اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات قائد کے نظریات پر خطِ تنسیخ نگران وزیراعظم کے پریشان کُن بیان کے بعد ضرورت ہے کہ صاحبانِ علم و فضل قائداعظم محمد علی جناح کی شخصیت اور نظریات کا علمی و منطقی طور پر دفاع کریں۔ یہ ہمارے فرزندِ پاکستان اور قائداعظم کے نظریاتی وارث ہونے کا تقاضا ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

______
✍️ ۔۔۔ ایم اے راجپوت
_______
ہمیں سب سے پہلے قوم اور قائد کے درمیان پائے جانے والے فرق کو جاننا چاہیے۔ اگر کہیں پر خدا نخواستہ کوئی قوم اپنے قائد کے پیچھے چلنے کے بجائے اس سے آگے نکلنے کی کوشش کرے،اس کے نظریات کی مخالفت کرے،اس کی طرف سے پیش کردہ راہنما اصولوں کی مخالفت کرے،اس کے راستے سے ہٹ کر جدا راستہ اپنا لے تو پھر اس کا مطلب یہ ہے کہ ایسی قوم در اصل قائد اور قوم کے فرق کو ہی نہیں جانتی۔
قائد عربی زبان کا لفظ ہے ۔قائد کا معنی رہبر ہے ۔انگریزی میں قائد کو لیڈر کہتے ہیں ۔قائد کا کام اپنی قوم کی رہبری کرنا ہوتا ہے اور قوم کا کام اپنے قائد کی رہبری و راہنمائی کے مطابق عمل کرنا ہوتا ہے ۔ لہذا قائد اس وقت تک قائد ہوتا ہے جب تک قوم اس کے پیچھے چل رہی ہو، اس کے نظریات کو قبول کرتی ہو ۔اس کی راہنمائی میں آگے بڑھے، اس کے بتائے ہوئے راستے کو اپنے لیے نصب العین سمجھے، اور اس کے بتائے ہوئے اصولوں کو اپنے لئے روڈ میپ قرار دے۔
جہاں تک حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمت اللہ علیہ کی قیادت اور رہبری کی بات ہے تو ان کی قائدانہ صلاحیتوں کو تو گاندھی جی و انگریزوں جیسے مدّمقابل بھی تسلیم کرتے تھے اور ان کی قائدانہ صلاحیتوں کی معترف ساری ہندوستانی قوم بھی تھی، تبھی تو پاکستان بنا تھا۔
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ قائد اور رہبر قوم کا باپ ہوتا ہے اور اسی وجہ سے حضرت قائد اعظم رحمت اللہ علیہ کو بابائے قوم کا لقب بھی دیا گیا۔ بائے قوم یعنی قوم کے باپ۔ ایک نظریاتی باپ کی مخالفت در اصل اس قائد کے وژن پر خطِ تنسیخ کھینچنا ہوتا ہے۔
ہمارے قائد اعظم یعنی ہمارے نظریاتی باپ نے جب اسرائیل کے وجود کی نفی کردی تو پھر ہم میں سے کوئی بھی یہ جرائت نہیں کر سکتا کہ وہ قائداعظم کے نظریات پر خطِ تنسیخ کھینچے۔
رہی بات یہ کہ قائد اعظم رحمت اللہ علیہ کی مخالفت اور نافرمانی کفر ہے یا نہیں ؟
تو ظاہر ہے کہ کفر نہیں لیکن ملک و قوم سے غدّاری اور آئین و قانون سے بغاوت ضرور ہے۔ کیا آئین پاکستان سے بغاوت کُفر ہے؟
یہ بات بھی خاص طور پر قابل توجہ ہے کہ کسی بات یا عمل کے کفر نہ ہونے کا مطلب یہ بھی نہیں ہوتا کہ ہم اسے اپنا لیں۔ مثلا مومن کی غیبت کرنا ،کسی پر تہمت لگانا ،جھوٹ بولنا اور دوسروں کے خلاف پروپیگنڈہ کرنا وغیرہ کفر نہیں اور اسی طرح چوری،ڈاکہ،زنا ،حرامخوری اور قتل و غارت جیسے اعمال بھی کفر نہیں لیکن گناہ اور جرم تو ہیں۔ جرم اور گناہ کفر ہو یا نہ ہو اس کا ارتکاب انتہائی خوفناک عمل ہے۔
حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:حکومت کفر سے تو چل سکتی ہے لیکن ظلم سے نہیں ۔
اسی طرح یہ نکتہ بھی بہت اہم ہے کہ اگر ہمارے لئے اپنے قائد اعظم اور بابائے قوم کی مخالفت اور نافرمانی کر لینا آسان ہو گیا تو پھر ان کے بعد اور ان سے نیچے کی شخصیات اور اداروں کی مخالفت و نافرمانی تو اور بھی آسان ہو جائے گی۔ بعض اداروں کے مخالفین کو بھی موقع مل جائے گا۔وہ کہیں گے کہ پاکستان کی مخالفت بھی تو کفر نہیں پاک فوج کی مخالفت بھی تو کفر نہیں، جج کے فیصلے کی مخالفت اور نافرمانی بھی تو کفر نہیں،فلاں سرکاری افسر کے حکم کی مخالفت بھی تو کفر نہیں،قانون کی مخالفت بھی تو کفر نہیں،ٹیکس نہ دینا بھی تو کفر نہیں،بل ادا نہ کرنا بھی تو کفر نہیں، ووٹ نہ دینا بھی تو کفر نہیں ۔؟!
مانا کہ قائد اعظم کی مخالفت اور نافرمانی کفر نہیں لیکن ان کی مخالفت و نافرمانی ،نافرمان و مخالف شخص کی پاکستانیت کو ضرور مشکوک بناتی ہے ۔
افکار و نظریات: google, daily, Voice, tv
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں