے جو سرعام کہہ رہے تھے کہ ہم روز بروز اسرائیل کے قریب ہوتے جارہے ہیں۔ طوفان الاقصی آپریشن نے ایسے خائن اور منافق حکمرانوں کو وقتی طور پر اسرائیل کے ساتھ دوستی لگانے سے روکا تو ہے لیکن اس کے باوجود وہ ظالم اسرائیل کی مذمت نہیں کر رہے۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں